counter easy hit

Buzdar

رات 9 بجے سے صبح 9 بجے تک پنجاب بند رکھنے کا فیصلہ ، نوٹیفکیشن جاری

رات 9 بجے سے صبح 9 بجے تک پنجاب بند رکھنے کا فیصلہ ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اگلے دو روز کیلئے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی اپیل کردی۔ انہوں نے کہا کہ آج رات 9بجے سے منگل کی صبح9 بجے تک شاپنگ مال اور سیاحتی مقامات بند رہیں گے، جبکہ میڈیکل اسٹورز اور کریانہ اسٹور کھلے رہیں گے۔ انہوں نے پریس کانفرنس کرتے […]

عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنانا اور اس فیصلے پر ثابت قدم رہنا عمران خان کی ایک چال نکلی ۔۔۔ تحریک انصاف کے چھوٹے بڑے پھنے خان یہ خبر ضرور پڑھیں

عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنانا اور اس فیصلے پر ثابت قدم رہنا عمران خان کی ایک چال نکلی ۔۔۔ تحریک انصاف کے چھوٹے بڑے پھنے خان یہ خبر ضرور پڑھیں

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شروع سے آج تک سیاسی تجربات کی لیبارٹری رہا ہے مگر مثالی حکمرانی کے تصور سے ہم آج بھی اتنے ہی دور ہیں جتنا 70 اور 80 یا 90 کی دہائیوں میں تھے۔ 1970ء میں ذوالفقار علی بھٹو نے آناً فاناً ملک میں انقلاب برپا کرنے کا نعرہ لگایا مگر ان […]

میاں اسلم اقبال وزیر اعلیٰ پنجاب، عُثمان بُزدار کو گورنر پنجاب بنا کر چوہدری سرور کو وفاق میں لیجانے کا امکان، صبح صبح بڑی خبر آگئی

میاں اسلم اقبال وزیر اعلیٰ پنجاب، عُثمان بُزدار کو گورنر پنجاب بنا کر چوہدری سرور کو وفاق میں لیجانے کا امکان، صبح صبح بڑی خبر آگئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عمر یعقوب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پنجاب میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کر لیا ہے، عثمان بُزادر جو کہ نہایت ہی معصوم اور وسیم اکرم پلس تھے وہ بھی تبدیل ہونے جا رہے ہیں، جو ہام بات ہے وہ یہ کہ وہ مائنس نہیں ہونگے بلکہ انہیں […]

عمران خان کے لاہور سے جاتے ہی عثمان بُزدار سے ملنے کون پہنچ گیا؟ ناقابل یقین خبر

عمران خان کے لاہور سے جاتے ہی عثمان بُزدار سے ملنے کون پہنچ گیا؟ ناقابل یقین خبر

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں زندگی ٹرسٹ کے بانی شہزاد رائے نے ملاقات کی،ملاقات میں بچوں کو دی گئی تعلیمی سہولیات ، مسائل اورنصابی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہزادرائے نے بچوں کو تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے زندگی ٹرسٹ کی کاوشوں سے وزیراعلیٰ کو آگاہ […]

وزیر اعظم اپنے ہی لگائے ہوئے عُثمان بُزدار کی کارکردگی سے سے نا خوش، لاہور سے جاتے ہی وزیر اعلیٰ پنجاب کو کیا حکم جاری کر دیا؟ پوری کابینہ میں ہلچل مچ گئی

وزیر اعظم اپنے ہی لگائے ہوئے عُثمان بُزدار کی کارکردگی سے سے نا خوش، لاہور سے جاتے ہی وزیر اعلیٰ پنجاب کو کیا حکم جاری کر دیا؟ پوری کابینہ میں ہلچل مچ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے پنجاب میں ہر ضلع کے تمام مجرموں کی گرفتاری کی منظوری دے دی ہے۔آئی جی پنجاب نے ہر ضلع سے 20 بڑے مجرموں کی فہرست سے متعلق وزیراعظم کو […]

وزیراعظم کے دورے، عثمان بزدار پر عدم اعتماد؟

وزیراعظم کے دورے، عثمان بزدار پر عدم اعتماد؟

وزیراعظم عمران خان نے اچانک سرگودھا، خوشاب اور تلہ گنگ کے ہسپتالوں اور ایک تھانے کا دورہ کر کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت ہے اور ہسپتال و تھانے پنجاب حکومت کے اختیارات میں آتے ہیں،صوبے کے وزیراعلیٰ کو بتائے بغیر وزیراعظم عمران […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی گورنرہاﺅس میں ملاقات ہوئی ، ملاقات میں صوبے میں امن و امان اورسکیورٹی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) […]

