By MH Kazmi on March 27, 2017 8, avalanche, By, falling, in, japan, killed, students اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹوکیو: جاپان میں کوہ پیمائی کے لیے آنے والے اسکول طلبہ کے گروپ پر برفانی تودہ گرنے سے 8 طلبا ہلاک جب کہ 30 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوکیو کے قریب ناسو کے پہاڑی علاقے میں 52 طالب علموں اور 11 اساتذہ پر مشتمل گروپ کوہ پیمائی کے لیے علاقے میں […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 Aging, are, body, By, cells, dead, effects, eliminating, from, of, removed, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جسم سے مردہ خلیوں کو نکال دیا جائے تو اس سے بڑھتی عمر کے اثرات کو زائل کیا جا سکتا ہے۔ ہالینڈ کی ایراسمس یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کے سائنسدان پیٹر کائزر کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مردہ خلیوں کے انخلاء […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 amendment, approved, By, courts, lack, military, not, of, senators, the, two, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سینیٹ میں دو ارکان کی کمی کے باعث فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی ترمیم منظور نہ ہو سکی۔قانون سازی کے لیے سینٹ میں کورم کو بنیاد بنا کر اجلاس منگل تک ملتوی کیا گیاتھا۔ ایوان بالا سینیٹ میں کل ممبران کی تعداد 104ہے۔دوتہائی اکثریت کے لیے 69افراد کی ضرورت ہوتی ہے ۔اجلاس کے […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 7%, burned, By, maid, Medical, Points, report, Saima, the, was, young اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کمسن گھریلو ملازمہ صائمہ کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی گئی، میڈیکل بورڈ کے مطابق کمسن ملازمہ کے جسم کو کئ مقامات سے جلایا گیا ہے۔ اسلام آباد کے پمز اسپتال کے 6 رکنی میڈیکل بورڈ نے کمسن گھریلو ملازمہ صائمہ کے جسم پر 7 سے زائد مقامات پر تشدد اور جلائے جانے کے نشانات […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 By, case, courts, decision, high, Himself, islamabad, Tayyaba, the, to, torture, trial اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کا مقدمہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئے سرے سے چلے گا ،عدالت نے خود ٹرائل کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں کیا ہے۔ عدالت نے عاصمہ جہانگیر کی ٹرائل ہائی کورٹ میں چلانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 also, and, Aziz, By, Facebook, Footwear, is, justice, making, money, Shaukat, siddiqui, taunting, Us اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر فیس بک والے تعاون نہیں کر رہے تو اسے بند کردیں کیونکہ فیس بک والے کما بھی ہم سے رہے ہیں اور جوتیاں بھی ہمیں ہی مار رہے ہیں۔ اسلام […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 billions, businessmen, By, dubai, in, invested, pakistan اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پاکستانی سرمایہ کاروں نے سال دوہزار سولہ کے دوران دبئی میں ساڑھے چار ارب درہم کی سرمایہ کاری کی ۔ یہ انکشاف دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ کے اعداد وشمار سے سامنے آیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں نے یہ سرمایہ کاری پراپرٹی کے شعبے میں کی تھی اور دبئی میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 Agencies, being, By, caught, enforcement, is, Jamshed, law, nasir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم, کھیل
اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کے گرد گھیرا تنگ پاکستان کرکٹ بورڈ کی انکوائری کمیٹی پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ناصر جمشید کے ملوث ہونے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے برطانیہ جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک آفیشل نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈان نیوز کو بتایا کہ […]
By MH Kazmi on March 18, 2017 Asif Ali Zardari, By, department, in, Irrigation, karachi, NOTICED, Protests, Sindh اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ کے آبپاشی ملازمین کے احتجاج کا نوٹس لے لیا ، وزیراعلیٰ سندھ ایک وزیر کو ان ملازموں سے بات چیت کے لیے بھیجیں، آصف علی زرداریپیپلزپارٹی جمہوری پارٹی ہے، وہ تمام شہریوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے گی، وزیراعلیٰ سندھ ایک وزیر کو ان ملازموں سے […]
By MH Kazmi on March 17, 2017 ambulance, and, By, in, ppp, Sajawal, service, services, Sindh, social, THATTHA, Wing اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میری والدہ کا خواب تھا کہ لوگوں کی خدمت کریں ، ٹھٹھہ اورسجاول میں ایمبولینس سروس شروع کرناایک بڑا کام ہے۔ٹھٹھہ اور سجاول میں پیپلز پارٹی کے تحت ایمبولینس سروس کے افتتاح کے موقع پر بلاول بھٹو کا مزید کہنا ہے کہ پیپلز […]
By MH Kazmi on March 17, 2017 By, case, cpec, has, in, KHURRAN HUSSAIN, PAKIISTAN, return, SOME, to اہم ترین, خبریں, پنجاب, کالم
گزشتہ ہفتے چند ایسے مضامین شائع ہوئے جس کے باعث سی پیک کے حوالے سے بے چینی پیدا ہو گئی۔ چلیے آغاز میں ہی سادہ سی زبان میں یہ صاف کر دیتے ہیں: سی پیک دوسری ایسٹ انڈیا کپمنی نہیں ہے۔ حتیٰ کہ چند افراد کے نزدیک یہ تشبیہہ کے لیے بھی قابل استعمال ہو […]
By MH Kazmi on March 16, 2017 By, DECISION. IN, favour, go, LeT, not, pti, taking, their, using, will, words, wrong اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
عمران خان اور جہانگیر ترین کو بے نقاب کر کے چھوڑیں گے، دانیال عزیز عمران خان اور جہانگیر ترین کو قانون کی آڑ میں چھپنے نہیں دیں گے، رہنما مسلم لیگ (ن)۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان نااہلی […]
By MH Kazmi on March 15, 2017 Ahmed, By, election, Indian, ke, ki, KIS, nisar, on, results, Sir, THEEKRI اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
کس کے ٹھیکرے کس کے سر (احمد نثار) ٭٭٭٭ ناجانے کس کس کا غرور ٹوٹا نا جانے کس کس کے اندازے ملیامیٹ ہوئے نہ جانے کس کس کا سیاسی تکبر کا گھڑا سرِ بازار چور ہوا مگر زعفرانی طاقت ان کے سروں پر ناچتی ہوئی ابھر کر سامنے آئی۔ ملائم سنگھ کی چال بے حال […]
By MH Kazmi on March 14, 2017 By, changed, Fate, FATTE, have, Hussain, in, Irfan, it, not, pakistanis, their, was, written اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
قسمت میں یہی لکھا تھا عرفان حسین میں اکثر تعجب میں پڑ جاتا ہوں کہ پاکستان کے لوگ اپنے ساتھ ہونے والی روزانہ کی تکالیف کو آخر خاموشی سے سہتے کیوں جاتے ہیں۔وہ ملک میں پھیلی نااہلی اور بدعنوانی کے خلاف احتجاج کے لیے اٹھ کھڑے کیوں نہیں ہوتے؟ بنیادی تعلیم اور صحت کو دیکھیں […]
By MH Kazmi on March 13, 2017 against, Authorities, be, became, By, campaign, dirty, Minister, Nawaz, of, PM, popular, prime, Sharief, should, stopped, the, THE. MOST, World اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
وزیراعظم کے خلاف مہم: حکومت کا کارروائی کا فیصلہ اسلام آباد: حکومت نے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نواز شریف اور ریاستی اداروں کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کے ہمراہ پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب […]
By MH Kazmi on March 11, 2017 By, interesting, it, make, movie, new, pleasent, WEEKEND, will, Will Smith, Your اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز, کالم
چھٹی کے دن یہ فلم ضرور دیکھیں — اسکرین شاٹ اس ویک اینڈ پر آپ کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ کہیں گھومنے جائیں گے، گھر کا کوئی کام کریں گے یا بس ایسے ہی وقت گزاریں گے؟اگر آپ اس ہفتے کوئی اچھی فلم دیکھ کر چھٹی کا دن خوشگوار بنانا چاہتے ہیں تو اس […]
