counter easy hit

By

دلوں اور ذہنوں پر حاوی بیانیہ

دلوں اور ذہنوں پر حاوی بیانیہ

منگل کی رات سونے سے پہلے میں نے بدھ کی صبح اُٹھ کر جو کالم لکھنا تھا اس کا موضوع طے کردیا تھا یہ کالم لکھنے کے لئے قلم اٹھایا ہی تھا کہ ایک فون آگیا۔ گھنٹی میں نے آف کر رکھی تھی جو نام مگر سکرین پر نمودار ہوا اسے نظرانداز کرنا ممکن نہیں […]

سب سے پہلے امریکا؟

سب سے پہلے امریکا؟

ڈونلڈٹرمپ نے امریکا کے 45 ویں صدر کاحلف اٹھا لیا۔رسم حلف برداری کے بعد انھوں نے جو تقریرکی، اسے مغربی ذرایع ابلاغ تو مایوس کن قرار دے رہے ہیں، جب کہ بعض پاکستانی تجزیہ نگاروں اور اخبارات نے اس خدشے کا اظہارکیا ہے کہ ان کا دور صدارت دنیا کے بیشتر ممالک کے لیے غیریقینی […]

خشت اول

خشت اول

شیخ سعدی نے کہا تھا خشت اول چو نہد معمار کج تا ثریا می رود دیوار کج یعنی اگر معمار پہلی یعنی بنیادی اینٹ ٹیڑھی رکھ دے تو چاہے آسمان کی بلندی کو چھو لے دیوار ہمیشہ ٹیڑھی ہی رہے گی کبھی سیدھی نہیں ہو گی، یہ اصول یوں تو زندگی کے ہر شعبے پر […]

ایک آزاد زندگی

ایک آزاد زندگی

میں لاہور کی جس سردی سے بھاگ کر اپنے سرد پہاڑی گاؤں گیا تھا کہ وہاں لکڑی کی آگ سینکوں گا اور دہکتے کوئلوں کے شعلوں سے لطف اٹھاؤں گا لیکن میری یہ کوشش اور خواہش زندگی میں پہلی بار ناکام ہوئی اور میں جس سردی سے بھاگ کر گاؤں گیا تھا اسی سردی میں […]

جب جسم دعا بن جائے

جب جسم دعا بن جائے

وہ آنکھیں مانگ رہا تھا اور بادشاہ اسے دیکھ کر رک گیا‘ ہم میں سے بعض لوگوں کی دعاؤں میں‘ درخواستوں میں اور التجاؤں میں کوئی ایسی تڑپ چھپی ہوتی ہے جو گزرتے قدموں کو رکنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ آپ کبھی گزرتے ہوئے غور سے دائیں بائیں دیکھیں آپ کو اپنے اردگرد کئی […]

نامور شخصیات سے حیران کن حد تک مماثلت رکھنے والے افراد

نامور شخصیات سے حیران کن حد تک مماثلت رکھنے والے افراد

 لندن: دنیا میں ہم شکل شخصیات کا ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہیں لیکن بعض ایسی شخصیات ہیں جنہیں معلوم ہی نہیں ہوگا کہ ان کے ہم شکل دنیا کے کس حصے میں رہ رہے ہیں۔ ہالی ووڈ نگری سے تعلق رکھنے والی بعض نامور شخصیات ایسی ہیں جنہیں علم ہی نہ ہوگا کہ دنیا کے […]

چین : چاول چرا کر کھانے والا چوہا پکڑا گیا

چین : چاول چرا کر کھانے والا چوہا پکڑا گیا

چین میں چاول چرا کر کھانے والا چور چوہا پکڑا گیا،چین کے سوشل میڈیا پر منفرد چور کو پکڑنے کے بعد کی2 تصویریں جاری کی گئیں۔ چوہا ایک اسٹور سے چاول چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا،جس کے بعد اسٹور کے اسٹاف نے چوہے کو پتلی رسیو ں سے باندھ کر لٹکا دیا ۔چوہے کے […]

لندن میں ٹوائے فیئر کا آغاز ،ہزاروں افراد کی شرکت

لندن میں ٹوائے فیئر کا آغاز ،ہزاروں افراد کی شرکت

برطانوی دارالحکومت لندن کے اولمپیا گرینڈ ہال میں64ویں سالانہ ٹوائے فیئر کا آغاز ہو گیا ہے جس میں بچوں اور بڑوں کی بھاری تعداد شرکت کر رہی ہے۔ اس تین روزہ دلچسپ میلے میں بچوں کیلئے نئے اور جدید تکنیک سے آراستہ کھلونے نمائش کے لئے پیش کیے گئے ہیں جس میں لیگو سے بنے […]

