counter easy hit

Burnley

محمد علی جناح برصغیر کے عظیم رہنما تھے، ڈاکٹر مسفر حسن

محمد علی جناح برصغیر کے عظیم رہنما تھے، ڈاکٹر مسفر حسن

برنلے: محمد علی جناح برصغیر کے عظیم رہنما تھے۔ انکی سیاسی بصیرت سے مسلمانان ہند نے چند سالوں میں نقشہ تبدیل کر دیا ۔ طاغوتی طاقتوں کے پیروکاروں نے پاکستان کو فلاحی مملکت بنانے کے راستے میں رکاوٹیں پیدا کیں۔ مسئلہ کشمیر کا واحد حل قائد اعظم محمد علی جناح کی کشیر پالیسی اپنانے میں […]

بابا جان کو سزا در سزا دے کر یہ ثابت ہوا ہے کہ یہ بنا نارپپلک کی کنگرو کورٹس ہیں۔ ڈاکٹر مسفر حسن

بابا جان کو سزا در سزا دے کر یہ ثابت ہوا ہے کہ یہ بنا نارپپلک کی کنگرو کورٹس ہیں۔ ڈاکٹر مسفر حسن

برنلے (نمائندہ خصوصی) عوامی حقوق کیلئے جدوجہد کرنے والے سیاسی کارکن بابا جان کو سزا در سزا دے کر عدالت نے یہ ثابت کیا ہے کہ یہ بنا نارپپلک کی کنگرو کورٹس ہیں، جموں کشمیر لنریشن لیگ برطانیہ حکومت پاکستان کے ذمہ داروں سے اس بات کا مطالبہ کرتی ہے کہ بابا جان اور انکے […]

حکومت پاکستان کی ناقص خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان ایک بند گلی میں داخل ہو چکا ہے

حکومت پاکستان کی ناقص خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان ایک بند گلی میں داخل ہو چکا ہے

برنلے : حکومت پاکستان کی ناقص خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان ایک بند گلی میں داخل ہو چکا ہے۔ طور خم میں افغان فورس کی فائرنگ انتہائی سنگین واقعہ ہے۔ ہندوستان حکومت کے ایران اور افغانستان سے بڑھتے ہوئے تعلقات اور امریکہ کے ساتھ ہونے والے معاہدات کو کشمیری عوام تشویش کے ساتھ دیکتھے ہیں۔ […]

آزاد کشمیر اسمبلی کے اراکین نے اپنے ضمیرون کا سودا کیا ہے: ڈاکٹر مسفر حسن

آزاد کشمیر اسمبلی کے اراکین نے اپنے ضمیرون کا سودا کیا ہے: ڈاکٹر مسفر حسن

برنلے: کشمیر کونسل کے حالیہ انتخابات میں ہوئی ہاوس ٹریڈنگ نے پوری قوم کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں ۔ ووٹوں کی خریدو فروخت میں کڑوڑوں روپے لین دین کی تحقیقات کی فوری تحقیقات کرکے انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے آزاد کشمیر میں انتحابات ایک ڈھونگ بن کر رہ گئے ہیں صدر جموں […]

مسئلہ کشمیر اور کشمیری راہنماوں کے ساتھ روابط میں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا: ڈاکٹر عصفر

مسئلہ کشمیر اور کشمیری راہنماوں کے ساتھ روابط میں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا: ڈاکٹر عصفر

برنلے (تیمور لون) حریت کانفرنس کی قیادت میں اتفاق رائے کشمیری تشخص کی بحالی اور حق خودارادیت کے حصول کے لیے وقت کی انتہائی اہم ضرورت ہے۔ حکومت پاکستان کے ذمہ داروں کو مسئلہ کشمیر اور کشمیری راہنماوں کے ساتھ روابط میں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ کشمیر کانفرنسوں میں غیر نمائندہ افراد […]

آزاد کشمیر کی سیاست میں کھلم کھلا مداخلت سے انتخابی عمل کی شفافیت ختم ہو گئی ہے: ڈاکٹر مسفر حسن

آزاد کشمیر کی سیاست میں کھلم کھلا مداخلت سے انتخابی عمل کی شفافیت ختم ہو گئی ہے: ڈاکٹر مسفر حسن

برنلے (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی سیاسی جماعتوں اور وفاقی حکومت کے وزیروں کی آزاد کشمیر کی سیاست میں کھلم کھلا مداخلت سے انتخابی عمل کی شفافیت ختم ہو گئی ہے پاکستان کی سیاسی جماعتیں آئین پاکستان کی خلاف ورزی کی مرتکب ہو رہی ہیں جلد بین الاقوامی اداروں سے رابطے پر غور کیا جائے گا […]

رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ میاں عبد الحمید

رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ میاں عبد الحمید

برنلے (عبداللہ زید) میاں عبد الحمید مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملہ انتہائی قابل مذمت ہے کسی کو حق نہیں پہنچتا کسی کی جان لے یا جان لینے کی کوشش کرے اس میں کوئی دو رائے نہیں مگر افسوس ہے۔ تمام […]