By MH Kazmi on January 28, 2017 56, alive, and, avenge, burned, children, her, Husband, in, Kuwaiti, laws, sister, to, with, woman, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کویت سٹی: کویت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور نندوں سے انتقام لینے کے لئے 56 خواتین اور بچوں کو زندہ جلا ڈالا۔ کویت کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق 3 روز قبل سزائے موت پانے والی تین خواتین کے فیصلوں پر عمل درآمد کیا گیا لیکن ان میں سے ایک خاتون نصرہ یوسف […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 alive, brother, burned, girls, in, Karachi., korangi, to, young اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں لڑکی کے بھائی نے نوجوان کو زندہ جلادیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے بھائی فیاض نے ساتھی ناصر لمبا کےساتھ ملکرآگ لگائی، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی۔کورنگی زمان ٹاؤن میں ایک ہفتے قبل دو ملزمان نے نوجوان شفیع کو آگ […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 burned, By, extremists, Hindu, Indian, kashmir, Martyred, Muslim, Occupied, police, the, to, town, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران منگل کو ضلع بانڈی پورہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع میں حاجن کے علاقے میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 burned, chile, dozens, fire, houses, in, of, were, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سان تیاگو: چلی کے ساحلی شہر والپارازیو کے نواحی جنگل میں لگنے والی آگ سے درجنوں مکانات جل کر خاک ہوگئے۔ گزشتہ شام والپارازیو کے قریبی جنگل لاگونا وردے میں لگنے والی یہ آگ تیز ہواؤں کی وجہ سے جلد ہی قریبی پہاڑی پلایا آنچا پر موجود آبادی تک پھیل گئی جس نے راتوں رات وہاں […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 alive, burned, ISIS, soldiers, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
عالمی شدت پسند تنظیم داعش نے شام کے شہر حلب میں یرغمال بنائے گئے ترک فوجیوں کو زندہ جلا ڈالا اور اس اندوہناک واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شائع کردیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق کالعدم تنظیم داعش نے شام میں 2 ترک فوجیوں کو آگ لگا کر زندہ جلا ڈالا اور اس انسانیت […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 burned, Fires, Forests, in, Muree, of, thousands, trees اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
ملکہ کوہسار مری میں تین مہینے سے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں ہزاروں کی تعداد میں درخت جل گئے۔ مری میں خشک موسم اور کئی مہینوں سے بارش نہ ہونے کے باعث جنگلات میں گزشتہ کئی روز سے وقفے وقفے سے آگ لگنے کے واقعات پیش آرہے […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 be, burn, burned, energy, must, to, waste اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پنجاب کے چند شہروں میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں صوبے بھر پر چھائی اسموگ کی چادر میں کافی حد تک کمی آئی ہے تاہم یہ مسئلہ برقرار رہنے اور ہرسال اس میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جس کی بڑی وجہ زراعت کے شعبے میں ہونے والی تبدیلیاں، […]
By MH Kazmi on September 19, 2016 burned, e, Gulistan, Johar, Karachi., PSP, square خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی(یس نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر پرفیوم چوک کےقریب پی ایس پی چوک کو جلا دیا گیا۔ مصطفیٰ کمال نے گزشتہ ماہ چوک پرقومی پرچم لہرایا تھا۔ ذرائع کے مطابق آگ سے پرچم جلنے سے محفوظ رہا تاہم پارٹی بینرزجل گئے۔ موقع پر موجود عینی شاہدین کے مطابق موٹرسائیکلوں پر سوار ملزمان پی ایس پی […]
By Yes 1 Webmaster on October 24, 2015 Abdul Rauf Chaudhry, burned, children, Dalit Hindus, Events, houses, Low caste, regrets, اظہار افسوس, بچوں, جلائے, دلت ہندووں, نچلی ذات, واقعہ, گھروں تارکین وطن
فرانس (اشفاق چودھری) بھارتی ریاست ہریانہ میں انتہا پسند ہندووں کی جانب سے نچلی ذات کے دلت ہندووں کے گھروں کو بچوں اور خواتین سمیت جلائے جانے کے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے سینئر رہنما وں سکریٹری جنرل چودھری عبدلروف ٹھلہ و دیگر نےاپنے مشترکہ بیان میں کہا […]
By Yes 1 Webmaster on May 29, 2015 burned, factory, fire equipment, Karachi Industrial Area, آتشزدگی, جل گیا, سامان, صنعتی ایریا, فیکٹری, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : نیو کراچی کے صنعتی ایریا کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا کی فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی ، اطلاع ملتے ہی پہلے دو […]
By Yes 2 Webmaster on May 4, 2015 burned, factory, fire, Garment, injured, karachi, people, افراد, آتشزدگی, جھلس, زخمی, فیکٹری, کراچی, گارمنٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ سائٹ میں ولیکا ہسپتال کے قریب ایک گارمنٹ فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی اطلاع ملنے پر پہلے دس گاڑیوں کو روانہ کیا گیا لیکن آگ کی شدت بڑھتے ہی شہر بھر […]