بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ دشمنی کاشاخسانہ ہوسکتی ہے۔ پولیس کے مطابق تحصیل گلی میں دو بھائی کسی کام کے لیے اپنے گھر سے نکلے تھے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بنے، واقعے کے بعد ملزمان […]
کراچی: کاروباری ہفتے کے دوران سرمایا کاروں کا شیرز کی خریداری سے زیادہ فروخت کا رجحان رہا، انڈیکس 40 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1466 پوائنٹس کی کمی، انڈیکس 40 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے اثرات پاکستان […]
ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون شہری زخمی راولاکوٹ:لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک خاتون شہری زخمی ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک خاتون […]
ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی، وزیراعظم اٹک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی جب کہ موجودہ حکومت نے جو کچھ کیا وہ عوام کے سامنے ہے اور عوام 2018 کے عام انتخابات میں فیصلہ کریں گے۔ اٹک میں تیل اور […]
کالے علم اور ہر طرح کے تعویزات سے جان چھڑانے کیلئے قرآن کا سہارا لیں، انتہائی مجرب قرآنی عمل جو کہ سننے کے بعد ہم نے آزمایا اور اللہ تعالیٰ کے نور کی روشنی سے ہمارا سینہ منور ہوا اور ہر طرح کے سیاہ علوم سے ہم آج تک بری ہیں Post Views […]
سڈنی: فٹبال ورلڈ کپ دو ہزار اٹھارہ کوالیفائر میں سنسنی خیز مقابلے، آسٹریلیا نے شام کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ جنگ سے تباہ حال شامی شائقین میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی۔ فٹبال ورلڈ کپ دوہزار اٹھارہ کوالیفائنگ کیلئے زبردست مقابلے جاری ہیں، سڈنی میں آسٹریلیا اور شام […]
پیرس(یس اردو نیوز،فوٹوز علی اشفاق)مایہ ناز فلم سٹار اور ماضی کی بہترین ہیروئن فلم سٹار ثنانے بطور پروڈیوسر انڈسٹری میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس بات کا اظہار انہوں نے پیرس میں ایک شو کے دوران کیا۔ جہاں ان کی ملاقات باصلاحیت اور پروفیشننل پاکستانیوں سے ہوئی۔ پیرس میں پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے […]
لاہور: ترقیاتی سکیموں میں سیوریج سسٹم، سڑکوں کی تعمیر و مرمت، گراؤنڈز بہتر بنانا، ٹائلز،لائٹس لگانا اور صاف پانی کی فراہمی شامل، لاہور ڈویژن کیلئے 1 ارب 83 کروڑ 75 لاکھ روپے کے فنڈز کا اجرا، کلثوم نواز، ایاز صادق، سعد رفیق کے حلقے زیادہ مستفید ہونگے۔ پنجاب حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی […]
بنگلا دیش میں امپائرنگ کرنے والا 17 سالہ رفیق الاسلام سینے پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا مگر ڈاکٹروں نے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ متوفی کا تعلق انتہائی غریب گھرانے سے تھا، اس کے والد رکشہ چلاتے ہیں۔ Post Views – […]
تھرل سے بھر پور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’’ریپلیکاز‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ سائنس فکشن پر مبنی اس فلم کی کہانی ایسے سائنسدان کے بارے میں ہے جو ایک حادثے میں ہلاک ہونے والی اپنی فیملی کو واپس لانے کیلئے کیمیائی طریقے اپناتا ہے۔ فلم میں مشہور اداکار کینو ریووز مرکزی […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلیٰ سفارت کار اور فوجی مشیر چند ہفتوں میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے جس کے بعد وزیر خارجہ جم میٹس بھی آئیں گے۔ باخبر ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ […]
پشاور میں مسلم لیگ ن نے 26 اکتوبر کو ہونے والے این اے فور کے ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی مہم شروع کر دی ۔ این اے فور میں واقع علاقہ سوڑیزئی میں مسلم لیگ ن کا انتخابی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر موسی زئی، مسلم لیگ ن […]
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں چھرے سے حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی ۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا ہے کہ ملزم کو پکڑنا قانون نافذ کرنے والےادارے کا کام ہے ۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہمیں شک ہے یہ وہی شخص ہے جس […]
