By MH Kazmi on July 29, 2019 buildings, do, ghosts, have, in, old, opened, people, pool, scientists, see, the, Why اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
جنوں بھتوں کی کہانیاں صدیوں سے انسان کو خوفزدہ کرتی رہیں ہیں لیکن اب بالآخر سائنس نے آسیب زدہ ڈراﺅنی جگہوں کا راز فاش کردیا ہے۔ امریکا کہ کلارکسن یونیورسٹی کے پروفیسر شین راجرز نے حال ہی میں ایک تحقیق کی ہے جس میں معلوم ہوا ہے کہ پرانی اور ڈراﺅنی عمارتوں میں لوگوں کو […]
By MH Kazmi on July 18, 2019 and, be, buildings, Future, how, in, prepared, the, what, will اہم ترین, خبریں, کالم
لاہور(ویب ڈیسک) گزشتہ 100سال سے بلند و بالا عمارتوں کے تعمیراتی ڈھانچے میں اسٹیل اور کنکریٹ کا استعمال ہوتا آیا ہے۔ اسی لیے، جب مغرب کے کچھ معاشروں میں فلک بوس یا پھر وسط اونچائی والی عمارتوں کی تعمیر میں لکڑی کے فریمز استعمال کرنے کی بات کی جاتی ہے تو ماحولیاتی سختی اور بڑھتے […]
By MH Kazmi on July 18, 2019 ahead, buildings, construction, country, Flickr, is, of, the, which, World اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) آسمان کو چُھوتی بلند و بالا عمارتوں کی تعمیر کا رجحان گزشتہ سال بھی دیکھنے میں آیا۔ ماہرین کے مطابق، ایسی عمارت جو کم از کم 200میٹر یعنی 660فٹ بلند ہو، وہ عالمی معیار کے مطابق فلک بوس یا بلند و بالا عمارت کہلانے کی حقدار ہوتی ہے۔ اس معیار کے مطابق 2018ء […]
By Web Editor on May 10, 2018 buildings, or, Systems اہم ترین, خبریں, کالم
کسی بھی ملک کی ترقی کا پیمانہ اونچی عمارتیں، لمبی سڑکیں اور اونچے پُل نہیں بلکہ اونچی عمارتوں میں کام کرنے والے کارکنان کی تربیت،لمبی سٹرکوں اور اونچے پُلوں پر سفر کرنے والے مسافر وں کی منزلیں اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔ گزشتہ شب لاہور جیسے بڑے شہر میں دل کے علاج کے ایک بڑے […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 buildings, in, locked, not, of, Official, Pay, quetta, rent, schools, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: کلی قمبرانی اور کلی فتح باغ میں سرکاری اسکولوں کو مالک نے کرائے کی عدم ادائیگی پر خالی کرالیا۔ کوئٹہ کے علاقے کلی قمبرانی اور کلی فتح باغ میں سرکاری اسکول مالک مکان نے ایک بار پھر خالی کرالئے۔ 29 روز قبل بھی مالک مکان نے اسکولوں کو خالی کرالیا تھا تاہم وزیراعلیٰ بلوچستان نے واقعے […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 buildings, citizens, For, in, Moonsoon, old, Rawalpindi, threatened اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
متعدد عمارتیں قیام پاکستان سے قبل کی ہیں ، انتظامیہ نے مخدوش صورتحال پر کارروائی کی بجائے آنکھیں بند کر لیں راولپنڈی: مون سون کی بارشوں میں پرانی عمارتیں اہل راولپنڈی کے لئے خطرے کا باعث بن گئیں۔ شہریوں کو موت کے یہ مسکن دیکھ کر ڈر لگتا ہے مگر انتظامیہ نے آنکھیں بند کر […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 accumulation, buildings, city, from, heavy, Karachi., main, of, rain, sides, the, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی
جگہ جگہ کھڑے پانی اور کیچڑ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ، سندھ اسمبلی اور سیکرٹریٹ بلڈنگ کے اطراف میں بھی کئی کئی فٹ پانی جمع کراچی: کراچی میں دو روز سے جاری بارش نے جہاں سندھ اور شہری حکومت کے دعووں کی قلعی کھول دی۔ سندھ اسمبلی کے باہر بھی کئی کئی […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 354, buildings, dangerous, declared, Karachi., Moonsoon, rain اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کر دیا گیا، ایس بی سی اے ٹیکنیکل کمیٹی نے 354 مارتیں خطرناک قرار دیتے ہوئے مکینوں کو خبردار کیا ہے کہ قیمتی انسانی جانوں اور مالی نقصان کے تحفظ کیلئے عمارتوں کو فی الفور خالی کردیاجائے۔ ڈائریکٹر جنرل آف سندھ بلڈنگز آغا مقصود عباس کی […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 buildings, case, court, destroy, government, has, historic, license, line, metro, No, Orange, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اورنج لائن میٹرو منصوبے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت ماس ٹرانزٹ منصوبہ تعمیر کرنا چاہتی ہے تو کرے لیکن حکومت کے پاس تاریخی عمارات کو تباہ یا متاثر کرنے کا لائسنس نہیں۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 ancient, and, beauty, blend, buildings, modern, multan, of اہم ترین, خبریں, کالم