By MH Kazmi on March 11, 2017 ASI, at, By, Chakwal, suicide اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم
چکوال پولیس کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) نے بظاہر دفتر میں پیش آنے والے مسائل کے باعث اپنی سرکاری کلاشنکوف سے گولی مار کر خودکشی کرلی۔اپنے مختصر نوٹ میں مذکورہ اے ایس آئی نے لکھا، ‘میری کسی کے ساتھ دشمنی نہیں ہے، لیکن کچھ دفتری مسائل نے مجھے یہ انتہائی قدم اٹھانے […]
By MH Kazmi on March 10, 2017 back, border, By, crossing, mistake, Pakistani, reach, student, two اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, پنجاب, کرائم
بھارتی قید سے رہائی پانے والے دونوں طالب علم پاکستانی حکام کے حوالے بچے غلطی سے سرحد کی دوسری جانب چلے گئے تھے جن کی انہیں بہت بڑی سزا ملی،اہل خانہ فوٹو:ٹوئٹر لاہور: بھارت نے اڑی واقعے میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں گرفتار کئے گئے دونوں بے گناہ پاکستانی نوجوانوں کو واہگہ بارڈر پر […]
By MH Kazmi on March 10, 2017 bias, By, Javed Chaudhry, of, swamp اہم ترین, خبریں, کالم
تعصب کی پھٹیچر دلدل تاریخ 3 مارچ تھی‘ سن 2009ء تھا اور مقام تھا لاہور کا لبرٹی چوک‘ صبح آٹھ بج کر 40 منٹ پر 12 دہشت گرد چوک میں آئے اور قذافی اسٹیڈیم کی طرف جانے والی بس پر فائر کھول دیا‘ افراتفری مچ گئی ‘ لوگ دیوانہ وار دوڑ پڑے‘ بس کے پیچھے […]
By MH Kazmi on March 9, 2017 A, actor, broken, By, fan, his, Indian, mobile, on, PARKASH, phone, RAJ, selfie, taking بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
اداکار پرکاش راج نے سیلفی لینے پر مداح کا موبائل توڑ دیا پرکاش راج چنئی ایئرپورٹ سے باہر آرہے تھے کہ اس دوران انہیں مداحوں نے گھیر لیا، فوٹو؛ فائل چنئی: معروف بھارتی اداکار پرکاش راج نے ایئرپورٹ پرمداح کی جانب سے سیلفی لینے کی کوشش پر اس کا موبائل فون چھین کر زمین پر دے مارا۔ […]
By MH Kazmi on March 7, 2017 Announced, be, By, can, E LABAIK, For, Freedom, Islamic, jihad, kashmiri, only, struggle, successful, tehreek, through, YA RASOOL ALLAH اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
لاہور(پ ر) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺکے اجتما میں علامہ خادم حسین رضوی کا روح پرور خطاب کشمیر صرف اسلامی جہاد کے ذریعے آزاد ہوگا، علامہ خادم حسین رضوی انسانیت کے نام پر ٹھیکیداری کرنے والوں کو مقبوضہ کشمیر میں کٹتے ہوئے انسانی جسم اور چیختی چلاتی ہوئی بے سہارا عورتیں اور بچیاں کبھی […]
By MH Kazmi on March 7, 2017 akram, and, bad, By, good, munir, taliban, Theory اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
‘اچھے’ اور ‘برے’ طالبان کا فرق لکھاری اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔ افغانی اکثر بڑے فخر کے ساتھ کہتے ہیں کہ ان کا ملک ‘’سلطنتوں کا قبرستان ہے”۔ بدقسمتی سے آج وہ محض ایک قبرستان ہی بن چکا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ میں ایک عرصے سے جاری اس جنگ […]
By MH Kazmi on March 6, 2017 A, and, be, BETWEN, By, can, combat, hajj, improvement, iran, issue, new, on, resolved, saudi arabia اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: ایران نے اپنے شہریوں کی حج میں شرکت کے معاملے پر سعودی عرب کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیش رفت کا عندیہ دے دیا۔ خیال رہے کہ گذشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ سفارتی تعلقات اور سیکیورٹی اقدامات پر اتفاق نہ ہونے کے سبب ایرانی شہری حج کا مقدس فریضہ سرانجام نہیں دے […]
By MH Kazmi on March 4, 2017 beauty, By, COPRA, priyanka, tips اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز, کالم
خوبصورت نظر آنے کا طریقہ پریانکا چوپڑا سے سیکھیں کیا آپ بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی خوبصورتی سے متاثر ہیں، اور ان کے جیسا نظر آنا چاہتی ہیں؟ ویسے تو اداکارائیں اپنی جلد کو خوبصورت رکھنے کے لیے بہت سے مہنگے بیوٹی پروڈکٹس کا استتمال کرتی ہیں، جنہیں خریدنا شاید سب کے بس کی […]