کراچی: بعض مقامی تاجروں اور اداروں کو غیر محسوس طور پر اس کاروبار سے جوڑ دیا گیا، بینک اکاؤنٹس اور ٹیکس ادائیگیوں کی چھان بین ملک سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر بیرونی اداروں نے کھیل شروع کیا، اثاثوں کا بھی سراغ لگایا جائے گا۔ کالعدم جماعتوں اور تنظیموں کو قیمتی پتھروں […]
واشنگٹن: پاکستان پر دہشت گردوں کو پناہ گاہیں دینے کا الزام غلط ہے، پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر سرجیکل سٹرائیک ہوئی تو جواب دیا جائے گا، افغانستان کو سرحدوں کی مشترکہ نگرانی کی پیش کش کرتے ہیں: وزیر خارجہ امریکا کے دورے کے دوران دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستان کے سفارتخانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد: عمران خان کی جانب سے جمع کرائی گئی اضافی دستاویزات من گھڑت ہیں، انہیں تسلیم نہ کیا جائے: درخواست میں موقف عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان کے ریفرنس پر جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا گیا ہے۔ عائشہ گلالئی نے موقف اختیار کیا ہے کہ وزیر اعظم کے لیے پی ٹی […]
راولپنڈی: دہشتگردوں کا ایک اور وار، وطن کا ایک اور رکھوالا وطن پر نثار، وادی راجگال میں پاکستانی سرحدی چوکی پر افغانستان کی طرف سے فائرنگ کا ایک اور واقعہ، فائرنگ سے نائب صوبیدار اظہر علی شہید۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، افغانستان کی طرف سے وادیٔ راجگال میں فائرنگ حالیہ کلیئر کئے گئے علاقے […]
پشاور: سزا پانے والے تینوں دہشتگرد پشاور ایئرپورٹ، مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث تھے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے مزید تین دہشتگردوں کو خیبر پختونخوا کی جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے، تینوں دہشتگرد پشاور ایئرپورٹ، فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث […]
کراچی: شارع فیصل پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے وی آئی پی پروٹوکول اسکواڈ میں شامل پولیس اہلکار معطل کر دیئے گئے۔ کراچی کی مصروف ترین شاہراہ شارع فیصل پر وی آئی پی پروٹوکول اسکواڈ کی جانب سے شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد آئی جی […]
پیرس (ایس ایم حسنین) چوہدری ظہور الٰہی شہید کی 36ویں برسی کے موقع پر پیرس میں مسلم لیگ ق کے راہنمائوں کی طرف سے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں راجہ مظہر ذمہ واریہ ، چوہدری اقبال خونن، چوہدری ندیم، چوہدری ممتاز پکھووال،چوہدری غضنفر وڑائچ نے شاندار الفاظ میں شہید کو خراج عقیدت پیش […]
کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق جبکہ ایک کو تشویشناک حالت میں نکال لیا گیا۔ شہر قائد میں ایک اور المناک حادثہ، کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں مرغیوں کی فیڈ بنانے والی فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق […]
دیر بالا کے علاقے ڈوگ درہ میں مکان میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔سردی سےبچنےکےلیے کمرے میں آگ جلائی گئی تھی۔ پولیس کے مطابق ڈوگدرہ کےپہاڑی علاقے کے ایک گھر میں آگ لگ گئی جس سے 2 خواتین، 3 بچے اور ایک نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا […]
نیشنل بینک کے سابق صدر علی رضا سمیت 5افراد کو ضمانت منسوخ ہونے کے بعدگرفتار کرلیا گیا،سندھ ہائیکورٹ نے ضمانت منسوخ کرکے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیاتھا۔نیب نے سابق صدر نیشنل بینک علی رضا، 2 ریجنل چیفس اور جی ایم بنگلادیش کو گرفتارکر لیاہے،ریفرنس میں 16 ملزمان نامزد ہیں، جبکہ 7 بنگلادیشی […]
میرانشاہ: پاکستان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے 253 رنز بنائے ، یوکے میڈیا الیون 7 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا سکی پاکستان الیون نے یوکے میڈیا الیون کو دوستانہ ٹی ٹونٹی میچ میں 133 رنز سے شکست دے دی ۔ میرانشاہ میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 […]