By Web Editor on June 7, 2018 alleged, By, citizens, civil, elderly, killed, line, on, police, station, violence, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
تھانہ سول لائن پولیس کا بزرگ شہری پر مبینہ تشدد بزرگ شہری پولیس تشدد سے ہلاک ہوگیا راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) مرحوم کی شناخت سائیں تاج کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ن لیگ کے رہنما سجاد خان کے پرائیویٹ سیکرٹری راجہ مظہر کے والد ہیں لاش کو پوسٹ مارٹم لیے سول ہسپتال منتقل […]
By Web Editor on June 7, 2018 By, Eid, fitr, For, holidays, Interior, Ministry, prepared, Summary, the, ul اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزارت داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی تعطیلات کیلئے سمری تیار۔ 14 جون سے 18 جون تک تعطیلات کا امکان Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50
By Web Editor on June 7, 2018 aftar, By, dinner, first, For, president, the, time, trumpet, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی مرتبہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں مسلمان ممالک کے سفیروں، اعلی امریکی حکام اور وزیروں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پہلی بار افطار ڈنر کا اہتمام کیا ، افطار ڈنر میں امارات، اردن، مصر، تیونس، عراق، قطر، بحرین، مراکش، […]
By Web Editor on June 7, 2018 AMERICAN, but, By, fish, police, Tank, unconscious اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اورلانڈو: امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلانڈو میں آبادی میں گھس آنے والے مگر مچھ نے پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر بے ہوش کر دیا۔آٹھ فٹ لمبے مگرمچھ کے آبادی میں گھس آنے پر لوگوں نے پولیس بلا لی جنہوں نے اسے قابو کر کے رسی سے باندھ دیا۔ جونہی انہوں نے مگرمچھ […]
By Web Editor on June 7, 2018 147, Asia, By, cup, defeated, Malaysia, pakistan, runs, the, Twenty20, Vietnam اہم ترین, خبریں, کھیل
کوالالمپور: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 147 رنز کے بڑے مارجن سے زیر کر دیا ندا ڈار نے 5 رنز دےکر 4 شکار کیے۔کوالالمپور میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ملائیشیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا، گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان […]
By Web Editor on June 6, 2018 23, Asia, beat, By, cup, lanka, pakistan, runs, sri, t20, womens اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 23 رنز سے ہرا دیا۔ ندا ڈار نے 5 شکار کیے، کپتان بسمعہ معروف نے ناقابل شکست 60 رنز کی اننگز کھیلی۔کوالالمپور میں جاری ایونٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]
By Web Editor on June 6, 2018 3, been, By, have, in, Indian, kashmir, killed, martyrs, more, Occupied, soldiers, than, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پرمزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے مچھل کا محاصرہ کرلیا اورسرچ آپریشن کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ نوجوانوں کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے […]
By Web Editor on June 4, 2018 By, control, forces, honeymoon, of, Pictures, published, the, theexperts, under, used, weapons, yemeni اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
صنعاء : سرکاری افواج اور سعودی اتحاد نے یمن کے مغربی شہر الحدیدہ کو باغیوں سے آزاد کروانے کے بعد حوثیوں کے زیر استعمال جنگی ساز و سامان کی تصاویر میڈیا پر جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی افواج نے سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے عرب اتحاد کی معاونت سے یمن میں برسرپیکار […]
By Web Editor on June 4, 2018 45, afghanistan, Bangladesh, broken, By, first, has, runs, the, Twenty20 اہم ترین, خبریں, کھیل
دھیرادون: پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں افغانستان نے بنگلادیش کو 45 رنز سے ہرادیا۔افغانستان نے 8 وکٹ پر 167رنز جوڑلیے، اوپنر محمد شہزاد نے سب سے زیادہ 40 رنز بنائے، سمیع اللہ شنواری 36 رنز بناکر پویلین واپس ہوئے،عثمان غنی 26 اور اصغراستنکزئی25 رنز بنانے میں کامیاب رہے، شفیق اللہ 24 رنز تک محدود رہے،ابوالحسن اور محمود اللہ […]
By Web Editor on June 3, 2018 bridge, By, hit, Kassowal, motorcycle, near, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیچہ وطنی: (رضوان احمد) کسووال پل 86 بارہ ایل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر، ایک موٹر سائیکل سوار شدید زخمی، پیٹرولنگ پولیس بنگلہ اوکانوالہ کے اہلکاروں نے زخمی کو فوری طور پر موقع سے اٹھا کر پل 50 بارہ ایل کے قریب ریسکیو 1122 کے حوالہ کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
By MH Kazmi on June 3, 2018 270, and, billion, By, cost, dams, Electricity, Federal, GOVERNEMNT, less, new, projects, Punjab, than, that, wasted, WHEREAS اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کالم
وژن سے عاری سیاستدانوں نے270 ارب روپئے کی اورنج ٹرین کی بجائے اس 270 ارب سے نئے ڈیم کیوں نہیں بنے؟ کوئی یونیورسٹی اپ گریڈ کیوں نہیں ہوئی کہ دنیا میں پہلی 500 نمبر ہی آ جاتی؟ گنے سے پٹرول بنانے کا کوئی پلانٹ کیوں نہیں لگا؟ کوئی نئی ریفائنری کیوں نہیں لگائی گئی؟ منگلا اور […]
By MH Kazmi on June 3, 2018 and, are, assassinated, being, By, called, character, humorously, in, is, joined, joining, media, Now, of, one, people, PMLN, pti, so, the, their, those, time, were, who اشتھارات, اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