روسی وزیر تعلیم کی اسکولوں میں اسکارف پر پابندی کی حمایت

روسی وزیر تعلیم کی اسکولوں میں اسکارف پر پابندی کی حمایت

روس کی وزیرتعلیم نے اسکولوں میں مسلمان اساتذہ اور طالبات کے اسکارف پہننے پرپابندی کی حمایت کی ہے۔ روسی وزیر تعلیم اوگلا ویسلیوا نے کہا کہ روس میں تعلیم کا نظام ہر قسم کی دینی تفریق سے بالاتر ہونا چاہیے۔ ان کے خیال میں ایمان رکھنے والوں کواسکارف جیسی ظاہری چیزوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔وزیر […]

شاہ رخ خان نے بھارت سے باہر کتنے ڈالرز کمائے؟

شاہ رخ خان نے بھارت سے باہر کتنے ڈالرز کمائے؟

شاہ رخ خان نے بھارت سے باہر کتنے ڈالرز کمائے؟؟؟بھارتی حکومت کو نئی فکر لگ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے شاہ رخ خان، کنگنا رناوت سمیت کئی بالی وڈ اداکاروں اور بھارتی کمپنیوں کی سمندر پار کمائی پر نظرِیں جما لیں۔حکومت یہ جاننا چاہتی ہے کہ ان اداکاروں اور بھارتی کمپنیوں نے اینی […]

ملتان میں نیا پاکستان

ملتان میں نیا پاکستان

وزیراعظم نے ملتان میٹرو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے نیا پاکستان دیکھنا ہو وہ ملتان آئے۔ ان کامطلب یہ تھا کہ عمران خان تو نئے پاکستان کی صرف گردان ہی کرتے رہتے ہیںمگر یہ نیا پاکستان وزیرا عظم کے ہاتھوں تشکیل پا رہا ہے، اس سے قبل لاہور […]

مسلم لیگ تلاش گمشدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسلم لیگ تلاش گمشدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسلم لیگ کے نظریات و افکار کٹر مسلم لیگیوں کی نسلوں کے لہو میں گردش کرتے ہیں۔ پاکستان میں بھلے سینکڑوں سیاسی پارٹیاں جنم لے لیں، مسلم لیگ کا نعم البدل نہیں۔ مسلم لیگ نے ہمیں پاکستان دیا۔ مسلم لیگ نے ہمیں نظریہ پاکستان دیا۔ مسلم لیگ نے ہمیں محمد علی جناح دیا۔ مسلم لیگ […]

’’ملاقاتوں کا کوٹہ! ‘‘

’’ملاقاتوں کا کوٹہ! ‘‘

میرے والدین کی قبریں لاہور میں ہیں اور بڑی بیگم اختر بانو کی بھی ۔ چھوٹی بیگم نجمہ اثر چوہان کی قبر اسلام آباد میں ہے۔ مَیں کئی سال سے بیک وقت لاہور اور اسلام آباد کا باسی ہُوں۔ بقول شاعر … ’’مجھ کو نہیں خبر ، میری مِٹّی کہاں کی ہے‘‘ مَیں نے 20 […]

میں یہ اعتراف کرنے پر مجبور ہوں

میں یہ اعتراف کرنے پر مجبور ہوں

نوم چومسکی امریکی اشرافیہ کے شدید ترین نقادوں میں سرِفہرست ہے۔ بہت تحقیق کے بعد اس نے دریافت یہ بھی کیا کہ امریکی، اشیائے صرف کو بنانے کا دھندا بہت زیادہ آبادی والے مگر کم وسائل کے مالک چین جیسے ملکوں کے حوالے کر کے خود جدید ترین ہتھیاروں کو ایجاد اور انہیں بنانے کی […]

ہمارے بونے اور ان کے سائے

ہمارے بونے اور ان کے سائے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ قائداعظم، قائداعظم کیسے بنے؟ کارل مارکس، کارل مارکس کیسے بنا؟ابراہم لنکن،ابراہم لنکن کیسے بنا؟ بھٹو، بھٹو کیسے بنا؟ گاندھی، گاندھی کیسے بنا؟، دنیا کے ماہرین نفسیات کو ایک سوال نے ہمیشہ چکرائے رکھا کہ آخر وہ کونسی ایسی خوبی ہے جوکہ ایک عام انسان کولیڈر بنا دیتی ہے۔ایک […]

امریکا دوراہے پر!

امریکا دوراہے پر!

وہائٹ ہاؤس میں 8 برس گزار کر امریکا کے 44ویں صدر بارک اوباما، وقار اور لوگوں کے دلوں میں احترام کے جذبات کے ساتھ وہاں سے رخصت ہوئے۔ یوں تو ہر صدر جب اپنی مدت صدارت گزار کر رخصت ہوتا ہے تو اس کا ذاتی اسٹاف جس نے اس کے ساتھ 4 یا 8برس گزارے […]

اوراق ناخواندہ

اوراق ناخواندہ

ڈاکٹرطاہر مسعود صحافت کے استاد اورمحقق ہیں۔ شاعری اورافسانہ نگاری سے خصوصی شغف ہے۔ صبح 3 بجے بیدار ہوتے ہیں اور تخلیقی کاموں میں مصروف ہوجاتے ہیں،اسی لیے ہر سال کئی کتابیں تحریرکرتے ہیں۔ ان کا تازہ ترین کتاب اوراق ناخواندہ (شخصی خاکوں اوردفیات کا مجموعہ) ان کے مختلف شخصیتوں پر لکھے گئے خاکوں اور […]

