counter easy hit

bus

عبدالستار ایدھی لائن بس منصوبہ 2 سال سے تاخیر کا شکار، شہریوں کو مشکلات

عبدالستار ایدھی لائن بس منصوبہ 2 سال سے تاخیر کا شکار، شہریوں کو مشکلات

سندھ حکومت نے ایدھی لائن بس منصوبہ جون 2016 میں شروع کیا اور اسے جون 2017 میں مکمل کیا جانا تھا لیکن قانونی تنازع اور پانی و سیوریج کی لائنوں کی منتقلی کی وجہ سے منصوبہ پر کام کی تکمیل بروقت نہ ہوسکی۔ شاہراہ اورنگی کے مختلف مقامات پر ابھی یوٹیلیٹی لائنوں کی تبدیلی اور اسٹیشنوں کے فاؤنڈیشن […]

کینیڈا میں ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھری بس کا ٹرک سے تصادم، 14 افراد ہلاک

کینیڈا میں ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھری بس کا ٹرک سے تصادم، 14 افراد ہلاک

اوتاوا: غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سسکا توان صوبے کے شمالی علاقے ہمبولڈ برونسک میں پیش آنے والے حادثے میں کینیڈین ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے یہ نہیں بتایا کہ ہلاک شدگان میں کھلاڑیوں اور ان کے کوچز کی تعداد کتنی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ قومی ہاکی ٹیم کی بس ایک […]

کینیڈا کی ہاکی ٹیم کے 14 کھلاڑی بس اور ٹرک کے حادثے میں ہلاک

کینیڈا کی ہاکی ٹیم کے 14 کھلاڑی بس اور ٹرک کے حادثے میں ہلاک

اوتاوا: کینیڈا میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں قومی جونیئر آئس ہاکی ٹیم کے 14 کھلاڑی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سسکا توان صوبے کے شمالی علاقے ہمبولڈ برونسک میں پیش آنے والے حادثے میں کینیڈین ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ قومی ہاکی ٹیم […]

چیچہ وطنی، پنجاب کالج کی بس الٹنے سے 5طالبعلم جاں بحق متعدد زخمی

چیچہ وطنی، پنجاب کالج کی بس الٹنے سے 5طالبعلم جاں بحق متعدد زخمی

چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد) کمیر عارفوالا روڈ پر 119 کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پنجاب کالج کی بس الٹ گئی  حادثے میں 1 طالب علم جانبحق 5 زخمی ہوگئے۔  ریسکیو زرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 282

اسلام آباد ، آئی جے پی روڈ پر بس کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق

 اسلام آباد(یس اردونیوز) آئی جے پی روڈ آئے روز حادثوں اور ٹریفک جام کے باعث عوام کیلئے وبال جان بن گئی۔  تفصیلات کے مطابق یوسف یو نس بعمر 60 سال سکنہ سیکٹر جی نائن ون مو ٹر سائیکل پرپنڈورہ سے آئی جے پی روڈ کراس کر رہا تھا کہ بس نمبر اےجے کے بی۔2717 سے ہٹ […]

اسکول بس میں کیمرا نہ ہونے پر 30 لاکھ روپے جرمانہ

اسکول بس میں کیمرا نہ ہونے پر 30 لاکھ روپے جرمانہ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں ایک اسکول بس میں طلبہ کی لڑائی کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نہ ملنے پر اسکول انتظامیہ پر ایک لاکھ درہم یعنی 30 لاکھ پاکستانی روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق  ابوظہبی کی کرمنل کورٹ نے ایک نجی اسکول کو طلبہ کی حفاظت اور سیکیورٹی اقدامات […]

اسلام آباد; جڑواں شہروں کے باسیوں کیلئے خوشخبری، طویل انتظار کے بعد ایکسپریس وے پر میٹرو بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد; جڑواں شہروں کے باسیوں کیلئے خوشخبری، طویل انتظار کے بعد ایکسپریس وے پر میٹرو بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ایکسپریس وے پر میٹرو بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔  وزیر داخلہ احسن اقبال کا اسلام آباد میں ٹریفک کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے انتظامیہ کو وفاقی دارالحکومت میں ائیر کنڈیشنڈ بس سروس اور اسلام آباد ایکسپریس وے پر میٹرو بس منصوبہ کی فوری فیزیبیلیٹی […]

کراچی میں گرین لائن بس منصوبہ تاخیر کا شکار

کراچی میں گرین لائن بس منصوبہ تاخیر کا شکار

کراچی: شہر میں وفاق کے تحت چلنے والا گرین لائن بس منصوبہ مزدوروں کو اجرت اور تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ کراچی کے عوام کو سستی اور بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے وفاق کی جانب سے شروع کرائے گئے گرین لائن بس منصوبے پر کام رک گیا ہے۔ گولیمار سے گرومندر […]

