counter easy hit

By

سردار چودھری فائونڈیشن کا ضرب عضب جائزہ

سردار چودھری فائونڈیشن کا ضرب عضب جائزہ

نوید کریم چودھری ایک عشرے سے سردار محمد چودھری فائونڈیشن کی سرگرمیاں جاری رکھے ہو ئے ہیں ، چودھری سردار محمد سابق آئی جی پولیس تھے، ایڈیشنل آئی جی کی حیثیت سے انہوں نے پولیس کے نظام میںاصلاحات لانے کی کوششیں کیں، آج ہماری عدلیہ کہہ رہی ہے کہ عام جھگڑوں کو عدالتوںمیں لانے کے […]

آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی

آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی

دلّی کے حکیم مومن خان مومن‘ غالب کی طرح بادہ خوار نہیں نمازی‘ پرہیزگار انسان تھے۔ سنا ہے کسی صوفیانہ سلسلے سے تعلق بھی قائم کر رکھا تھا اور اکثر مراقبوں اور چلّوں میں مصروف رہتے تھے۔ عاجزی مگر صوفیانہ شاعروں کا شعار ہوتی ہے۔ اپنے ایک شعر میں گھبرا کر پکار اُٹھے کہ عمر […]

پی ایس ای، 100 انڈیکس میں 991 پوائنٹس کی کمی

پی ایس ای، 100 انڈیکس میں 991 پوائنٹس کی کمی

ایس ای سی پی کے شوکاز نوٹس اور ٹرمپ کی کارستانیوں کے بعدپاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس گراوٹ کاشکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں مارکیٹ کیپٹلائز یشن 178 ارب روپے کم ہوگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ملے جلے رجحان سے ہوا، لیکن جلد ہی اس رجحان میں تبدیلی نظر آئی، […]

امریکی اقدامات سے دہشتگردی کے متاثرین متاثر ہونگے، چودھری نثار

امریکی اقدامات سے دہشتگردی کے متاثرین متاثر ہونگے، چودھری نثار

وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امیگریشن اقدامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے اقدامات سے دہشت گرد نہیں ، دہشت گردی کے متاثرین متاثر ہوں گے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کے موقع پر چودھری نثار نے کہاکہ ٹرمپ انتظامیہ کے […]

جانے کیا لِکھے گا ؟ جج صاحبان کا خامہؔ!

جانے کیا لِکھے گا ؟ جج صاحبان کا خامہؔ!

مرزا  غالب  نے اپنی سراپا ناز ( سر سے پائوں تک ناز و ادا اور غرور سے بھرپور )دوست سے ’’ پیش دستی‘‘ ( چھیڑ چھاڑ) کی اور جواباً ، اُس سراپا ناز نے مرزا صاحب کی ’’ دَھول دھپّا‘‘ سے تواضح کی تو اُنہوں نے کہا کہ … ’’ دَھول دھپّا ، اُس سراپا […]

2017ءپاکستان کیلئے اچھا سال ہو گا اور امجد نیازی؟

2017ءپاکستان کیلئے اچھا سال ہو گا اور امجد نیازی؟

چلیں میرے میانوالی کے ایم این اے امجد نیازی کا ذکر تو آیا۔ پٹھان بھائی شہر یار آفریدی کو تھپڑ لگتے ہوئے ٹی وی سکرین پر دیکھا گیا۔ یہ واقعہ بہت شرمناک ہے مگر میں اسے ہلکے پھلکے انداز میں لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ میری گذارش ہے کہ قارئین بھی اسے سنجیدگی سے […]

عالمی اقتصادی فورم اور ہماری ترجیحات

عالمی اقتصادی فورم اور ہماری ترجیحات

ڈیووس میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم کے بارے میں، یہ بے سروپا تاثر قائم ہے کہ یہ صرف امیروں کا ایک کلب ہے۔ ہر سال یہاں دنیا بھر کے انتہائی ممتاز سیاست دانوں، سربراہانِ مملکت، صف اول کی کاروباری و صنعتی شخصیات، انسان دوست اور سماجی کارکن اور ذرایع ابلاغ کی اہم شخصیات و […]

یہ گھریلو ملازم

یہ گھریلو ملازم

یہ صرف ایک دن کی دو خبریں ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ گھر میں کام کرنے والی بچیوں پر تشدد کیا گیا ہے لیکن اس کی معمولی سزا کی اطلاع نہیں دی گئی۔ ان ملزموں میں ایک تو جج صاحب بھی ہیں۔ گارڈن ٹاؤن لاہور کے پراپرٹی ڈیلر کے ہاں کام کرنے والی […]

ایتھے رکھ !