جس دن خرم دستگیر تحریک انصاف میں شامل ہوگا تب لوگوں کو پتہ لگے کا اس کے باپ نے تو فاطمہ جناح کو کتیا سے تشبیہ دی تھی جب لیگی ایم پی اے ملک احمد سعید خان تحریک میں شامل ہوگا تو لوگوں کو پتہ لگے کا یہ تو قصور بچوں سے زیادتی سکینڈل میں […]
By Web Editor on June 1, 2018 2018, be, By, faced, in, is, problem, pti, the, to, what, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کی واپسی سے ضلع سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کیلئے مقابلہ سخت ہوگیا ہے۔ خواجہ آصف نا ہلی کی اپیل کا فیصلہ آنے کے بعد نجی ٹی وی پر اپنے تجزیے میں سہیل وڑائچ نے کہا کہ سی ایم پنجاب کا فیصلہ […]
By Web Editor on June 1, 2018 232th, By, cricketer, Debut, I, pakistan, Salehuddin, test, the, to, usman اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: عثمان صلاح الدین پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے 232 ویں کرکٹر بن گئے،اسد شفیق نے انہیں ٹیسٹ کیپ پہنائی۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ عثمان صلاح الدین کو 2010 میں پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنلز میں ڈیبیو کرنے کا موقع ملا، تاہم وہ دو میچز میں خاطر خواہ […]
By Web Editor on May 31, 2018 appoint, as, Askari, By, Caretaker, chief, commission, election, hassan, Minister, of, pakistan, prosecutor, Punjab, suggested, Tehreek-e-Insaf's, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کر دیا ہے، یہ فیصلہ چیف الیکشن کمشنر پاکستان و چاروں ممبران نے متفقہ طور پر کیا۔ پروفیسر حسن عسکری کو وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر ہونے […]
By Web Editor on May 31, 2018 A, and, anything, By, can, do, DUE, government, judiciary, Minister, NAB, not, officer, prime, steps, take, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث آج سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا اور ان کے لئے یہی راستہ بچا ہے کہ کوئی کام اور فیصلہ نہ کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جوحکومت مدت پوری کرتی ہے […]
By Web Editor on May 29, 2018 By, Day, Dr, firing, in, murdered, new, Noushad, of, police, robber, station, the, town, two, unidentified, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تھانہ نیو ٹاون کے ساتھ دن دھا ڑے دو نامعلوم ڈاکوں کی فائر نگ سے ڈاکٹر نوشاد قتل ڈاکو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 63
By Web Editor on May 29, 2018 approved, By, force, government, of, parliamentary, resolution, Tashkent, Task, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پائیدار ترقی کے مقاصد کے حصول کےلئے پارلیمانی ٹاسک فورس کے قیام سے متعلق اسپیکر اور ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرنے کی قرارداد کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس ہوا، اجلاس کے آغاز پر اطلاعات و نشریات […]
By Web Editor on May 29, 2018 Buron, By, company, country, escape, lahore, management, MD, side, West اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب کمپنی اسکینڈل، ایم ڈی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بلال مصطفیٰ کو بر طرف کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے بلال مصطفی کو برطرف کرنے کی منظوری دی۔ بلال مصطفیٰ پہلے ہی بیرون ملک فرار ہو چکے ہیں۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں اور کرپشن ہوئی۔ ایم ڈی […]
By Web Editor on May 29, 2018 before, By, elections, faced, has, League, Major, Muslim, N, problem, the, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے کئی رہنما پارٹی چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعتوں میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کو قومی و صوبائی اسمبلی کے تگڑے اُمیدوار ڈھونڈنے میں شاید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ کس کو ٹکٹ دی جائے اور اُمیدوار کہاں […]
By Web Editor on May 28, 2018 and, Baig, By, For, France, khawateen, organized, Paris, program, Roohi Bano, Umair اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(خصوصی رپورٹ) ’’پروگرام برائے خواتین تاریخ14 جون 2018 دن جمعرات ، ٹائم 02 بجے عید الفطر کی خریداری کے سلسلے میں پیرس کے نواحی علاقہ ویلیئرز لوبیل میں واقع ذائقہ ریسٹورنٹ میں ایک خوبصورت چاند رات کا اہتمام کیاجارہا ہے۔ جس میں خواتین کے من پسند خوبصورت ملبوسات، دلنشین جیولری، دلکش چوڑیاں، مہندی بریانی، دہی […]
By Web Editor on May 27, 2018 By, Community, global, is, justified, kashmir, not, th اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کی خاموشی کا کوئی جواز نہیں، ظلم و جبر سے کشمیری عوام کی حق ِخود ارادیت کی تحریک کو دبایا نہیں جاسکتا، کشمیری عوام نے اپنے خون سے تحریک آزادی کو نئی جلا بخشی ہے۔ […]
By Web Editor on May 27, 2018 29th, A, awami, By, Celebration, Day, establishment, France, organize, organized, pakistan, tehreek, the اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب کی اہتمام پیرس: (یس اردو نیوز) شہدا ماڈل ٹاون کے قصاص کے حصول کے لیے آخری حد تک جائیں گے شرکا کا عزم دنیا بھر کی طرح فرانس میں بھی پاکستان عوامی تحریک کا 29 واں یوم تاسیس انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا […]
By Web Editor on May 27, 2018 bell, breaking, By, Day, of, Prakash, started, the, third, traditional, yunus اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس روایتی گھنٹی بجاکر کھیل کے آغاز کا اعلان کیا۔ لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس روایتی گھنٹی بجاکر کھیل کے آغاز کا اعلان کیا، ’’ہوم آف کرکٹ‘‘ میں گھنٹی بجانا 2007 کے بعد سے ایک اعزاز بن […]