امریکا زوردار دھماکوں سے پھر گونج اٹھا

امریکا زوردار دھماکوں سے پھر گونج اٹھا

نیویارک: امریکا کے سب سے بڑے بس ٹرمینل پر دھماکا                         نیو یارک کے اہم ترین علاقے مین ہیٹن میں بس ٹرمینل کے قریب دھماکے کی اطلاعات ملی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق مین ہیٹن میں ہونے والا دھماکا بس ٹرمینل پورٹ اتھارٹی میں ہوا۔ […]

پاکپتن: بابا فرید پل پر دھند کے باعث بس الٹ گئی، 22 مسافر زخمی

پاکپتن: بابا فرید پل پر دھند کے باعث بس الٹ گئی، 22 مسافر زخمی

پاکپتن: پاکپتن میں بابا فرید پل پر مسافر بس شدید دھند کے باعث قلابازیاں کھاتی ہوئی کھائی میں جا گری۔ بابا فرید پل پر شدید دھند کے باعث مسافر بس الٹ گئی۔ حکام کے مطابق دھند کے باعث بس قلابازیاں کھاتی ہوئی کھائی میں جا گری۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بس الٹنے سے 22 […]

تلہ گنگ: مسافر بس کھائی میں جاگری، 27 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

تلہ گنگ: مسافر بس کھائی میں جاگری، 27 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

چکوال: تلہ گنگ راولپنڈی روڈ پر ڈھوک پٹھان کے قریب کوہاٹ سے لاہور تبلیغی اجتماع پر جانے والی مسافر کوچ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری۔ رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے جانیوالوں کی بس تلہ گنگ کے قریب پل سے نیچے گر گئی، نتیجہ میں 27 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے […]

سری لنکن ٹیم پر حملہ، بس ڈرائیور خلیل کی آنکھوں دیکھی کہانی

سری لنکن ٹیم پر حملہ، بس ڈرائیور خلیل کی آنکھوں دیکھی کہانی

لاہور: 8 برس قبل سری لنکن ٹیم پر حملہ ہوا تو ڈرائیور محمد خلیل نے کمال مہارت اور جواں مردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمانوں کی جان بچائی۔ 3 مارچ 2009 پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین باب جب ملک میں کھیلوں کے دروازے بند کردیئے گئے تھے لیکن اللہ نے ایک بار پھر ملک کو عزتوں […]

چلتی بس پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ،میرا تو انسانیت سے اعتبار ہی اٹھ گیا,

چلتی بس پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ،میرا تو انسانیت سے اعتبار ہی اٹھ گیا,

لاہورسے بس کراچی جارہی تھی جب بس سٹیشن سے چل پڑی توفرنٹ سیٹ پربیٹھے ایک بزرگ جوبہت اچھے کپڑے پہنے ہوئے تھے کھڑے ہوگئے اورباقی مسافروں سے مخاطب ہوکرکہامیرے بھائیواوربہنو،میں کوئی بھکاری یاگداگرنہیں ہوں اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنی نعمتوں سے نوازاہے مگرمیری بیوی ایک موذی مرض سے اللہ کوپیاری ہوگئی ،کچھ دن گزرے اورمیری […]

حکومت سندھ 15سال میں نئی بس سروس متعارف کرانے میں ناکام

حکومت سندھ 15سال میں نئی بس سروس متعارف کرانے میں ناکام

کراچی کے شہریوں کو 15سال سے پبلک ٹرانسپورٹ کی شدید کمی کا سامنا ہے شہری خستہ حال بسوں کی چھتوں پر بیٹھ کر اور دروازوں پر لٹک کر سفر کرتے ہیں۔ وفاقی اور سندھ حکومت ملک کے معاشی حب اور70 فیصد ریونیو دینے والے میگا پولیٹن سٹی کے تباہ حال ٹرانسپورٹ نظام کو بہتر کرنے […]

بس ملازمین کا سپشل بچوں پر تشدد، یس اردو نیوز ظلم کی داستان منظر عام پر لے آیا

بس ملازمین کا سپشل بچوں پر تشدد، یس اردو نیوز ظلم کی داستان منظر عام پر لے آیا

لاہور: خبر نشر ہونے کے بعد سرکاری سکول کا پرنسپل اور ملوث افراد معطل جبکہ پولیس نے حافظ عثمان اور اکرم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ لاہور میں دل دہلا دینے والا واقعہ، خصوصی بچوں کی سکول بس میں کنڈکٹر اور عملے نے بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، صوبائی وزیر خصوصی […]

بلوچستان: بس اور وین میں خوفناک تصادم،14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

بلوچستان: بس اور وین میں خوفناک تصادم،14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

کوئٹہ: 20 زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا، متعدد کی حالت تشویشناک ہے، جاں بحق ہونیوالے میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ بلوچستان کے علاقے دشت تیرہ میل میں وین اور مسافر بس میں خوفناک تصادم کے باعث 14 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونیوالوں […]

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی بس پر پتھر لگنے کے بعد سیکیورٹی مزید سخت

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی بس پر پتھر لگنے کے بعد سیکیورٹی مزید سخت

چٹاگانگ: بنگلہ دیش میں موجود آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی بس پر پتھر لگنے کے بعد سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مہمان ٹیم چٹاگانگ میں جاری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل ختم ہونے کے بعد اسٹیڈیم سے ہوٹل واپس جا رہی تھی، پتھر لگنے […]

بھارت میں کشیدہ حالات کے پیش نظر دوستی بس سروس آج بھی معطل

بھارت میں کشیدہ حالات کے پیش نظر دوستی بس سروس آج بھی معطل

بھارتی ریاست ہریانہ میں کشیدہ حالات کے باعث دوستی بس سروس آج بھی معطل ہے۔ بھارت میں سکھوں کے روحانی پیشوا گورو گرمیت سنگھ کی گرفتاری کے بعد ریاست ہریانہ میں کشیدہ حالات کے پیش نظر بھارت کی درخواست میں معطل کی گئی دوستی بس سروس آج بھی نہیں چلے گی۔ دوستی بس حکام کے […]

کراچی: باراتیوں کی بس کو حادثہ، ایک ہلاک 18 زخمی

کراچی: باراتیوں کی بس کو حادثہ، ایک ہلاک 18 زخمی

کورنگی کراسنگ میں لیاری سے کورنگی آنے والے باراتیوں کی بس کو حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق باراتیوں سے بھری بس پل پر چڑھتے ہوئے ہیوی ٹریفک کے داخلے کو روکنے کے لئے لگی ہوئی رکاوٹ سے ٹکرائی حادثے کے وقت متعدد افراد […]

چین میں مسافر بس کو حادثہ، 36 افراد ہلاک

چین میں مسافر بس کو حادثہ، 36 افراد ہلاک

چین میں مسافربس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں بس میں سوار 36 مسافر ہلاک ہوگئے۔ چین کے مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حادثہ جمعرات کی رات اس وقت پیش آیا جب مسافر بس شمال میں واقع لویانگ شہر سے جارہی تھی کہ اس دوران سرنگ کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ میڈیا […]

سونو نگم کا مسلمان بس ڈرائیور کو 5 لاکھ روپے کا انعام

سونو نگم کا مسلمان بس ڈرائیور کو 5 لاکھ روپے کا انعام

توہین آمیز ٹوئٹس پر دنیا بھر سے رسوائی سمیٹنے والے گلوکار سونو نگم نے ایک مسلمان بس ڈرائیور کو 5 لاکھ روپے انعام دیئے ہیں۔ لاہور: میں ہندوئوں کے مقدس مقام امر ناتھ جانیوالی ایک بس پر فائرنگ ہوئی تھی جس میں 6 یاتری ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے تھے ۔ مقامی لوگوں کا کہنا […]

شہر میں ٹریفک انجینئرنگ اور ماس ٹرانزٹ بس روٹس پر توجہ دیں گے، میئر کراچی

شہر میں ٹریفک انجینئرنگ اور ماس ٹرانزٹ بس روٹس پر توجہ دیں گے، میئر کراچی

کراچی: میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے لیے کراچی کا ٹرانسپورٹ نظام بڑا چیلنج ہے، شہریوں کو سہولت پہنچانے کے لیے ٹریفک انجینئرنگ ،ماس ٹرانزٹ بس روٹس، پارکنگ سمیت مختلف شعبوں پر فوری توجہ دینا ہوگی۔ میئر کراچی وسیم اختر نے گزشتہ روز کراچی اربن موبیلٹی پروجیکٹ نشاندہی مشن کے حوالے سے […]

لاڑکانہ میں مسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

لاڑکانہ میں مسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

لاڑکانہ میں کراچی جانے والی مسافر بس درگاہ یوسف شاہ جیلانی کے قریب الٹ گئی، حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور موڑ کاٹتے ہوئے بس پر کنٹرول نہ رکھ سکا تھا۔ زخمی مسافروں کو طبی امداد کیلئے چانڈکا اسپتال منتقل کردیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو […]

بھکر: تیز رفتار بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

بھکر: تیز رفتار بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

مشتعل افراد کی طرف سے بس کی توڑ پھوڑکی گئی، لیہ روڈ بھی بلاک کر دی، بس ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ بھکر میں نوتک کے قریب کوٹ ادو جانے والی تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے موٹر سائیکل سوار تین افراد جس میں دو بچے شامل تھے […]