counter easy hit

By

فوجی عدالتوں پر سیاست ختم کی جائے

فوجی عدالتوں پر سیاست ختم کی جائے

ایک ہی دن کی دو الگ الگ بڑی خبریں ہیں۔ سیاسی جماعتیں ابھی تک فوجی عدالتیں دوبارہ قائم کرنے پر متفق نہیں ہو سکی ہیں۔ اس ضمن میں پارلیمانی رہنماؤں کا تیسرا اجلاس ناکام ہو گیا ہے مگر یہ طے ہوا ہے کہ اجلاس جاری رہیں گے۔ دوسری طرف ڈی جی آئی ایس پی آر […]

اللہ کی مہربانی

اللہ کی مہربانی

اسٹاربکس کافی میکڈونلڈ کے بعد پوری دنیا میں امریکا کی پہچان ہے‘ یہ دونوں امریکی برانڈ آج تک جس ملک میں داخل ہوئے یہ وہاں سے واپس نہیں آئے چنانچہ دعویٰ کرنے والے دعویٰ کرتے ہیں دنیا میں جب تک میکڈونلڈ اور اسٹاربکس موجود ہیں آپ اس وقت تک امریکی تہذیب کو شکست نہیں دے […]

پاک فوج پر اعتماد ہے۔۔۔۔۔

پاک فوج پر اعتماد ہے۔۔۔۔۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آزاد اور خود مختار ریاستیں ہر فیصلہ اپنے قومی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے کرتی ہیں اور حافظ سعید کی نظر بندی کا فیصلہ پالیسی فیصلہ ہے جو ریاستی اداروں نے مل کر کیا ہے۔حافظ سعید کی نظر بندی کی خبر پر منفی […]

لال حویلی‘ شیخ رشید احمد اور صِدّیق اُلفاروق؟

لال حویلی‘ شیخ رشید احمد اور صِدّیق اُلفاروق؟

3 اپریل 2010ء کو جناب مجید نظامی اپنے دوستوں اور عقیدت مندوں کے اصرار پر پہلی بار سادگی سے اپنی 82 ویں سالگرہ منانے پر آمادہ ہُوئے۔ بہت کم مہمانوں کو مدّعو کِیا گیا تھا۔ مَیں نے جنابِ نظامی کی قومی خدمات پر نظم پڑھی اور اُن کی سالگرہ کو ۔ ’’ چُپ چپیتے سالگرہ!‘‘ […]

بزنس فرینڈلی وزیراعلیٰ اور آن لائن ٹرانسپورٹ سسٹم

بزنس فرینڈلی وزیراعلیٰ اور آن لائن ٹرانسپورٹ سسٹم

ہمیشہ بہت دیانت داری سے میں نے اعتراف کیا ہے کہ علم معاشیات اور اس سے جڑے معاملات کا مجھے ککھ پتہ نہیں۔ کسی صحافی کے لئے جو سیاسی امور پر لکھنے کا دعوے دار ہو،اس علم کی بنیادی شدھ بدھ مگر انتہائی ضروری ہے۔دنیا میں کسی بھی حکومت کی مقبولیت کا بنیادی انحصارویسے بھی […]

میڈیا کی مثبت تنقید سے راہنمائی لیتے ہوئی شہری مسائل کو بتدریج حل کرنے کی جدوجہد جاری رکھیں گے،چوہدری شفیق بابر

میڈیا کی مثبت تنقید سے راہنمائی لیتے ہوئی شہری مسائل کو بتدریج حل کرنے کی جدوجہد جاری رکھیں گے،چوہدری شفیق بابر

میڈیا کی مثبت تنقید سے راہنمائی لیتے ہوئی شہری مسائل کو بتدریج حل کرنے کی جدوجہد جاری رکھیں گے،چوہدری شفیق بابر پنڈی بھٹیاں(انصر عباس) میونسپل کمیٹی پنڈی بھٹیاں کے چیئر مین چوہدری بابر شفیق آرائیں نے کہا میڈیا کی مثبت تنقیدسے راہنمائی لیتے ہوے شہری مسائل کو بتدریج حل کرانے کی جدوجہدجاری رکھیں گے ان خیالات […]

خاتون کی شوہر اور سوتیلے بیٹے پر تیزاب پھینک کرخودکشی

خاتون کی شوہر اور سوتیلے بیٹے پر تیزاب پھینک کرخودکشی

ملتان میں خاتون نے شوہر اور سوتیلے بیٹے پر تیزاب پھینک کر خودبھی تیزاب پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ ملتان کے علاقے پیراں غائب روڈ پر اسکول ٹیچر امین نے دو سال پہلے عاصمہ بی بی سے دوسری شادی کی تھی۔ عاصمہ نے آج صبح سویرے اپنے شوہر اور سوتیلے بیٹے پر […]

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس نے حکومت سے مستقل وزیر خارجہ کی تعیناتی اور مسئلہ کشمیر پر موثر سفارت کاری کا مطالبہ کیا ہے، کانفرنس میں حکومت کی عدم شرکت پر سراج الحق نے ناراضی کا اظہار کیا ۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس کے […]

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ’’سیز فائر‘‘ پر عملدرآمد سے اجلاس ’’ٹھنڈا‘‘ رہا

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ’’سیز فائر‘‘ پر عملدرآمد سے اجلاس ’’ٹھنڈا‘‘ رہا

پارلیمنٹ منگل کو قومی اسمبلی میں پرائویٹ ممبرز ڈے تھا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ’’سیز فائر ‘‘ ہونے کے باعث قومی اسمبلی کے ایوان کا ماحول بھی’’ پرامن ‘‘ ہو گیا ہے حکومت اور اپوزیشن (تحریک انصاف) کے سرکردہ رہنمائوں نے اپنے ارکان قانون اور قاعدے میں رہ کر پارلیمان میں کھیک کھیلنے کی […]

کیا ہم نے گھٹنے ٹیک دیئے

کیا ہم نے گھٹنے ٹیک دیئے

ممبئی سانحے کے بعد بھارت نے فوری طور پرا س کا الزام لشکر طیبہ ا ور حافظ سعید پر عائد کر دیا تھا، اس میں ذکی الرحمن لکھوی کا نام بھی شامل تھا، ان دونوں کو پاکستان نے نظر بند کر دیا، ان پر مقدمات بھی چلے مگر کچھ ثابت نہ ہواا ور دونوں بری […]

پانامہ میں الجھی نواز حکومت اور حافظ سعید کی نظربندی

پانامہ میں الجھی نواز حکومت اور حافظ سعید کی نظربندی

نواز حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کئی برسوں سے بہت کامیاب سیاست کرنے اور تیسری بار وزارت عظمیٰ حاصل کرنے کے باوجود اسے میڈیا کے ذریعے لوگوں تک اپنا کیس پہنچانا نہیں آیا۔ گزشتہ کئی مہینوں سے اسے عمران خان اور ان کی جماعت نے ویسے بھی پانامہ دستاویزات کے ذریعے […]

پاکستان سپر پاور نہیں

پاکستان سپر پاور نہیں

ان دنوں مغربی مسیحی دنیا نے اسلام اور مسلمان ملکوں کے لیے اپنے اندر چھپے ہوئے غیظ و غضب کو باہر لانا شروع کر دیا ہے اور انھیں کا نشانہ بنانے کی کوشش شروع کر دی ہے۔ کوئی دن نہیں جاتا کہ کسی نہ کسی غیر اسلامی ملک سے مسلمانوں کی ڈانٹ ڈپٹ نہیں کی […]

چین کی ترقی اور ٹیکنیکل ٹریننگ

چین کی ترقی اور ٹیکنیکل ٹریننگ

حضور نبی کریم ﷺ کے اس فرمان سے کہ’’علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے‘‘ علم کی اہمیت کا بھی اظہار ہوتا ہے کہ حصولِ علم کے لیے چاہے کتنی ہی دوری اور مسافت طے کرنا پڑے کر گزرو اور دوسرا اسمیں ملکِ چین سے اپنائیت کااظہار بھی ہے۔ راقم ویٹو پاور رکھنے والے تمام […]

محتسب ، بے اختیار

محتسب ، بے اختیار

انصاف کا حصول ہر شخص کا بنیادی حق ہے۔ قدیم ہندوستان میں انصاف کے لیے عدالتیں قائم تھیں جوفوری طور پر انصاف فراہم کرتی تھیں۔ایسٹ انڈیا کمپنی کے دور میں جدید عدالتی نظام کی بنیاد رکھی گئی، لارڈ میکالے اس نظام کے موجد تھے۔اس نظام میں دستاویزات اور شہادتوں پر زور دیا گیا۔ابتدائی دنوں میں […]

دیوار نہ اٹھائیں

دیوار نہ اٹھائیں

غلامی کے خاتمے کے بعد امریکا پر یہ وقت کبھی نہیں آیا تھا کہ امریکی قوم دو دھڑوں میں تقسیم ہوجائے۔ اس وقت امریکا میں تقسیم بھی ایسی ہوئی ہے کہ ایک طرف موجودہ صدر امریکا حلف اٹھا رہے ہوں اور ان سے کچھ فاصلے پر ان کے مخالف گوروں اور کالوں، مردوں اور عورتوں […]

پاکستان کا قرضہ۔ ریکارڈ کی درستگی کے لیے عرض ہے

پاکستان کا قرضہ۔ ریکارڈ کی درستگی کے لیے عرض ہے

اقتصادی اشاریوں پر ہمیشہ تشریح اور بحث کی گنجائش موجود ہوتی ہے۔کچھ لوگ ان اعداد و شمار کا معروضی جائزہ لیتے ہیں جب کہ بعض اپنے تعصبات کا شکار ہوتے ہیں۔آخر الذکر صورت میں تجزیہ نگار صرف اپنے مطلب کی معلومات پیش کرتے ہیں اورپہلے سے موجود خیالات کی بنیاد پر ان کا تجزیہ کرتے […]

ایران کا میزائل تجربہ، اسرائیل کی مذمت

ایران کا میزائل تجربہ، اسرائیل کی مذمت

ایران نے اتوار کو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کر لیا ۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے تجربے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔اسرائیل کی جانب سے اس کی مذمت کی گئی ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق اس بیلسٹک میزائل کا تجربہ تہران کے جنوبی علاقے میں کیا گیا اور میزائل […]

مقدمہ جماعت اسلامی کا

مقدمہ جماعت اسلامی کا

جماعت اسلامی کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت کی حلیف ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ جماعت اسلامی کی وجہ سے ہی کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت مستحکم ہے ورنہ جماعت اسلامی ہمیشہ ہی اس پوزیشن میں رہی ہے کہ اس حکومت کو ختم کر سکتی تا ہم […]

کیسی انوکھی بات رے !

کیسی انوکھی بات رے !

جتنی کہانیاں امیر لوگ اپنے بارے میں مشہور کرتے ہیں۔ان سے دس گنا کہانیاں غریب لوگ ان امیروں کے بارے میں مشہور کر دیتے ہیں۔جیسے یہی افسانہ کہ بل گیٹس اگر سڑک پر جا رہا ہو اور اس کے بٹوے سے سو ڈالر کا نوٹ گر جائے تو وہ شائد اسے یونہی پڑا رہنے دے […]

قلم اور سیاستدان

قلم اور سیاستدان

دولت مند لوگوں یعنی سیاستدانوں پر لکھتے لکھتے قلم گھس گئے بلکہ ٹوٹ پھوٹ گئے لیکن اس ایثار اور قربانی کے باوجود شاید ہی کوئی سیاستدان اس قلم سے خوش ہو اور اسے اس کی زندہ و سلامت حالت میں بھی توڑ نہ دینا چاہتا ہو، اگر سیاستدانوں کو اس قلم کی ضرورت نہ پڑتی […]

اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری

اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے گذشتہ جمعہ کو وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں ’’اکیسویں صدی کے لیے مضبوط پاکستان کی تیاری‘‘کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دقیانوسی سوچ کے ساتھ اور سائنس کے بغیر ہماری معیشت آگے نہیں بڑھ پائے گی۔ وزیراعظم نے یہ ہدایت بھی دی کہ پورے ملک […]

معیشت سب سے بڑا رشتہ ہے

معیشت سب سے بڑا رشتہ ہے

حقائق اور جذبات میں کیا فرق ہے؟ پاکستانیوں کو یہ جاننے کے لیے ایک بار سری لنکا ضرور جانا چاہیے۔ سری لنکا میں سنہالی اور تامل دو بڑیں قومیتیں آباد ہیں۔ سنہالی 74 فیصد اور تامل 17فیصد تھے‘ تامل زیادہ پڑھے لکھے اور متحرک تھے‘ یہ یونیورسٹیوں میں بھی زیادہ دکھائی دیتے تھے‘ حکومت نے […]

ٹرمپ سیاسی خود کشی کر رہے ہیں

ٹرمپ سیاسی خود کشی کر رہے ہیں

امریکہ میں لاکھوں لوگ مسلمانوں کی حمایت میں باہر نکل آئے۔بغیر پلانگ کے امریکہ کے درجنوں شہروں میں مظاہرے ہوے جن میں 95 فیصد لوگ غیر مسلم تھے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکہ میں مسلمانوں کی حمایت میں آضافہ ہوا ہے جو گزشتہ پندرہ سال میں سب سے زیادہ ہے یہ بھی اسی امریکہ کا […]

خواہ مخواہ کی ٹینشن کا فائدہ؟

خواہ مخواہ کی ٹینشن کا فائدہ؟

وفاق میں وزیر مملکت کو چھوٹا وزیر کہتے ہیں۔ صوبے میں تو وزیر مملکت ہوتا ہی نہیں۔ ایک ایم پی اے نے وزیراعلیٰ کی منت کی تھی کہ مجھے وزیر نہیں تو وزیر مملکت (چھوٹا وزیر) بنا لیں۔ لوگوں کو کیا پتہ کہ وزیر بھی چھوٹا بڑا ہوتا ہے۔ وزیر مملکت اپنے آپ کو ساری […]