ملتان قدیم اور جدید عمارتوں کا حسین امتراج ہے ۔ قیام پاکستان سے قبل کی تاریخی عمارتوں کو رنگ کر انہیں مزید خوبصورت بنا دیا گیا ہے ۔ نیلے ، ہرے ، لال اور پیلے ، یہ گھر گڑیا کے نہیں ، ملتان کے حرم گیٹ اور گھنٹہ گھر کے رہائشیوں کے ہیں ، ضلعی […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 buildings, can, Forest, karachi, make, of, SHC, what اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے گلستان جوہر میں زمینوں پر قبضے کے کیس کی سماعت میں ریمارکس دئیے کہ بتایا جائے کراچی کو کس نے عمارتوں کا جنگل بنایا ۔کے ڈی اے ، کے ایم سی اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پیسہ بنانے کی مشین ہیں، خطرناک قبضہ مافیا کے خلاف کوئی کارروائی کرنے کو […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 19, buildings, china, collapsed, had, together اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین میں بارہ منزلہ 19عمارتیں ایک ساتھ دھماکا خیز مواد سے زمین بوس کردیں گئیں۔ کئی منزلہ عمارتوں کی تعمیر و تزئین میں جہاں مہینوں ہی نہیں سال بھی لگ جاتے ہیں وہیں اُنہیں گرانے کیلئے صرف چند سیکنڈ درکار ہوتے ہیں۔کچھ ایسا ہی چین میں ہوا جب بارہ منزلہ19 عمارتیں دھوئیں کے بادل اُڑاتے ہوئے […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 buildings, earthquake, in, italy, reduced, rubble, to, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی۔ اس کا مرکز نورسیا شہر سے شمال میں 6 کلومیٹر دور تھا۔ روم: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ 6.6 شدت کے زلزلے نے متعدد عمارتوں کو زمین بوس کر دیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 -lahore, 4, and, buildings, bullets, collapsed, from, grenades, of, Recovered, rubble, the اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہورکےعلاقےاندرون موچی گیٹ میں گزشتہ روز دھماکے کے ساتھ گرنے والی4عمارتوں کے ملبے سےمزید4دستی بم اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں،تحقیقاتی ادارےمسلسل ملبہ کھنگال رہے ہیں،دستی بم اورگولیاں ملنے کے بعد گرنے والے مکانوں کے مکینوں سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اندرون موچی گیٹ میں بدھ کی صبح ایک2منزلہ عمارت […]
By Yes 2 Webmaster on January 9, 2016 buildings, land, man, Pottery, tradition, types, use, weapons, استعمال, اقسام, انسان, روایت, رہائش, زمین, ظروف سازی, ہتھیار کالم
تحریر : ریاض جاذب روئے زمین پر اپنی آمد کے ساتھ ہی حضرت انسان نے جن چیزوں کی ضرورت محسوس کی ان میں کھانے پینے اور دیگر استعمال کے برتن بھی شامل تھے۔ ابتداء میں پتوں، لکڑی، ہڈیوں، پتھروں اور چھلکوں کو برتنوں کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ […]
By Yes 1 Webmaster on October 27, 2015 Allah, buildings, cause, earthquakes, pakistan, schools, اللہ, زلزلوں, سبب, سکولوں, عمارتیں, پاکستان کالم
تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان میں 8 اکتوبر 2005ء میں شدید ترین زلزلہ آیاجس سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا۔ اسلام آباد، مظفر آباد، میر پور، بالا کوٹ، مانسہرہ سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں عمارتیں مکینوں سمیت ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ بچے سکولوں کی عمارتوں میں ہی دفن ہوگئے، ہسپتال ڈاکٹروں اور […]
By Yes 1 Webmaster on October 26, 2015 buildings, country, Destruction, earthquake, killed, pakistan, wounded, تباہی, جاں بحق, زخمی, زلزلے, عمارتیں, ملک, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں, پشاور
پشاور/ اسلام آباد/ لاہور : پاکستان میں 2 بج کر 9 منٹ پر آنے والے شدید زلزلے کے باعث ملک کے مختلف علاقے لرز اُٹھے۔ زلزلے سے دارالحکومت اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان، سندھ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام شمالی علاقوں کی زمین تھرتھرانے لگی اور لوگوں پر خوف طاری ہو گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on October 7, 2015 After, Akhtar Sardar Chaudhry, buildings, earthquake, pakistan, people, property, years, اثاثہ, بعد, زلزلے, سال, عمارات, لوگ, پختونخوا کالم
تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال آج سے 10 سال قبل آٹھ اکتوبر 2005 کو آنے والے زلزلے نے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقوں ایبٹ آباد، مانسہرہ، بالاکوٹ اور آزاد کشمیر کے چار اضلاع نیلم، مظفر آباد، باغ اور پونچھ میں بسنے والے لاکھوں لوگوں کو نیست و نابود کر دیا تھا۔رمضان المبارک کے مبارک دن […]
By Yes 2 Webmaster on February 17, 2015 blast, buildings, injured, killed, lahore, lines, men, police, افراد, جاں بحق, دھماکے, زخمی, عمارتوں, لائنز, لاہور, پولیس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز کے باہر زور دار دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔ دھماکا پولیس لائنز کے مرکزی گیٹ کے باہر ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ دھماکا انتہائی زوردار تھا جس کے آواز میلوں دور […]
By Yes 1 Webmaster on January 13, 2015 buildings, construction, high, Quetta building code violations, بلند, بلڈنگ کوڈ, تعمیر, خلاف ورزی, عمارتوں, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں زلزلے کے ریڈ زون میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلند عمارتیں تعمیر کی جارہی ہیں، اور صوبائی حکومت اور متعلقہ ادارے قانون کی خلاف ورزی پر بے بس ہیں۔ زلزلے کے ریڈ زون میں واقع ہونے کی بنا پر کوئٹہ میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے کثیرالمنزلہ عمارتوں […]
By Yes 2 Webmaster on January 2, 2015 Arrival, birth, buildings, Celebration, cities, implied, Josh, lights, Messenger, آمد, تقاضا, جشن, جوش, رسول, روشنیوں, شہروں, عمارتوں, ولادت کالم
تحریر : میاں محمد علی آج کل ہر طرف روشنیوں کی بہار ہے شہروں کی بڑی بڑی عمارتوں، بازاروں، محلوں اور گلیوں کو خوبصورت رنگ برنگے برقی قمقموں سے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ سجایا جا رہا ہے اور جیسے جیسے 12ربیع الاول کا دن قریب آتا جارہا ہے ویسے ویسے ہی امت مسلمہ کے جوش […]
By Yes 2 Webmaster on December 29, 2014 barn, buildings, cooling, Destroyed, house, karachi, Timber Market, تباہ, عمارتیں, ٹمبر مارکیٹ, کراچی, کولنگ, گودام, گھر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے ٹمبر مارکیٹ میں لگنے والی آگ بجھانے کے لئے لکڑی کے گودام میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فائر حکام کے مطابق کولنگ کا عمل آج دن بھر جاری رہے گا۔ فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور 60 فائٹرز جائے واقعہ پر مصروف ہیں۔ آگ سے 86 عمارتیں ، […]
By Yes 1 Webmaster on December 6, 2014 buildings, incorrect use, observation, private, schools, young, استعمال, بلڈنگ, سکولز, غلط, مشاہدے, نوجوان, پرائیوٹ کالم
تحریر:اقراء خان مجھے سکول نہیں جانا! یہ جملہ بہت سے بچے ہر روز دہراتے ہیں اور بعض مرتبہ تو اس شدت سے اس پر ڈٹ جاتے ہیں کہ والدین پریشان ہو جاتے ہیں نتیجاً ڈانٹ ڈپٹ کر اور بعض اوقات تو مار پیٹ کر بچوں کو سکول جانے پر آمادہ کیا جاتا ھے۔۔ لیکن کیا […]