ایتھے رکھ !

ٹرمپ کے چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینن نے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکی میڈیا اس ملک کو نہیں سمجھتا۔اسے اب بھی سمجھ میں نہیں آ رہا کہ ٹرمپ امریکا کے صدر کیوں ہیں۔جو میڈیا قبل از وقت ٹرمپ کی جیت کا اندازہ لگانے میں بری طرح ناکام ہو کر دنیا بھر میں […]

صدر ٹرمپ اور خارجہ پالیسی

صدر ٹرمپ اور خارجہ پالیسی

دنیا سے اسلامی دہشتگردی ختم کریں گے،کسی پر اپنا نظریہ مسلط نہیں کرنا چاہتے۔ اپنے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے تمام ممالک سے دوستی کریں گے۔ دوسروں کے دفاع پر امریکا کے اربوں ڈالر خرچ نہیں کر سکتے۔ اسٹیبلشمنٹ نے اپنا تحفظ کیا، امریکیوں کا نہیں۔ امریکا کے 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف […]

بھارتی اداکارہ پارول یادیو پر آوارہ کتوں کا حملہ، شدید زخمی

بھارتی اداکارہ پارول یادیو پر آوارہ کتوں کا حملہ، شدید زخمی

پارول یادیو کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم ان کا علاج جاری ہے۔ ممبئی: (ویب ڈیسک) انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق کناڈا فلموں کی معروف اداکارہ پارول یادیو اپنے پالتو کتے کے ہمراہ سیر کو نکلیں تھیں کہ […]

کانپور ٹی20: انگلینڈ نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

کانپور ٹی20: انگلینڈ نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

انگلینڈ نے بھارت کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زیر کرلیا ہے۔ بھارت نے147 رنز بنائے۔ کوہلی29، راہول8، سریش رائنا34، یووراج12 اور منیش پانڈے نے 3رنز بنائے۔ معین علی نے2، کرس جارڈن، بین سٹوکس اور پلنکٹ نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ انگلینڈ نے 148رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 3وکٹ کے نقصان پر حاصل […]

سری لنکا سے

سری لنکا سے

سری لنکا کے لوگ اور موسم دونوں مختلف ہیں، تین چوتھائی دنیا اس وقت سردی سے ٹھٹھر رہی ہے، لوگ انگیٹھیوں کے قریب بیٹھے ہیں لیکن سری لنکا میں لوگ ٹی شرٹس، شاٹس اورسلیپروں میں پھر رہے ہیں اور کمروں میں اے سی اور پنکھے آن ہیں اور آپ دن کے وقت باہر نہیں نکل […]

جمہوریت کا بپتسمہ

جمہوریت کا بپتسمہ

وہ جنھیں اس بات پر فخر ہے کہ جمہوری نظام‘ انسانی تاریخ میں ترقی، حریت، آزادی اور آمریت سے نجات کی علامت ہے، ان کے لیے یہ تماشہ نیا نہیں کہ امریکا کے عوام کی اکثریت سے جمہوری طور پر منتخب ہونے والا صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کس قدر واضح اور بدترین تعصب کے ساتھ امریکا […]

بھارت میں مذہبی تعصب کا فروغ

بھارت میں مذہبی تعصب کا فروغ

جب مایہ ناز مصنفین اور آرٹسٹوں نے اکیڈمیوں کی طرف سے عطا کیے جانے والے اعزازات واپس کر دیے تب یہ سوال پیدا ہوا کہ آخر انھوں نے یہ کام پہلے کیوں نہیں کیا بالخصوص ایمرجنسی کے موقع پر۔ اس کا جواب یہ ہے کہ مصنفین اور آرٹسٹ بہت حساس لوگ ہوتے ہیں وہ اپنا […]

ٹرمپ کے عہدہ صدارت کا آغاز

ٹرمپ کے عہدہ صدارت کا آغاز

غالباً ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے وہ واحد صدر ہیں جن کے عہدہ صدارت سنبھالنے سے پہلے اور عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد امریکا بھر میں شدید پرتشدد مظاہروں کا ایک خوفناک سلسلہ جاری ہے یہ مظاہرے کس قدر بھرپور اور وسیع ہیں اس کا اندازہ ملک کے دارالحکومت واشنگٹن میں ہونے والے 2 لاکھ خواتین […]

ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کی مثبت رپورٹ

ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کی مثبت رپورٹ

دنیا بھر میں کرپشن کی صورت حال کے بارے میں غیر ملکی ادارہ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل اپنی جائزہ رپوٹس مرتب کرتا رہتا ہے، نئے سال کی جو رپورٹ جاری کی گئی ہے، اس کے مطابق پاکستان میں کرپشن خوری کی لت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اگرچہ یہ رپورٹ ایک مجموعی تاثر کی بنا پر مرتب […]

“صدر ٹرمپ کی ہائی جمپ”

“صدر ٹرمپ کی ہائی جمپ”

امریکہ کی ری پبلیکن پارٹی کا انتخابی نشان “ہاتھی” ( ہاتھی) ہے۔ جناب ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر منتخب ہُوئے تو 11 نومبر 2016ء کو ’’ نوائے وقت‘‘ میں میرے کالم کا عنوان تھا ۔ “ ٹرمپ کے ہاتھی کارڈ” ۔ ہم اردو میں “ٹرمپ کارڈ” کو ’’ تُرپ کا پتّا‘‘ کہتے ہیں ، یعنی اچانک ، […]

شاہ محمود نے نعروں سے ماحول خراب کیا ,آگ لگا کرچلے گئے

شاہ محمود نے نعروں سے ماحول خراب کیا ,آگ لگا کرچلے گئے

قومی اسمبلی کے39ویں سیشن کی پہلی نشست ہی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گئی یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں ماضی میں اس نوعیت کے واقعات پیش آتے رہے ہیں، ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں اس وقت کی اپوزیشن کو ایوان سے باہر نکالنے کیلئے سارجنٹ ایٹ آرمز کی خدمات حاصل کرنا […]

ٹرمپ کی بھارت سے ’’شراکت داری‘‘

ٹرمپ کی بھارت سے ’’شراکت داری‘‘

ٹرمپ میرے لئے وہ ’’کمبل‘‘ ہوچکا ہے جو اصل میں ریچھ ثابت ہوتا ہے اورآپ اس سے جان چھڑانا بھی چاہیں تو چھڑا نہیں پاتے۔ ملکی اور علاقائی معاملات کے تناظر میں کئی موضوعات ہیں‘ان کے بارے میں چند کتابیں اور کچھ تحقیقی مضامین پڑھنے کے بعد ذرا تفصیل کے ساتھ لکھنے کا ارادہ کئی […]

پانچواں ون ڈے: پاکستان کو57 رنز سےشکست

پانچواں ون ڈے: پاکستان کو57 رنز سےشکست

پانچویں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو57رنز سے شکست دے کر سیریز چار۔ایک سےجیت لی۔370رنز کے جواب میں پاکستان ٹیم نے 312رنز بنائے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں370 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کپتان اظہرعلی 10کے مجموعی اسکور پر صرف 6رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔بابر اعظم نے شرجیل […]

’’ لال حویلی والڑیا ، مَیں تیریاں خَیراں مَنگاں!‘‘

’’ لال حویلی والڑیا ، مَیں تیریاں خَیراں مَنگاں!‘‘

اگرچہ مَیں اب پاکستان کے کسی بھی سیاستدان کو اپنا ہیرو نہیں سمجھتا لیکن مَیں اور میرے ’’ لاکھوں ساتھی‘‘ قومی اسمبلی میں ’’ یک تارا پارٹی‘‘ پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے فَین ہیں ۔ مَیں اِس لئے کہ خواہ شیخ صاحب سے میری سال میں دو تین بار اچانک […]

لاہور میں مزید ہسپتال اور میانوالی شوکت خانم جنرل ہسپتال

لاہور میں مزید ہسپتال اور میانوالی شوکت خانم جنرل ہسپتال

نوائے وقت میں ہماری کولیگ اور معروف خاتون صحافی فرزانہ چودھری نے گنگا رام ہسپتال لاہور کے ایم ایس ڈاکٹر سید نعمان مطلوب سے گفتگو کے حوالے سے لکھا ہے کہ یہاں 22 کنال خالی زمین پر کئی وارڈز اور نئی عمارت بنائی جا سکتی ہے۔ اس سے پہلے کسی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو اس طرح […]

میٹرو منصوبے اور ناقدین و حاسدین۔۔۔

میٹرو منصوبے اور ناقدین و حاسدین۔۔۔

اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے خلاف کرپشن ثابت نہیں کی جا سکی اور ان کی شب و روز کی محنت کی جھلک لاہور اور پنجاب میں دکھائی دیتی ہے۔ سیاستدانوں کے بارے میں عوامی حلقوں میں عام تاثر پایا جاتا ہے کہ پیسہ […]