By Web Editor on May 9, 2019 2019/20, After, al-Fitr, budget, decided, Eid, government, Next, present, Tehreek-e-Insaf, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: معاشی ٹیم کے تمام اہم ارکان کی تبدیلی اور اس ہفتے اسٹاف سطح کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات کے ساتھ تحریک انصاف کی حکومت نے اگلا بجٹ 2019-20 عید الفطر کے بعد پیش کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے وزیر اعظم عمران خان […]
By Web Editor on April 22, 2019 budget, burden, class, in, increase, new, on, proposals, Salary, tax, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دینے کے اقدامات شروع کردیے ہیں جس میں نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ میں اضافے کی تجویز دی […]
By Web Editor on January 23, 2019 ......, before, budget, financing, mini, nation, news, of, other, pleased, presented, the, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت کی جانب سے 6 ماہ کے اندر دوسرا منی بجٹ پیش کیے جانے سے وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت آج بدھ کواپنا اقتصادی ایجنڈا عوام کے سامنے رکھنے جا رہی ہے یہ منی بجٹ دراصل 2019 کےاصل اہداف […]
By Web Editor on January 10, 2019 applied, be, budget, can, huge, in, items, mini, new, on, tax, the, three اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد ( ویب ڈیسک) پاکستان میں ٹیکس سسٹم کو آسان بنانے کادعویٰ کرکے متوقع منی بجٹ میں بڑی گاڑیو ں، مہنگے فون اور سگریٹ کے سلیب اگلے سلیب میں منتقل کرکے سینکڑوں اشیاءپر ٹیکس بڑھایا جارہا ہے جس کا مقصد ملک کی بڑھتی ہو ئے برآمدات کے دباؤ کا مقابلہ کرنا ہے۔فائنانس ڈوژن کےروزنامہ […]
By Web Editor on December 29, 2018 A, announces, budget, days, few, government, in, mini اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نے جنوری کے وسط میں منی بجٹ لانے کا اعلان کردیا ہے،، وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ منی بل ریونیو پیدا کرنے کیلئے نہیں لارہے،، آئی ایم ایف کی شرائط سے زیادہ اصلاحات کی رفتار اور سمت اہم ہے، وزیر […]
By Web Editor on December 29, 2018 be, budget, in, June, not, presented, this, time, When, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے جنوری کے وسط میں منی بجٹ لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بل ریونیو پیدا کرنے کیلیے نہیں لارہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط سے زیادہ اصلاحات کی رفتار اور سمت […]
By Web Editor on December 21, 2018 budget, is, known, mini, new, the, When اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ منی بجٹ میں ٹیکس بڑھانے کی تجویز ہے،ہوسکتا ہے جنوری میں منی بجٹ لائیں،، اسد عمر نے آئی ایم ایف پروگرام پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے جہاز کو لینڈ کرانا ہے کریش لینڈنگ نہیں کرانی،، حکومت معیشت ٹھیک کرنے کیلئے پرعزم ہے […]
By Web Editor on November 13, 2018 and, budget, exemptions, first, given, IMF, Negotiations, Next, of, round, tax, the, were, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کیلئے مذاکرات شروع کر دیئے ہیں اور آج پہلا دور مکمل ہو گیا ہے جس دوران وفد سے وزارت خزانہ کے سینئر حکام نے ملاقاتیں کیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کے وفد نے ایف بی آر حکام کے ساتھ […]
By Web Editor on May 29, 2018 are, Assembly's, assurance, budget, declared, during, eligible, Federal, For, full-time, government, has, honor, house, in, National, of, parliamentarians, sub-committee, that, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں کی ذیلی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ وفاقی بجٹ کے دوران کل وقتی پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈیوٹی کرنے والے ہی اعزازیہ کے اہل ہیں اسمبلی حدود کی بجائے دفاتر میں بیٹھ کر اعزازیہ لینے والوں سے رقوم کی ریکوری کی جائے ذیلی کمیٹی […]
By Web Editor on May 18, 2018 amnesty, approval, assembly, bill, budget, Finance, in, National, of, part, scheme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مالی سال 2018-19 کا بجٹ ترامیم کے ساتھ پاس کر دیا، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو فنانس بل کا حصہ بنا دیا گیا۔ مالیاتی بل کی شق وار منظوری کے دوران پیپلزپارٹی کی شازیہ مری نے سگریٹس پر ہیلتھ لیوی عائد کی مخالفت کی، وزیر خزانہ نے تجویز منظور کرتے ہوئے […]
By Web Editor on May 18, 2018 approved, assembly, budget, Financial, For, National, new, the, year اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے5 ہزار 247 ارب کے حجم کا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیتے ہوئے 5 ہزار 247 ارب کے حجم کا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا ہے، قومی اسمبلی نے فنانس بل 19-2018 کی بھی منظوری دیدی ہے […]
By Web Editor on May 11, 2018 Balochistan, be, budget, presented, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بلوچستان کےآئندہ مالی سال کابجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ صوبائی بجٹ کا کل حجم تین سو تریپن ارب روپے سے زائد ہے۔ نیا بجٹ شام چھ بجے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ذرائع سے موصول اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان کے بجٹ میں مجموعی آمدنی کا تخمینہ 290 ارب 29 کروڑ […]
