تبدیلی والوں کی ہیٹ ٹرک:ایک نہیں ، دو نہیں بلکہ تین وزیروں کے استعفٰے کی خبر آگئی
اسلام آباد: فیاض الحسن چوہان تحریک انصاف کی حکومت کے تیسرے وزیر ہیں جنہیں اپنی وزارت سے مستعفی ہونا پڑا۔ وفاقی کابینہ میں شامل وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی کے فارم میں گائے داخل ہونے پر ان کے گارڈ زکی جانب سے غریب خاندان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا اور بعدا […]