By Web Editor on February 28, 2018 By, fire, MUSTAFWI, of, people, Wise خبریں, کالم
ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ لوگ اسے ’’سمجھدار‘‘ سمجھیں اور اس کی یہ صفت بیان بھی کریں۔ یہ الگ بات ہے کہ انسان خود اس صفت کو حاصل کرنے کی کوشش کم ہی کرتا ہے۔ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ سمجھداری حاصل نہیں کی جاتی بلکہ یہ انسان کو تربیت کی صورت میں […]
By Web Editor on February 28, 2018 association, attended, By, calendar, ceremony, grand, inaugural, islamabad, Karate, Martial Arts, master, of, organized, RAJA KHALID, SHIHAN, sports, the, year اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کھیل
اسلام آباد(رپورٹ ؛ اصغر علی مبارک) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ماڈل ٹاون ھمک کے کمیونٹی ھال میں کراٹے سپورٹس کلنیڈر آئندہ سال کے مقابلوں کی تقریب رونمائی منقعد ہوئی تقریب رونمائی میں مہمان خصوصی پاکستان میں جدید مارشل آرٹس کی پہچان چیئرمین کیوکشن پاکستان فیڈریشن گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد ،اسلام آباد […]
By Web Editor on February 26, 2018 A, By, commission, election, Federal, GOVERNEMNT, in, jehangir, leader, letter, PRE POLL, pti, rigging, stop, Tareen, to, wrote اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی راہنما جہانگیر ترین نے چیف الیکشن کمشنر کو وفاقی حکومت کی طرف سے قبل ازانتخابات دھاندلی کی کوششوں کو روکنے کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نون لیگ کی وفاقی حکومت کی جانب سے قبل از انتخابات دھاندلی کی کوششوں میں مصروف ہے […]
By Web Editor on February 26, 2018 are, Baluchistan, By, commission, considering, contact, court, election, electoral, in, limits, made, objected, pti, they, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: (یس اردو نیوز) تحریک انصاف حلقہ بندیوں کے حوالے سے ناقص کارکردگی پر الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے پر غور کررہی ہے۔ یہ بات تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کے حلقہ بندیوں کے عمل پر گہری […]
By MH Kazmi on February 26, 2018 ali, APARENTLY, By, DOGAR, firing, Javed, leader, news, on, pti, received, saved, video, yesurdu News Events & Travel, اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, ویڈیوز - Videos
تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سینئر رہنما پر قاتلانہ حملہ, علی جاوید ڈوگر قاتلانہ حملےمیں بال بال بچے۔ جوائنٹ سیکرٹری وسطی پنجاب و رکن سی ای سی علی جاوید ڈوگر کے ڈیرے ہر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ پولیس کی وقوعہ پر آمد اور تحقیقات Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 602
By Web Editor on February 26, 2018 and, bail, By, education, EXISTANCE, IMAD ZAFAR, of, Real, Research اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
کہتے ہیں کہ گریٹ وال آف چائنہ زمانہ قدیم کے بسنے والے چینیوں نے دفاع کی خاطر بنائی تھی۔ اس زمانے میں بسنے والے چینیوں کا خیال تھا کہ دیوار کی اونچائی کی وجہ سے کوئی بھی ان کو تسخیر نہیں کر سکے گا اور یوں دشمن ان پر کبھی بھی قابض نہیں ہو سکے گا۔ […]
By Web Editor on February 26, 2018 A.B. RAUF, By, internal, leaders, misunderstanding, MQM, of, story اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
سینٹ الیکشن کیا آئے، جمہوریت کے حسن کا اصل چہرہ نظر آگیا۔ جمہوریت کی دلہنیا نے سب سے پہلے اپنا رخِ زیبا بلوچستان میں دکھایا، اس منہ دکھائی کی میزبانی کے فرائض آصف علی زرداری صاحب نے بڑی فہم و فراست سے ادا کیے۔ سنا ہے ایوان بالا کا درجہ پارلیمنٹ سے بلند ہوتا ہے اس […]
By Web Editor on February 26, 2018 and, attack, By, Dramas, Indian, movies, of, poisonous, vulgarity اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
بلاشبہ ٹیلی وژن اور فلم دو ایسے میڈیا ہیں جن کا اثر اور مار بہت دور تک اور ہر گلی کوچے سے لے کر عالیشان محلات تک ہے۔ یہ ایسے ذرائع ابلاغ ہیں جنہیں بہت مؤثر طریقے سے پروپیگنڈا اور اذہان سازی کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مغربی اور امریکی میڈیا اس فن میں بہت ماہر […]
By Web Editor on February 25, 2018 AHMED SADIQ, Amateur, and, arts, association, at, awards, bahria, bodybuilding, By, CEO, Chairman, champion, championship, chief, distributing, during, fedration, fitness, former, gym, held, islamabad, KRATE, KYOKUSHIN, martial, mixed, MMA, morning, MR. PUNJAB, on, organization, organized, organizer, pakistan, president, RAJA'S, SO-KIYOKUSHIN, sunday, the, town, World اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کھیل
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹ )پا کستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسوسی ا یشن کے زہر اهتمام مسٹر پنجاب کا ٹائیٹل لاہور کے ملک ذیشان اور .جونئیر مسٹر پنجاب اعزاز فرزند علی نے جیت لیا فاتح باڈی بلڈرز کو ٹرا فی اور نقد انعاما ت دئے گے پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن کے زہر اهتمام عبدلاحد میموریل […]
By Web Editor on February 25, 2018 920, 925, By, class, daughter, exam, first, from, getting, in, marks, MISAR HAYAT MANGA'S, of, position, scored, seventh, ZOYA IMAN ALI اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ہونہار طالبہ کا اعزاز، مصرحیات منگا کی بیٹی زویا ایمان علی نے 925 میں سے 920 نمبر لے کر ساتویں جماعت کے سالانہ امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی روات (نمائندہ خصوصی )سلطان ماڈل سیکنڈری سکول موہڑہ نگڑیال کی طالبہ زویا ایمان علی کا اعزاز ،تفصیل کے مطابق مصر حیات منگاکی بیٹی امجد حسین، تصور […]
By Web Editor on February 23, 2018 activists, ali, and, brutally, By, department, director, education, educationist, electronic, For, important, INFAS, information, is, media, monitoring, news, NISAR ABBAS, officials, print, renown, sad, Secretary, social, tortured, worker, zaidi اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کراچی( یس اردو نیوز، خصوصی رپورٹ) کراچی کے فٹ پاتھ پر بے گھر بچوں کو تعلیم دینے والی قوم کی عظیم بیٹی انفاس علی زیدی اسوقت سخت مشکل میں ہے۔ آج صبح ایجوکیشن مانیٹرنگ ڈائریکٹر نثار عباس سیکٹری ایجوکیشن کے کہنے پر بہت سارے سرکاری کارندوں کے ساتھ دوپہر 12 بج کر تیس منٹ پر […]
By Web Editor on February 23, 2018 and, By, crack, Down, FLYERS, For, kite, police, Rawalpindi, sellers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی (رپورٹ اصغر علی مبارک)راولپنڈی شہر میں بسنت زور شور سے منائی جا رہی ہے متعلقہ انتظامیہ بری طرح ناکام ہوائی فاہرنگ اتش بازی پولیس نے پتنگ بازی میں پکڑے جانے والوں سے پولیس رشوت لے کر چھوڑ دیا گیا دوسری طرف جن کے پاس پو لیس کو دینے کے لیے کچھ نیں تھا ان کے […]
By Web Editor on February 20, 2018 and, bread, By, Chaudhry, express, fortune, Javed, news, of, respect اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
آپ نے وہ لطیفہ سنا ہو گا جس میں ایک فلم ساز نوجوان طوائف کو فلموں میں کام کی دعوت دیتا ہے تو طوائف کی ماں کہتی ہے‘ بیٹا جب اﷲ ہمیں کوٹھے پر عزت کی روٹی دے رہا ہے تو پھر ہمیں فلموں کے کنجر خانے میں جانے کی کیا ضرورت ہے؟مجھے یہ لطیفہ […]
By Web Editor on February 20, 2018 and, By, CRICINFO, Day, Fakhar Zaman, goes, MUHAMMAD AMIR, of, one, Performance, the, to, year اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم, کھیل
لاہور: فخر زمان اور محمد عامر کی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پرفارمنس کرک انفو کی جانب سے سال کی بہترین پرفارمنس قرار پائی۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کی جانب سے جاری کیے گئے نتائج کے مطابق ون ڈے کرکٹ میں اس سال کی بہترین بولنگ اور بیٹنگ کے ایوارڈز چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم […]
By Web Editor on February 20, 2018 Actress, at, By, ex-husband, her, home, murdered, Noor اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, مقامی خبریں
ایبٹ آباد: مقامی اداکارہ اور رقاصہ نور کو مبینہ طور پر ان کے سابق شوہر شازی خان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ایبٹ آباد میں مسلح شخص نے مقامی اداکارہ اور رقاصہ نور کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں نور شدید زخمی ہوگئی، فنکارہ کو […]
By Web Editor on February 19, 2018 19, 2018, A, assembly, BELA ROOS, By, delegation, February, heading, National, on, Sardar Ayaz Sadiq, speaker, visit, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سپیکر قومی اسمبلی کی سر براہی میں 7رکنی پارلیمانی وفدآج سے بیلا روس کے دورے پر روانہ ہو گا سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی سر براہی میں7رکنی پارلیمانی وفد 19فروری سے بیلاروس کے تین روز ہ سر کاری دورے پر روانہ ہوگا ۔۔ بیلا روس میں قیام کے دوران […]
By Web Editor on February 19, 2018 animals, By, caused, Death, doctors, Injections, JAM GARH, Muhammad, of, RAFIQ JOYA, VETERINARY, wrong اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
مروٹ قلعہ جام گڑھ(یاسرآکاش چوہدری) ویٹرنری ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے محنت کش کے بکرے ہلاک. اہلیان علاقہ سراپا احتجاج۔ مروٹ قلعہ جام گڑھ کی ویٹرنری ٹیم کے غلط انجکشنوں سے محمد رفیق جوئیہ 316 ایچ ار کے 10 بکرے ہلاک ہوگئے ۔ہیلپ لائن اور متعلقہ ڈاکٹر کو بار بار فون کرنے کے باوجود کوئی بھی […]
By Web Editor on February 19, 2018 By, emotions, faith, of, Qureshi, Sharjeel, Syed اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ایک بستی میں کوئی بھوکا شخص آ گیا۔ وہ لوگوں سے کچھ کھانے کو مانگتا رہا مگر کسی نے کچھ نہیں دیا۔ بیچارہ رات کو ایک دُکان کے باہر فٹ پاتھ پر لیٹ گیا، لوگوں نے صبح آ کر دیکھا تو وہ مر چکا تھا۔ اب ’’اہل ایمان‘‘ کا ’’جذبہ ایمانی‘‘ بیدار ہوا۔ بازار میں چندہ […]
By Web Editor on February 19, 2018 AGERS, By, drugs, impact, of, on, teen, ZAIN ALI اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
زین علی میں شہر کے ایک نجی مگر چھوٹے سکول میں پڑھتا تھا میں 12سال اسی سکول میں پڑھا میں نے میڑک یہیں سی کی۔ سکول میں پرنسپل اور وائس پرنسپل تعینات تھے۔ میں ان دونوں کے رویوں کو بڑی غور سے دیکھتا تھا کیوں کہ ان دونوں اصحاب کے متعلق ایک بات مشہور تھی کہ یہ […]
By Web Editor on February 19, 2018 and, By, COFFE, of, SABA ANAYAT NAZ, tea, TRAY اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
صبا ناز عنایت عرصہ دراز سے ہمارے معاشرے میں ایک قدیم رسم چلی آرہی ہے جسے ہم نے اپنی گرہ سے باندھ لیا ہے۔ پھر چاہے دنیا اِدھر کی اُدھر ہوجائے، لیکن ہم اپنی سوچ نہیں بدلیں گے۔ مردوں کے اس معاشرے میں جہاں خواتین اَن گنت مسائل برداشت کر رہی ہیں وہیں فرسودہ رسم و […]
By Web Editor on February 19, 2018 attention, AUN, By, every, For, good, is, Madiha, woman اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
مدیحہ عدن ڈرامے کے ڈائلاگ ’’توجہ ہر عورت کو اچھی لگتی ہے‘‘ میں مجھے بہت حد تک حقیقت نظر آئی، بحثیت عورت میں نے بھی اپنے اندر اس چیز کو کئی بار محسوس کیا۔ عورت کو ہمیشہ سے توجہ کا مرکز بننا اچھا لگتا ہے، یہ عورت کی فطری کمزوری سمجھ لیں یا اس کے نفس کا […]
By Web Editor on February 18, 2018 By, FORUM AND, literary, Nasrah Khan, organized, Paris, report, SHAM E MOHABBAT اسلام آباد, اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
رپورٹ(ناصرہ خان) فرانس میں پہلی مرتبہ پیرس ادبی فورم کی صدر سمن شاہ صاحبہ اور ان کی ٹیم کے زیر انتظام انسانی حقوق کے علمبردار اقبال سنگھ جو (اورارا ڈان )ایسوسی ایشن کے پریذیڈنٹ ہیں دونوں کے مشترکہ تعاون سے (شام محبت) کے خوبصورت نام سے 24 فروری (قلعہ ریسٹورنٹ) میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا […]
By Web Editor on February 17, 2018 allowed, and, application, assets, By, case, CONTESTING, court, dar, dual, election, For, hear, hidden, high, ishaq, justice, karim, nationality, refused, senate, Shahid, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (اصغر علی مبارک) ہائیکورٹ: اسحاق ڈار کو الیکشن لڑنے کی اجازت‘جسٹس شاہد کریم نے دہری شہریت اور اثاثے چھپانے والے سینیٹرز کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے لیے دائر درخواست کی سماعت سے معذرت۔لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور […]
By MH Kazmi on February 16, 2018 and, By, crack, Down, FLYERS, For, kite, police, Rawalpindi, sellers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی(اصغر علی مبارک) پولیس کا پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مختلف علاقوں سے 52 افراد کو گرفتار کر لیا گیا.45 افراد پر خطرناک کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے گئے۔ 7 ہزار پتنگیں اور 150 ڈوریں برآمد کر لی گئیں. تھانہ آر اے بازار پولیس نے دو پستول، آتش بازی […]