By Web Editor on May 10, 2018 approves, budget, Cabinet, Financial, new, Sindh, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ کابینہ نے نئے مالی سال 19-2018 کے لئے بجٹ کی منظوری دے دی ہے جو آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نئے مالی سال 19 – 2108 کے بجٹ کی منظوری دی گئی، مجوزہ بجٹ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اسمبلی میں پیش […]
By Web Editor on May 10, 2018 bad, budget, cars, For, news, people, Sindh, to, want, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ حکومت نے گاڑی کے شوقین افراد پر بم گرانے کا فیصلہ کا کرلیا۔ امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں سو فیصد اضافہ کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ ڈیڑھ سو سی سی موٹر سائیکل رکھنے والوں پرتین گنا زیادہ ٹیکس لگے گا ۔ سندھ حکومت کی بجٹ تجاویز کے مطابق، امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں 100 […]
By Web Editor on May 3, 2018 and, budget, critics, politics اہم ترین, خبریں, کالم
نئے مالیاتی سال کےلیے حکومت نے 51 کھرب 32 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا ہے جس میں بہت سے منصوبے عوامی فلاح و بہبود کے ہیں تو کچھ نئے ٹیکسز لگا کر قومی خزانہ بھرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ایک عام آدمی یہ بات بہت اچھی طرح جان چکا ہے کہ جو بجٹ […]
By Web Editor on May 3, 2018 Announced, budget, defense, gradually, increased, international, its, powers, report, sipr اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
سویڈن سے تعلق رکھنے والے ایک تحقیقاتی ادارے نے بتایا ہے کہ سرد جنگ کے بعد عالمی سطح پر دفاعی اخراجات میں گزشتہ برس سب سے زیادہ اضافہ ہوا اور امریکا، چین اور سعودی عرب اس میں سر فہرست رہے۔ اسٹوکہولم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ( ایس آئی پی آر آئی) کی رپورٹ کے […]
By Web Editor on April 28, 2018 2, allocation, billion, budget, cpec, For, of, Rs, security اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری کے لئے دو ارب روپے کے علاوہ گوادر میں صاف پانی اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے لیے بھی 1 ارب 20 کروڑ روپے مختص کی گئی ہے پی ایس ڈی پی کے مطابق یہ منصوبہ سی پیک کے تحت […]
By Web Editor on April 27, 2018 2018-19, ahead, budget, opposition, walk-out اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت کا چھٹا اور آخری بجٹ پیش کررہے ہیں جب کہ اپوزیشن نے کارروائی کا واک آؤٹ کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ نے 19-2018 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ کی منظوری کے بغیر حکومت ایک قدم بھی نہیں چل سکتی۔ […]
By Web Editor on April 27, 2018 and, budget, make-up, noise, on, prices, tax, women, worries اہم ترین, خبریں, کاروبار
لاہور: بجٹ آتے ہی جہاں ٹیکسوں میں اضافے کے باعث مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کا شور اٹھتا ہے وہاں عوام خصوصا خواتین کے دلچسپ تبصرے بھی سننے کو ملتے ہیں جنہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ میک اپ مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔ بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار ہوگی اور […]
By Web Editor on April 27, 2018 announces, budget, coming, Financial, not, present, Punjab, to, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال 19-2018ء کا بجٹ پیش نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیرِ خزانہ آئندہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ مالی سال 19-2018ء کا بجٹ پیش نہیں کرے گی تاہم پنجاب کا بجٹ تیار کر کے رکھ لیا ہے۔ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا […]
By Web Editor on April 27, 2018 2018-19, budget, happen, in, people, Poor, the, to, what, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ویب ڈیسک: نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ایسے میں غریب آدمی کی پریشانی مزید بڑھ گئی ہے کہ نئے بجٹ میں عام آدمی کے لیے بھی کچھ ہوگا یا صرف وقتی باتیں ہی ہونگی۔ بجٹ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا یا غریب کے ارمان پورے ہوں […]
By Web Editor on April 27, 2018 again, budget, hanged, khyber, pakhtunkhwa, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
خیبرپختونخواحکومت بجٹ پیش کرنے کے معاملے پرایک بار کشمکش کا شکارنظرآنے لگی۔ صوبائی بجٹ پراپوزیشن سے مشاورت کا ٹاسک اسپیکر کے حوالے کردیا۔ خیبر پختونخوا کا بجٹ تیاری کے آخری مراحل میں ہے تاہم حکومت اسمبلی میں پیش کرنے میں ایک بار پھر تذبب کاشکارہوگئی۔ بجٹ کی منظوری کے لئے 62 اراکین کی حمایت کی […]
By Web Editor on April 27, 2018 be, budget, everyone, Finance, For, how, Minister, of, state, the, told, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کی حکومت اپنا چھٹا اور آخری بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کر رہی ہے۔ نئے بجٹ کے حوالے سے سماء کے نمائندے شکیل احمد نے وزیر مملکت خزانہ رانا محمد افضل خان کا خصوصی انٹرویو کیا تو انہوں نے عوام کو ساگ، سبزی کھانے کا مشورہ دے دیا۔ بولے ماہانہ ایک […]
By Web Editor on April 26, 2018 any, budget, directed, in, Nawaz, new, not, PM, putting, sharifs, tax, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویژن کے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، مریم نواز، پرویز رشید، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، سنیٹرز، مئیرز، پارٹی کے ضلعی صدور نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی […]