counter easy hit

By

دھمکی کام کرگئی، آئل ٹینکر کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ

دھمکی کام کرگئی، آئل ٹینکر کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشنز کی حکومت کو ہڑتال کی کی دھمکیاں کام کر گئیں، حکومت نے آئل ٹینکرزکے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ کر دیا، اوگرا نے نئے کرایوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق چھوٹے روٹس پر چلنے والے آئل ٹینکرز کے کرائے فی ہزار لیٹر فیول کے ترسیل پر […]

پیرس۔برلب پیرس عقب فرانس سٹیڈیم چوھدری ظفر اینڈ سنز کے فاسٹ فوڈ چین ” فیٹ ٹا کریپ” کی 11ویں شاخ کا افتتاح

پیرس۔برلب پیرس عقب فرانس سٹیڈیم چوھدری ظفر اینڈ سنز کے فاسٹ فوڈ چین ” فیٹ ٹا کریپ” کی 11ویں شاخ کا افتتاح

پیرس ( اے کے راؤ سے ) فرانس میں آج کل فاسٹ فوڈ بزنس ترقی پزیر ہی نہیں بلکہ تغیر پزیربھی  ہے ، امریکن فاسٹ فوڈچین میکڈونلڈ کے مقابلے میں فرانس میں کیوک نے کامیابی سے قدم جمائے ، کے ایف سی کو انگلش چکن اینڈ چپس نے ٹکر دی ،مگر ترکش فوڈ اکثریت کی پسند […]

سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

کراچی: سعودی عرب میں چو بیس گھنٹے کے دوران ایک اور شہزادہ جاں بحق ہو گیا، شہزادہ منصور بن مقرن ہیلی کاپٹر کے حادثے میں اتوار کے روز جاں بحق ہو گئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا اس دوران گارڈز کی فائرنگ سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ […]

مردان میں پولیس پر فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق

مردان میں پولیس پر فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق

مردان: شیر گڑھ کے علاقے میں پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ مردان میں شیر گڑھ کے علاقے شگو ناکہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اہلکاروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا جس […]

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی مالیت 5000 پاؤنڈ سے تجاوز کر گئی

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی مالیت 5000 پاؤنڈ سے تجاوز کر گئی

ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قدر پہلی بار پانچ ہزار برطانوی پاؤنڈز سے تجاوز کر گئی ہے جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔عمومی طور پر بٹ کوائن کی قدر کا ڈالر سے موازنہ کیا جاتا ہے۔بلومبرگ کے مطابق بدھ کی شام ایک بٹ کوائن کی قدر تقریباً 5015 پاؤنڈز تک پہنچ گئی تھی۔ * سائبر […]

کشمیر میں پراسرار چوٹی کاٹنے والوں کا خوف

کشمیر میں پراسرار چوٹی کاٹنے والوں کا خوف

 انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کی رہائشی 35 سالہ تسلیمہ رؤف کہتی ہیں کہ انھوں نے اپنے مکان کی بالائی منزل پر ایک شخص کا سایہ دیکھا۔انھوں نے کہا کہ جب تک وہ کچھ کرتیں اس شخص نے ان پر حملہ کر دیا۔ جب انھوں نے مدد کے لیے چیخنے کی کوشش […]

سی آئی اے نے اسامہ بن لادن کے مکان سے ملنے والی مزید دستاویزات جاری کر دیں

سی آئی اے نے اسامہ بن لادن کے مکان سے ملنے والی مزید دستاویزات جاری کر دیں

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے مئی 2011 میں القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے خلاف کے آپریشن کے دوران اُن کے کمپیوٹر سے ملنے والی ساڑھے چار لاکھ سے زائد دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز جاری کر دی ہیں۔اسامہ بن لادن کے مکان سے ملنے والی ان کمپیوٹر فائیلز میں بچوں کے کارٹونز، […]

بلوچ خواتین آخر کہاں سے گرفتار کی گئیں؟

بلوچ خواتین آخر کہاں سے گرفتار کی گئیں؟

پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے علیحدگی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی اہلیہ اور بچوں سمیت دیگر خواتین کی گرفتاری کی خبر کو اگرچہ مقامی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں کوئی جگہ نہیں ملی لیکن یہ سوشل میڈیا پر زیر بحث اہم موضوعات میں شامل رہی۔بلوچ قوم پرست تنظیموں اور حلقوں […]

ضمانت جیب میں ہونے کے باوجود تضحیک کرکے گرفتار کیا گیا: شرجیل میمن

ضمانت جیب میں ہونے کے باوجود تضحیک کرکے گرفتار کیا گیا: شرجیل میمن

کراچی: جو سلوک نیب ہمارے ساتھ کر رہی ہے وہ نواز شریف کے ساتھ کیوں نہیں ہوا، کیا یہ نیب اور نون لیگ کی محبت ہے: قومی اسمبلی میں اظہار خیال شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ملک میں نہیں تھا لیکن پھر بھی نام ای سی ایل میں ڈالا گیا، […]

مریم نواز گروپ کی طرف سے شہبازشریف (ن) لیگ سے مائنس ہیں، بابر اعوان

مریم نواز گروپ کی طرف سے شہبازشریف (ن) لیگ سے مائنس ہیں، بابر اعوان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں مریم نواز گروپ کی طرف سے شہباز شریف مائنس ہیں۔ سپریم کورٹ اسلام آباد کے باہر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا کہ لندن پلان میں ن لیگ نے نوازشریف کو خود مائنس […]

نواز شریف پارٹی پر اپنا غلبہ کرکے اداروں کو بدنام کریں گے: عمران خان

نواز شریف پارٹی پر اپنا غلبہ کرکے اداروں کو بدنام کریں گے: عمران خان

اسلام آباد: لندن گیم پلان کھل کر سامنے آ چکا، نواز شریف ایک اور این آر او کے لئے تیاریاں کر رہے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا پر پیغام چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا لندن گیم پلان کھل کر سامنے آ چکا ہے، نواز شریف […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر: ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوان  شہید ہوگئے، واقعہ کے بعد متعدد علاقوں میں نوجوانوں […]

پیرس، مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے آج اور کل ہونے والے دونوں مظاہروں کو یکجا کردیا، اب صرف آج 4 بجے تمام کمیونٹی کا مشترکہ مظاہرہ ہوگا

پیرس، مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے آج اور کل ہونے والے دونوں مظاہروں کو یکجا کردیا، اب صرف آج 4 بجے تمام کمیونٹی کا مشترکہ مظاہرہ ہوگا

پیرس ( یس اردو نیوز) مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے 28 اور 29 اکتوبر کو دو الگ الگ مظاہرے کئے جارہے تھے۔ دو مظاہروں کے انعقاد کے حوالے سے کمیونٹی میں تقسیم اور گروپنگ کی خدشات کے پیش نظر پیرس میں مقیم کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی جانب […]

پشاور؛ حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری

پشاور؛ حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری

پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 پر ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری ہے، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب میں پہلی بار الیکٹرانگ ووٹنگ مشینوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ الیکشن […]

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل اسلام آباد: ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرکے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ لارجر بنچ میں […]

آئی جی سندھ کے احکامات نظر انداز، پولیس کے ہاتھوں شہریوں کا اغوا جاری

آئی جی سندھ کے احکامات نظر انداز، پولیس کے ہاتھوں شہریوں کا اغوا جاری

کراچی: رہائی کیلئے پیسوں کا مطالبہ معمول بن گیا، آئی جی نے اس طرز کی کارروائیاں روکنے کا حکم دیا تھا، کورنگی سے سادہ لباس اہلکاروں نے نوجوان کو اٹھایا، بعد میں کلیئر قرار دیکر پیسے طلب کر لئے۔ آئی جی سندھ کے احکامات صرف پریس ریلیز تک محدود ہو کر رہ گئے، پولیس کے ہاتھوں […]

شہباز شریف کی بائیں آنکھ کا آپریشن،ڈاکٹرز کا 3 روزآرام کا مشورہ

شہباز شریف کی بائیں آنکھ کا آپریشن،ڈاکٹرز کا 3 روزآرام کا مشورہ

شہباز شریف کی بائیں آنکھ کا آپریشن،ڈاکٹرز کا 3 روزآرام کا مشورہ لاہور:وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں آنکھ کاآپریشن کروایا ،ڈاکٹر کے مطابق ان کی طبیعت بہتر ہے، پر شہباز شریف کو 3 روز آرام کا مشورہ دیا ہے، چوہدری نثار نے شہباز شریف کی خیریت دریافت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی […]

شہریوں کے چالان کرنے والا جعلی ٹریفک وارڈن گرفتار

شہریوں کے چالان کرنے والا جعلی ٹریفک وارڈن گرفتار

لاہور: بند روڈ پر ٹریفک وارڈن کی وردی پہن کر جعلی چالان کرنے والا نو سر باز پکڑا گیا۔ شہری ہوشیار ہوجائیں کیونکہ جعلی چالان کرنے والا فراڈی ٹریفک وارڈن سامنے آگیا۔ لاہور کے علاقے بند روڈ پر ٹریفک وارڈن کی وردی پہن کر جعلی چالان کرنے والا نوسرباز اعظم پکڑا گیا۔ ملزم کو دوسرے ٹریفک […]

قائد اعظم یونیورسٹی احتجاج کرنے والے 41 طلبہ گرفتار

قائد اعظم یونیورسٹی احتجاج کرنے والے 41 طلبہ گرفتار

اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی میں ہڑتالی طلبہ کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے احتجاج کرنے والے 41 طلبہ کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے مظاہرین بسوں کے آگے لیٹ گئے تھے جس کے بعد کارروائی کی گئی۔ طلبا ء کی گرفتاری کے بعد یونیورسٹی کی شٹل سروس بحال کردی گئی ہے۔قائداعظم […]

سبی میں چوکی پر فائرنگ سے لیویز فورس کا اہلکار جاں بحق

سبی میں چوکی پر فائرنگ سے لیویز فورس کا اہلکار جاں بحق

سبی: مل چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ سبی میں مل چوکی کے قریب نامعلوم افراد نے لیویز چوکی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہاں تعینات اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ملزمان چوکی پر حملے کے بعد فرار ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے […]

پاکستانی فلم ارتھ ٹو‘ کا پہلا ٹریلر جاری

پاکستانی فلم ارتھ ٹو‘ کا پہلا ٹریلر جاری

پاکستانی اداکار شان کی آنے والی فلم ’ارتھ ٹو‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ’ارتھ ٹو‘ میں شان، ہمایوں سعید، محب مرزا، حمیمہ ملک اور عظمی حسن سمیت دیگر کاسٹ شامل ہے۔ تین منٹ کے ٹریلر کو دیکھ کر فلم کی کہانی کو سمجھنا ممکن نہیں، تاہم اندازا ہوتا ہے کہ فلم میں جذبات […]

مفتی عبدالقوی کا جسمانی ریمانڈ، ڈاکٹروں نے بھی دل کو صحتمند قرار دیدیا

مفتی عبدالقوی کا جسمانی ریمانڈ، ڈاکٹروں نے بھی دل کو صحتمند قرار دیدیا

مفتی عبدالقوی کی طبعیت تسلی بخش، تمام ٹیسٹ نارمل ملتان: ڈاکٹروں نے مفتی عبدالقوی کی طبعیت کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ گزشتہ رات مفتی عبدالقوی کو دل میں تکلیف ہوئی اور طبعیت بگڑنے پر انہیں انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے فوری انہیں طبی امداد فراہم کی اور مختلف ٹیسٹ […]

بنگلور، شدید بارشوں سے 115 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 19افراد ہلاک

بنگلور، شدید بارشوں سے 115 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 19افراد ہلاک

بھارتی شہر بنگلورو میں شدید بارشوں سے 115سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ حادثات میں اب تک 19افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو میں اب تک ایک ہزار 620 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے جس سے بارشوں کا 115 سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے جب کہ 2005 میں […]