counter easy hit

but

جارحانہ عزائم نہیں رکھتے لیکن بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

جارحانہ عزائم نہیں رکھتے لیکن بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

 کراچی: ائیرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ ملک کے دفاع کےحوالے سے مسلح افواج کا کردار نہایت اہم ہے جب کہ دشمنوں کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں۔ کراچی میں پاک بحریہ کی 106 ویں اور15 ویں شارٹ سروس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ائیرچیف مارشل سہیل امان نے کہا […]

’’مجھے مارولیکن اپنے کام سے‘‘ اقوام متحدہ خواتین کی وڈیوجاری

’’مجھے مارولیکن اپنے کام سے‘‘ اقوام متحدہ خواتین کی وڈیوجاری

لاہور: اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع، آمنہ شیخ اور ثروت گیلانی نے خواتین پر گھریلو تشدد کے خلاف ایک وڈیو ریلیز کی ہے۔ یہ وڈیو یو این وومن کی  مہم ’’بیٹ می‘‘ یعنی مجھے مارو کے تحت خواتین پر تشدد کے خلاف جاری کی ہے۔ اس وڈیو میں میشا شفیع، ثروت گیلانی اور آمنہ شیخ کے […]

ہم کھیل نہیں صرف پیسے کا کھیل کھیلنا جانتے ہیں

ہم کھیل نہیں صرف پیسے کا کھیل کھیلنا جانتے ہیں

ملک کے ان سرکاری اداروں کے سوا جن کے ذمے حکومت نے یہ کام بذریعہ قوانین سپرد کر رکھا ہے کسی دوسرے کا حق نہیں بنتا کہ وہ کھوج لگاتا پھرے کہ فلاں کے پاس کتنی دولت ہے اور کہاں سے آ گئی، یہ ضرور ہے کہ واضح اور حتمی ثبوت کے ساتھ بیان حلفی […]

’مجھے کیوں مار دیا میں تو زندہ اور صحیح سلامت ہوں‘

’مجھے کیوں مار دیا میں تو زندہ اور صحیح سلامت ہوں‘

انڈیا میں ایک ڈاکٹر کو اس لیے پریس کانفرنس منعقد کرنا پڑی تاکہ اپنے زندہ ہونے کا لوگوں کو یقین دلا سکیں۔ ان کے بارے میں افواہیں تھی کہ ملک میں کالے دھن کے خلاف جاری سرکاری مہم کے دوران ان کے مکان پر چھاپے کے نتیجے میں ہلاک ہو گئے۔ آر بی سنہا نے […]

اسٹاک ایکسچینج کا رجحان مثبت مگرنظریں امریکی الیکشن پر

اسٹاک ایکسچینج کا رجحان مثبت مگرنظریں امریکی الیکشن پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا رجحان مثبت ہے، مگرنظریں امریکی الیکشن پر ہیں، ٹرمپ کی جیت ہوئی توغیریقینی صورتحال عالمی مارکیٹ پر اثر انداز ہوگی۔ امریکی الیکشن میں ہیلری کلنٹن کی برتری کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی رہا، کاروبار کے آغاز کے ابتدائی 10 منٹ میں 100 انڈیکس 280 پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی […]

جنگ بندی ہوگئی،مگر جنگ جاری ہے؟

جنگ بندی ہوگئی،مگر جنگ جاری ہے؟

سکندر حمید لودھی اسلام آباد میں غیر متوقع طور پر بیک ڈور ڈپلومیسی کے تحت اچانک عمران اور پی ٹی آئی کے احتجاج نے ملک میں ایک نئی بحث کا آغاز کردیا ہے۔ ایک طرف حکومتی حلقے اس پر شادیانے بجارہے ہیں اور یہ تاثر دے رہے ہیں کہ عمران خان نے ایک اور یوٹرن […]

انگورکھٹے لیکن ’’شہد‘‘ میٹھا

انگورکھٹے لیکن ’’شہد‘‘ میٹھا

ارشد وحید چوہدری کہاوت مشہور ہے کہ ایک لومڑی نے انگوروں کی بیل پر انگوروں کے گھچے لٹکے دیکھے تو اس کے منہ میں پانی بھر آیا ،بیل کافی اونچی تھی اس نے انگوروں تک پہنچنے کی بہت کوشش کی،اچھلی کودی لیکن انگوروں تک نہ پہنچ سکی، جب ہر طرح سے ناکام ہو گئی تو […]

