By MH Kazmi on October 27, 2016 19, beat, By, India, new, ODI, Ranchi, runs, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
نیوزی لینڈ نے چوتھے ایک روزہ میچ میں بھارتی ٹیم کو 19 رنز سے شکست دیدی ہے۔ کیوی بلے بازوں نے پہلے کھیلتے ہوئے انڈین ٹیم کو 261 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پوری ٹیم 241 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ رانچی: جھارکھنڈ سٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم […]
By MH Kazmi on October 24, 2016 ali, By, Gul, Moodi, Peer, song, Teri خبریں, شوبز, ویڈیوز - Videos
لاہور(یس اردو نیوز) پاکستانی گلوکار علی گل پیر بہتیرن ہنسی مزاق کے باعث پہچانے جاتے ہیں۔ وہ انتہائی منفرد طریقہ اختیار کرتے ہوئے طنز و مزاح اور موسیقی کے ملاپ سے حالات حاضرہ کو معنی خیز انداز میں بیان کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں جسکی بہترین مثال انکا ایک گانا وڈیرے کا بیٹا […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 become, By, detained, fishermen, has, iran, release, routine, Sypakstany, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
ایران سے ملحقہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ایرانی کوسٹ گارڈز کی جانب سے پاکستانی مچھیروں کی گرفتاری اور رہائی معمول بن گئی، مچھیروں کو پہلےگرفتارکیاجاتاہے اور پھر جرمانے کےبعد رہاکردیاجاتاہے۔ گزشتہ اتوار کو جیوانی کے18ماہی گیروں کو ایرانی کوسٹ گارڈ ز کی جانب سے ایرانی سمندری حدود کی مبینہ خلاف ورزی پر حراست میں […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 By, dgdgy, indicated, is, non-political, prime, Shah اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خورشید شاہ کا میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اہم اجلاس کی باتیں جو باہر گئیں اس کا کون ذمہ دار ہے اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا ڈگڈگی کا اشارہ غیر سیاسی لوگوں کی طرف ہے ، وزیراعظم کا طرز حکمرانی اور عمران […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 19, 2016, A, Asar, ask, By, chohan, column, do, not, October, on, throne, you خبریں, کالم
کراچی میں ’’سلام شہدائے کارساز ریلی‘‘ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ریلی کو ’’ریلا‘‘ (سیلاب نیلا) ظاہر کرنے کی کوشش کی۔اُستاد شاعر قلقؔ بہت پہلے کہہ گئے تھے کہ۔ ’’شہر والوں کے ساتھ ریلا تھا لبِ دریا، بس ایک میلا تھا‘‘ پاکستان پیپلزپارٹی کے بعض قائدین اہلِ […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 19, 2016, A, be, By, column, Happily, Javed, October, on, passed, siddique, will خبریں, کالم
اکتوبرکا مہینہ پت جڑ کا مہینہ ہوتا ہے۔ اس مہینہ میں درختوں کے پتے گرنے لگتے ہیں۔ پھول اور سبزہ غائب ہو جاتے ہیں۔ خزاں کے موسم میں ایک خاص قسم کی یاسیت کا ماحول ہوتا ہے۔ اس سال اکتوبرگزشتہ سالوں کے مقابلے میں قدرے گرم ہے۔ خاص طور پر دن کے وقت دھوپ کی […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 19, 2016, A, answer, Blauch, By, column, from, Javed, Moodi, Naila, Narendera, nusrat, October, on, qadri, to خبریں, کالم
یہ کالم باقاعدگی سے پڑھنے والوں کو شاید یاد آجائے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے جب 15اگست 2016ء کو اپنے ملک کی یومِ آزادی کے دن دلّی کے لال قلعہ کی چھت پر کھڑے ہوکر بلوچستان کے بارے میں بڑھکیں لگائی تھیں تو میرا پنجابی والا ’’ہاساچھوٹ گیا تھا‘‘۔ مودی کی لن ترانی سے […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 19, 2016, A, Assadullah, By, column, ghalib, journalistic, life, moments, My, October, of, on, SOME, testing خبریں, کالم
سر منڈاتے ہی اولے پڑے، میری صحافت کاآ غاز ہی ایک کڑی آزمائش سے ہوا۔میں گورنمنٹ کالج میں تھرڈ ایئر میں تھا کہ راوی کی مجلس ادارت کے لئے منتخب کر لیا گیا، دو طالب علم مجھے سے سینیئر تھے۔مگر میری افتاد طبع ہے کہ سارا کام اپنے سر لے لیتا ہوں، پہلے ہی پرچے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 18, 2016, A, an, Asar, By, chohan, column, encampment, in, London, October, of, on, Saints خبریں, کالم
6اکتوبر (اتوار کو ) مَیں اپنے بیٹے انتصار علی چوہان کے ساتھ ایسٹ لندن میں لاہور کے سید سجاد حسین شاہ کے گھر گیا۔ دس سال پہلے ستمبر 2006ء میں مَیں پہلی بار اُن کے گھر گیا تھا۔ اُس کے بعد میری شاہ صاحب سے لاہور میں کئی ملاقاتیں ہوئیں لیکن لندن میں اُن کے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 18, 2016, A, By, cheema, column, evil, hatred, is, October, of, on, root, Tayyaba, the, Zya خبریں, کالم
مسجد نبوی کے ممبر پر امام الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح بن محمد آلبدیر نے جمعہ کے خطبہ میں فرمایا کہ ایسی قوم میں محبت عام نہیں ہو سکتی جو کینہ سے بھر پور ہو، جو دشمنی مول لے، اور انتقام کیلئے موقع کی تلاش میں رہے وہ ہمیشہ عذاب میں مبتلا ، اور پریشانیوں میں […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 18, 2016, A, against, Asad, bad, By, column, diplomacy, ghalib, Indian, October, on, pakistan, ullah خبریں, کالم
بھارت دھمکیوں پہ دھمکیاں دے رہا ہے ا ور ہم نے کان لپیٹ رکھے ہیں۔ایسی دھمکیاں جنرل راحیل شریف نے بھارت کودی ہوتیں تو بھارتی میڈیا آسمان سر پہ اٹھا لیتا اور بھارتی را کے ایجنٹ دانش وروں کولائن پر لے کر پاکستان کو بے نقط سنانے کا موقع فراہم کرتا۔ مودی نے جو تازہ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 18, 2016, ajmal, analysis, By, column, Dr, Muhammad, niazi, October, of, on, pakistan, parties, political خبریں, کالم
سانحہ کارساز کی یاد میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا۔ تیر کمان سے نکل چکا ہے۔ باقی اللہ کارساز ہے۔ یہ تیر بلاول نے اپنی پھوپھی فریال تالپور اپنی بہنوں بختاور اور آصفہ اور شہلا رضا، شیریں رحمان اور مرد دوستوں کی موجودگی میں چلایا۔ میں نے کسی مرد کا […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 AJK, By, child, contaminants, eating, food, killed اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
آزادکشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں مضرصحت کھانا کھانے سے بچہ جاں بحق جبکہ ماں باپ اور دوبھائیوں کی حالت خراب ہوگئی۔ جنھیں اسپتال منتقل کردیاگیا۔ ایس ایچ او راجا یاسر کےمطابق واقعہ ہٹیاں بالا کے علاقے لمنیاں میں پیش آیا۔ جہاں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد نےرات کا کھانا کھایا تھا جس کےبعد […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 benazir, Bhutto, By, led, Martyred, Peace, Rally, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سلام شہدا ریلی کاآغاز ہوگیا ہے جس میں پی پی کی اہم قیادت موجود ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سانحہ کارساز کے نوبرس بعد پیپلزپارٹی نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سلام شہدا ریلی نکالی ہے جس کی قیادت بلاول بھٹو زرداری نے کی ہے ۔ پیپلزپارٹی […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 "rocked, Bhutto, By, in, Karachi., live, ppp, Rally, slogans اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی
کراچی بڑے شہر میں بڑا سیاسی شو۔ کراچی پیپلزپارٹی کے رنگ میں رنگ گیا۔ جیالے سلام شہداءریلی کو تاریخ ساز بنانے کےلئے تیار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی آج کراچی میں سلام شہداءریلی نکالنے کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے۔ ریلی کچھ دیر بعد بلاول ہاوس سے نکلے گی۔ بلاول بھٹو کا کہناہے کہ […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 along, bhimber, By, control, firing, Indian, line, of, the, troops, unprovoked اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
پاک فوج کی جانب سے دشمن کی فائرنگ کا موثر انداز میں جواب ، دشمن کی بندوقیں خاموش کرا دیں بھمبر : کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی ایک بار پھر اشتعال انگیزی ، ضلع بھمبر کے کھوئی رٹہ سیکٹر میں فائرنگ ، پاک فوج کی بروقت موثر جوابی کارروائی ، آئی ایس پی آر […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 -lahore, By, hit, killed, Trailer, were اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
.لاہور کے علاقہ گجومتہ میں ٹرالر کی ٹکر سے جیل اہلکار جاں بحق ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حادثہ میں جاں بحق ہونے والے جیل اہلکار محمد رفیع موٹر سائیکل پر فیروزپور روڈ گجومتہ سے گزر رہا تھا۔ ایک تیز رفتار ٹرالر نے اس کی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 15, 2016, ammar, any, blind, books, By, dot, For, have, KPK, masood, not, Oct, on, press, printing, students خبریں, کالم
بات ہی ایسی ہے کہ مثال سے واضح ہو گی۔ گل زمین خان کو آپ نہیں جانتے لیکن میں ان کو گزشتہ دہائی سے جانتا ہوں۔ ان کا تعلق مالاکنڈ ڈویژن کے پسماندہ علاقے لوئر دیر سے ہے۔ گل زمین کو بچپن سے ہی پڑھنے کا بہت شوق تھا۔ انگریزی ادب سے خاص لگائو تھا۔ […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 alleged, By, flew, Indian, pigeons, police, Spy, terrified, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایک دور تھا جب کبوتر محبت کا پیغام لے کر جاتے تھے لیکن بھارتی پولیس نےامن کی اس علامت کو بھی نفرت کا نشانہ بنا ڈالا،’پاکستانی جاسوس‘ ہونے کا الزام لگا کر دہشتگردی پھیلانے کے جرم میں کبوتر کوقید کرلیا۔ بھارتی پنجاب کی پولیس پر لوہے کے پنجرے میں قیدغیر مسلح ،بےزبان کبوترکا خوف طاری […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 A.S, By, Haq, Hussain, Imam, of, qari-farooq-ahmed-21, representative تارکین وطن, خبریں
پیرس (ایس ایم حسنین) سینیئرراہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد نے محرم الحرام کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام حسین ؑکی قربانی نانا ﷺ کے دین اسلام کی سربلندی اور ظالم اور ظالم کے نظام کو مٹانے کیلئے تھی۔ امام حسین ؑ رہتی دنیا تک حق […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 21, Bangladesh, beat, By, England, first, in, ODI, runs, won اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
انگلینڈ نے بنگلادیش کو سیریز کے پہلے ون ڈے میں21رنز سے ہرادیا ہے۔بنگلادیشی اوپنر عمر القیس کی سنچری بھی ان کے کام نہ آسکی۔ تین میچز کی سریز میں انگلینڈ نے ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹ پر 309 […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 annual, attended, By, comic, Convention, Hundreds, new, of, people, the, york اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی شہر نیویارک میں سالانہ کامک کنونشن زور و شور سے جاری ہے۔4روزہ نیویارک کامک کون2016میں شرکت کر نے والے افراد نے فلمی کر داروں کے عجیب و غریب روپ دھا ررکھے ہیں۔ جادوئی اور سائنسی فلموں کے موضو ع پر ہو نے والے اس کنو نشن میں آنے والے افراد سپر ہیروز،خلا ئی مخلو […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 2016, 7%, A.S, an, article, By, hazrat, Hussain, Imam, October, on, S.M.Hasnain اشتھارات, خبریں, کالم
دین است حسین(ع) / دیں پناہ است حسین(ع) نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟ حسین مفہوم “ھَل اَتٰی” ہے حسین سلطانِ دین و ایماں حسین دستورِ حق کا بانی حسین کردارِ اہلِ ایماں حسین معیارِ زندگانی پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک حدیث میں فرمایا: حسین مجھ سے […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 ambush, any, armed, By, do, For, forces, not, on, Pakistani, place, soil, spokesman, terrorists, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ترجمان مسلح افواج نے کہا کہ پاکستانی سرزمین پر دہشتگردوں کی کمین گاہ کا کوئی وجود نہیں، شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی کے تمام علاقوں کو دہشتگردوں سے پاک کردیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز […]