counter easy hit

buses

چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی

چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی

میانوالی: جدید بسیں اب پاکستان میں ہی تیار کی جائیں گی، معاہدہ طے پا گیا، چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی، 5 ہزار نوکریوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک منصوبے کے تحت ایک چینی آٹو کمپنی نے پاکستان میں جدید بسوں اور ٹرکوں کا […]

ڈرائیورکے بغیرچلنے والی بسیں

ڈرائیورکے بغیرچلنے والی بسیں

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں تجرباتی طور پر ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بس متعارف کروا دی گئی ہے۔ یہ خودکار بس جسے ای زی 10کا نام دیا گیا ہےفرانس کی نجی کمپنی نے تیار کی ہے اور فی الحال ایسی صرف دو بسیں ہی چلائی گئی ہیں جو وسطی پیرس میں لیون اور آسٹرلٹز بس اسٹیشنوں […]

پشاور میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بسیں ناکارہ ہونے لگیں

پشاور میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بسیں ناکارہ ہونے لگیں

پشاور: تحریک انصاف حکومت میں خیبرپختونخوا کو جاپان اور اقوام متحدہ کی جانب سے خواتین کے لیے ملنے والی کروڑوں روپے مالیت کی پنک بسیں بغیر استعمال کیے کھڑی کھڑی ناکارہ ہونے لگی ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت میں خیبرپختونخوا کوجاپان اور اقوام متحدہ کی جانب سے خواتین کے لیے پنک بسیں امداد کے طور پر دی گئیں […]

‏اسلام آباد کے گرلز کالجوں میں کمپیوٹر لیب، بسوں کی خریداری میں گھپلوں کا انکشاف

‏اسلام آباد کے گرلز کالجوں میں کمپیوٹر لیب، بسوں کی خریداری میں گھپلوں کا انکشاف

‏اسلام آباد کے گرلز کالجوں میں کمپیوٹر لیب، بسوں کی خریداری میں گھپلوں کا انکشاف ‏نواز شریف کے دور حکومت میں کیڈمیں 7 ارب سے زیادہ کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے‏ ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی، گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارنے شروع کردیئے ‏وزیراعظم کے تعلیمی اصلاحات پروگرام کے کوآرڈینیٹر حسن رضا […]

زائد کرایہ لینے والی انٹر سٹی بسوں کے خلاف کارروائی

زائد کرایہ لینے والی انٹر سٹی بسوں کے خلاف کارروائی

کراچی: موٹروے پولیس کی جانب سے عیدالفطر پر مسافروں سے زاید کرایہ وصول کرنے والے انٹرسٹی بسوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیاہے۔موٹروے پولیس نے عیدالفطر پرمسافروں سے زاید کرایہ وصول کرنے کے خلاف انٹر سٹی بسوں کے ڈرائیوروں اور مالکان کو خبردار کردیا ہے کہ نیشنل ہائی وے و موٹر وے پولیسں اور سندھ حکومت […]

کراچی کیلئے پی پی سرکار کا بڑا تحفہ؛ ’10‘ نئی بسیں چلادیں

کراچی کیلئے پی پی سرکار کا بڑا تحفہ؛ ’10‘ نئی بسیں چلادیں

کراچی: شہر قائد کو پی پی سرکار نے بڑا تحفہ دیتے ہوئے ’10‘ نئی بسیں چلادی ہیں۔ سندھ حکومت نے کراچی کو 10 سال بعد 10 بسوں کا تحفہ دے دیا جبکہ یہ بسیں بھی مستقل نہیں بلکہ آزمائشی بنیادوں پر پائلٹ پروجیکٹ کے تحت چلیں گی۔ شہریوں نے ڈھائی کروڑ کی آبادی کے لئے 10 بسوں […]

کویت میں 2 بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔

کویت میں 2 بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔

کویت میں 2 بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 پاکستانیوں  سمیت 15 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کے جنوبی علاقے میں برجان آئل فیلڈ کے قریب 2 بسوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے ، بسیں آئل کمپنی کے ملازمین کو لے […]

کراچی میں بھی میٹرو بسیں

کراچی میں بھی میٹرو بسیں

گزشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا بیان آنکھوں کے سامنے سے گزرا، پہلے تو سوچا جانے دیا جائے ،تاہم پھر استاد محترم کی بات یاد آئی کہ اکثر چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو نظرانداز کرنے سے ہی بڑے بڑے حادثے رونما ہوتے ہیں۔اس لیے اپنے وزیراعلیٰ صاحب کی غلط فہمی دور کرنے کے […]

لاہور: دو بسوں کے درمیان تصادم، 15 مسافر زخمی

لاہور: دو بسوں کے درمیان تصادم، 15 مسافر زخمی

لاہور کے علاقے سندر میں ملتان روڈ پر دو بسوں کے درمیان تصادم سے 15 مسافر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملتان روڈ پر شامکے گاؤں سندر کے قریب دو مسافر بسیں سامنے سے ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔ حادثے میں پندرہ مسافر زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 12زخمیوں کو موقع پر طبی […]

سندھ حکومت نے 600نئی انٹرا سٹی بسوں کا منصوبہ منظور کرلیا

سندھ حکومت نے 600نئی انٹرا سٹی بسوں کا منصوبہ منظور کرلیا

سندھ حکومت نے انٹراسٹی کے لئے 600 نئی بسوں کا منصوبہ منظور کیا ہے،اس حوالے سے صوبائی حکومت ٹرانسپورٹرز کو 30 فیصد کریڈٹ رسک گارنٹی بھی دے گی ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اہم اجلاس ہوا ،صوبائی وزیر ناصر شاہ نے اجلاس کو بتایا کہ شہر میں […]

پیرس کی سڑکوں پر بنا ڈرائیور کی مسافر بسیں آ گئیں

پیرس کی سڑکوں پر بنا ڈرائیور کی مسافر بسیں آ گئیں

پیرس کی سڑکوں پر اب ڈرائیور کے بغیر مسافر بسیں چلتی نظر آئیں گی۔ خودکار الیکٹرک منی بسیں دو ٹریک پر چلائی گئی ہیں جن میں چھ مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ بنا ڈرائیور کی یہ بسیں دو سو میٹر کے ٹریک پر چلائی گئی ہیں جو پیرس کی مصروف سڑکوں پر جانے سے […]

کندھ کوٹ میں دو بسوں اور کار میں تصادم، 6افراد جاں بحق

کندھ کوٹ میں دو بسوں اور کار میں تصادم، 6افراد جاں بحق

کندھ کوٹ کے قریب بائی پاس پر 2 بسوں اور کار کے تصادم میں کم از کم 6افراد جاں بحق اور22 زخمی ہو گئے، حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں2 خواتین بھی شامل ہیں، زخمی افراد میں4 افراد کی حالت نازک ہے، جس کے باعث ہلاکتوں میں […]

لیہ میں 2 بسوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

لیہ میں 2 بسوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

لیہ: فتح پور کے قریب دو بسوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ یس نیوزکے مطابق لیہ کے علاقے فتح پور کے قریب مخالف سمت سے آنے والی دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، تصادم سے نتیجے میں 4 افراد موقع پرجاں بحق جب کہ 10 سے زائد زخمی […]

حلب:5بسوں اور ایمبولینس میں350افراد کا قافلہ روانہ

حلب:5بسوں اور ایمبولینس میں350افراد کا قافلہ روانہ

حلب سے شہریوں کے انخلا کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا،350 افراد کا قافلہ 5 بسوں اور ایک ایمبولینس میں روانہ ہوا ہے۔ انخلا کی نگرانی کے لیے مبصرین بجھوانے پر سلامتی کونسل کی قرار داد پر ووٹنگ آج ہو گی۔ باغیوں کے زیر قبضہ حلب کے مشرقی علاقوں سے بسوں اور ایمبولینسوں کے ذریعے شہریوں […]

بھارتی کلاسیکل ڈانسر پرفارمنس کے دوران چل بسیں

بھارتی کلاسیکل ڈانسر پرفارمنس کے دوران چل بسیں

بھارتی ڈانسر کو پونا میں ایک ایونٹ میں پرفارمنس کے دوران دل کا دورہ پڑا، ہسپتال لے جایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکیں پونا: بھارتی کلاسیکل ڈانسر دوران رقص چل بسیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 44 سالہ بھارتی کلاسیکل ڈانسرایشوینی ایکبوت بھارتی شہر پونے کے ایک مندرمیں اپنے دیگر ساتھیوں کیساتھ پرفارم کر رہی […]

خان پور :دو بسوں میں خوفناک تصادم ،25 افراد جاں بحق،40 سے زائد زخمی

خان پور :دو بسوں میں خوفناک تصادم ،25 افراد جاں بحق،40 سے زائد زخمی

واقعے کے بعد ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، جبکہ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے خان پور : خان پور کے قریب دو بسوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا […]

پی آئی اے کا 8 نئے طیارے لیز پر لینے کیساتھ نئے روٹس بھی کھولنے کا فیصلہ

پی آئی اے کا 8 نئے طیارے لیز پر لینے کیساتھ نئے روٹس بھی کھولنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لئے 8 نئے طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے نے اپنی بین الاقوامی سروس کو بہتر بنانے کے لئے 8 نئے طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے اشتہارات بھی شائع کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع […]

صادق آباد کے قریب دو بسوں میں تصادم سے 27 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

صادق آباد کے قریب دو بسوں میں تصادم سے 27 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

صادق آباد: سجہ موڑ کے قریب دو بسوں میں تصادم سے کئی طلبا سمیت 27 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ طالب علموں سے بھری ایک بس خانپور سے رحیم یار خان جا رہی تھی کہ صادق آباد میں سجہ موڑ کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی بس سے ٹکرا گئی جس کے […]

کیا بالآخر سرمایہ ہی ڈوب جائے گا؟

کیا بالآخر سرمایہ ہی ڈوب جائے گا؟

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری اندرونی اور بیرونی بنکوں سے بھاری شرح سود پر قرضے لیکر حکمران اپنے اللے تللے کاموں پرخرچ کرکے الٹا قوم پر احسان دھر ڈالتے ہیں کہ ہم نے فلاں فلاں آپ کے مطالبات پورے کردیے ہیں۔عقل کے اندھوں سے کوئی پوچھے کہ میڑو ورنگین بسوں کا مطالبہ ہم نے کب […]

بلدیہ بارسلونا کی بسیں اب شادی بیاہ اور دیگر فنکشنز پر کرایہ کیلئے بھی دستیاب ہیں۔ زاہد اعوان

بلدیہ بارسلونا کی بسیں اب شادی بیاہ اور دیگر فنکشنز پر کرایہ کیلئے بھی دستیاب ہیں۔ زاہد اعوان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بلدیہ بارسلونا کی بسیں اب شادی بیاہ اور دیگر فنکشنز پر کرایہ کیلئے بھی دستیاب ہیں۔ بسوں کی دیکھ بھال کا ادارہ ٹی ایم بی کے مطابق ہفتہ کے درمیان ایام میں 80 یورو فی گھنٹہ اور ہفتہ کے آخری ایام میں 110 یورو فی گھنٹہ کے حساب سے کرایہ […]