ڈونلڈ ٹرمپ : ہمیں ’’ہول‘‘ کیوں اُٹھ رہے ہیں؟

ڈونلڈ ٹرمپ : ہمیں ’’ہول‘‘ کیوں اُٹھ رہے ہیں؟

آئیے ایک عام پاکستانی اور ایک عام امریکی شہری کے درمیان مکالمہ ملاحظہ فرمائیںکہ جس سے کئی ابہام اورہماری ’’خوش فہمیاں‘‘ دورکرنے میں مدد مل سکے! پاکستانی۔ ڈونلڈ ٹرمپ آگیا، اب پاکستان کا کیا بنے گا؟ کیونکہ ہم تو ہیلری کے ’پیار‘ میں گرفتار تھے۔ ہم نے تو ڈونلڈ صاحب کی طرف توجہ بھی نہیں […]

شاہ جی! اس تذلیل کے ذمے دار آپ خود ہیں

شاہ جی! اس تذلیل کے ذمے دار آپ خود ہیں

یہ تو معلوم تھا کہ پولیس لیڈر شپ بہت زوال پذیرہوئی ہے مگر یہ اندازہ نہیں تھا کہ یونیفارم فورس کا جرنیل گالیاں کھاکر آجائیگااور وردی جھاڑ کر پھر اُسی کرسی پر جابیٹھے گا۔ بلوچستان کے انسپکٹر جنرل پولیس سیّد احسن محبوب کی کوئٹہ سانحہ کمیشن کے ارکان نے تذلیل کی جس کے کئی روز […]

کیمیائی عمل سے تیار کردہ خطرناک نشہ ، پشاور میں باآسانی دستیاب

کیمیائی عمل سے تیار کردہ خطرناک نشہ ، پشاور میں باآسانی دستیاب

ہیروئن سے مہنگا اور خطرناک نشہ ’’آئس‘‘ پشاور میں باآسانی دستیاب ہے۔ نوجوان اور پڑھا لکھا طبقہ ہی نہیں خواتین بھی اس نشے کی لت میں مبتلا ہو رہی ہیں۔ اس لت میں مبتلا افراد میں ہائی اسکولوں، کالجز، یونیورسٹیز اور ہاسٹلز میں رہائش پزیر طلباء و طالبات کی بڑی تعداد شامل ہے۔ منشیات کے […]

الیکشن سے پہلے عمران ہلیری کی طرح مقبول ہیں مگر۔۔۔!

الیکشن سے پہلے عمران ہلیری کی طرح مقبول ہیں مگر۔۔۔!

عمران نے دعوت دی ہے کہ نوازشریف دوسروں کو آگے کرنے کے بجائے اسمبلی میں آکر خود مجھ سے بات کرےں۔ اس سلسلے میں پہلی بات تو یہ ہے کہ میاں نوازشریف بے چارے ایک مرتبہ شوکت خانم ہسپتال ملنے اور بات چیت کرنے آئے‘ وہ کیا بات چیت تھی؟ پھر وہ سیاسی شریف آدمی […]

امریکہ کا مستقبل

امریکہ کا مستقبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چرچ میں دعائیہ تقریب میں قرآن مجید کی سورہ فاتحہ کی بھی تلاوت کی گئی۔ یہ تلاوت ان کے قریبی ساتھی اور پاکستانی امریکن سپورٹر ساجد تارڑ نے کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے غور سے سورہ فاتحہ کی تلاوت سنی۔ مسلمانوں کے دل میں جگہ بنانے کے لئے ایک اچھی حکمت […]

”سلطانوں“ نے مگر ہمت نہیں ہاری

”سلطانوں“ نے مگر ہمت نہیں ہاری

انٹرنیٹ کی بدولت دریافت ہوئی فیس بک اور ٹویٹر والی سہولتوں نے ذہنوں کو یقینا آزاد کیا ہے۔ لوگوں کو یقین آگیا کہ نام نہاد ریگولرمیڈیا کے ذریعے ریاستی قوت یا اشتہاری کمپنیوں کے اثر کی وجہ سے پورا سچ ہمارے سامنے نہیں آتا۔ سمارٹ فون کے مالک تقریباََ ہر شخص نے خود کو اپنے […]

’’ شائننگ انڈیا‘‘

’’ شائننگ انڈیا‘‘

بھارتی وزیر اعظم جناب نریندر مُودی کو اپنی مستحکم جمہوریت پر اور بھارتی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل بپن راوت کو اپنی تیرہ لاکھ فوج پر یقینا بہت مان اور ناز ہوگا۔ پچھلے چند ہفتوں کے دوران مگر بھارتی فوج کے صرف تین معمولی جوانوں کے ویڈیو پیغامات نے مودی اور جنرل راوت کے فخریہ […]