پڑھو لکھو، لیکن کیا اسکول کے بغیر؟

پڑھو لکھو، لیکن کیا اسکول کے بغیر؟

سوات کوہستان میں تعلیم و ترقی کے لئے کام کرنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم ’ادارہ برائے تعلیم و ترقی‘ نے حال ہی میں سوات کوہستان میں تعلیمی مسائل پر ایک سروے رپورٹ شائع کی ہے۔ رپورٹ اتنی تشویشناک اور باعث ندامت ہے کہ میرا قلم بھی تحریر کرتے ہوئے جھرجھری محسوس کرتا ہے۔ سروے […]

فلم کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے کا افسوس ہے،عمران عباس

فلم کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے کا افسوس ہے،عمران عباس

لاہور: بالی ووڈ فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں مختصر کردار نبھانے والے پاکستانی اداکار عمران عباس نے کہا ہے کہ انھیں اس فلم کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے کا افسوس ہے۔ ایک انٹرویوکے دوران عمران عباس کا کہناتھا کہ انھوںنے اس فلم میں انوشکا شرما کے دوست کا کردار ادا کیا ہے۔ جو ایک […]

مکڑیوں کے کان نہیں ہوتے لیکن وہ پھر بھی سن سکتی ہیں

مکڑیوں کے کان نہیں ہوتے لیکن وہ پھر بھی سن سکتی ہیں

اتھیکا، نیویارک: کارنیل یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگرچہ مکڑیوں کے کان نہیں ہوتے لیکن پھر بھی وہ دور دور تک کی آوازیں بھی سن سکتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مکڑیوں میں کانوں کے علاوہ بھی ایسی کوئی چیز نہیں ہوتی جو انہیں سننے میں کوئی بھی مدد دے سکے لیکن […]

قیادت قید ہے مگر تحریک آزادی کو فرق نہیں پڑا، مشعال ملک

قیادت قید ہے مگر تحریک آزادی کو فرق نہیں پڑا، مشعال ملک

لاہور: حریت رہنما مشعال ملک نے کہا ہے کشمیر میں بھارت جتنے مظالم ڈھا رہا ہے کشمیری اتنے ہی جوش و جذبے سے آزادی کا مطالبہ کر رہے ہیں، وزیراعظم پاکستان نے اقوام متحدہ میں اچھی تقریر کی لیکن اب ان کو دنیا کے بڑے ملکوں کے تیزی سے دورے کر کے بھارت کے مظالم سے […]

عمران اور بلاول مل کر نیا پاکستان بناسکتے ہیں،منظور وٹو

عمران اور بلاول مل کر نیا پاکستان بناسکتے ہیں،منظور وٹو

پیپلز پارٹی کے رہنما میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور عمران خان مل کر نیا پاکستان بناسکتے ہیں۔ چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں منظور وٹو نے کہا کہ عمران خان نے پارٹی کے ساتھ رابطہ کیا، تو مشاورت کے بعد اسلام آباد دھرنے میں شریک ہوسکتے ہیں۔ آئندہ […]

مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں: سپریم کورٹ

مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں ۔ از خود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے حکم دیا کہ جی ایچ کیو سے رابطہ کر کے فوج کی دستیابی سے متعلق آگاہ کیا جائے ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت […]

زمین نہیں لوگ ، محمد بلال غوری

زمین نہیں لوگ ، محمد بلال غوری

بلوچستان سے متعلق یہ میرا تیسرا کالم ہے اور اس تسلسل کے پیچھے صوبائی حکومت کے ترجمان انوارالحق کاکڑ کا یہ احساس آفریں جملہ ہے کہ میڈیا بلوچستان کو اس کی آبادی کے حساب سے نہیں بلکہ رقبے کے اعتبار سے نمائندگی دے۔بلوچستان یونیورسٹی میں بھی طلبہ و طالبات یہ شکوہ کرتے نظر آئے کہ […]

1 19 20 21