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ریسکیو 1122 میں 1753 خالی آسامیوں پر بھرتی کی اجازت دے دی

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ریسکیو 1122 میں 1753 خالی آسامیوں پر بھرتی کی اجازت دے دی

لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ریسکیو 1122 میں 1753 خالی آسامیوں پر بھرتی کی اجازت دے دی، محکمہ داخلہ نے ریسکیو 1122 میں خالی آسامیوں پر بھرتی کی سمری بھجوائی تھی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ریسکیو1122 میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی سفارش کی […]

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیراعلی سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مقابلے میں بہترین قرار

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیراعلی سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مقابلے میں بہترین قرار

لاہور: گیلپ پاکستان کی جانب سے کئے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیراعلی سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مقابلے بہترین قرار پائے گئے ہیں۔ عوامی رائے پر مبنی گیلپ کا تازہ ترین سروے، عثمان بزدار سب سے مقبول ترین وزیراعلی قرار، 37 فیصد عوام […]

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے داتا دربار خودکش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اور امداد کے چیک تقسیم کیے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے داتا دربار خودکش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اور امداد کے چیک تقسیم کیے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے میو اسپتال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے داتا دربار خودکش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اور زخمیوں میں امداد کے چیک تقسیم کیے۔ عثمان بزدار نے اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی اور معمولی زخمیوں میں ایک ایک لاکھ، جبکہ شدید زخمیوں میں پانچ پانچ لاکھ […]

وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو طلب کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آج شام اسلام آباد میں اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب اور خیبر پختونخواہ بھی شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے آج شام اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں پارٹی وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزادار اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان […]

عثمان بزدار ان یا آؤٹ

عثمان بزدار ان یا آؤٹ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ جلسوں میں مریم نواز کی تصویروں پر دائرے بنا بنا کر جو گفتگو فرمائی گئی وہ ہمارے سینوں پر لکھی ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمران خان بلاول صاحبہ کہہ کر مسکرائے ۔ یہ زبان پھسلنا نہیں تھا ۔ جلسوں میں مریم نواز […]

ارکان اسمبلی نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر عثمان بزدار سے اظہار یکجہتی کیا

ارکان اسمبلی نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر عثمان بزدار سے اظہار یکجہتی کیا

لاہور: تحریک انصاف کی صوبائی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ارکان اسمبلی نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کرعثمان بزدار سے اظہار یکجہتی کیا، ارکان اسمبلی نے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکی […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت سی پی او آفس میں اجلاس ہوا جس میں انسپکٹر جنرل پولیس نے امن و امان کی صورتحال اور پولیس اصلاحات کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر عثمان بزدار کا […]

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا تعلیمی پالیسی ’’دی نیو ڈیل 2018-23‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا تعلیمی پالیسی ’’دی نیو ڈیل 2018-23‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا تعلیمی پالیسی ’’دی نیو ڈیل 2018-23‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) شعبہ تعلیم کو گزشتہ 7 دہائیوں سے اہمیت نہیں دی گئی۔ تحریک انصاف کی حکومت وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق تعلیم کو مقدم سمجھتی ہے۔  تعلیم ہی ایسا شعبہ ہے جس […]

عثمان بزدار ہمارے ہمسائے تھے

عثمان بزدار ہمارے ہمسائے تھے

معروف صحافی غریدہ فاروقی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کیساتھ لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ ہر کوئی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گیا۔ غریدہ فاروقی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سیلفی شیئر کرواتے ہوئے لکھا ” وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار […]

شفقت بزدار سے ایک نشست

شفقت بزدار سے ایک نشست

تحریر: رانا عبدالرب شفقت بزدار سرائیکی خطہ کی ایک مضبوط آواز ہے ایک عرصہ سے ارادہ باندھنے کی کوشش میں تھے کہ شفقت بزدار سے ملا جائے مگر زندگی کے جھمیلوں میں فرصت کے لمحات مشکل سے ہی نکل پاتے ہیں زندگی کو جیسے پر لگ گئے ہوں اور اس سفر میں پلک جھپکتے ہیں […]