By Yes 2 Webmaster on July 16, 2015 amounts, call, corruption cases, details, islamabad, NAB, recipients, supreme court, اسلام آباد, تفصیلات, رقوم, سپریم کورٹ, طلب, نیب, وصول, کرپشن, کیسز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کیے گئے 265 ارب روپے کی تفصیلات طلب کر لیں. جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 150 میگا کرپشن کیسز کیس کی سماعت شروع کی تو ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب اکبر تارڑ نے عدالت عظمیٰ […]
By Yes 2 Webmaster on June 23, 2015 assistance, call, families, heat, karachi, killed, Malik Riaz, people, اعلان, افراد, امداد, جاں بحق, لواحقین, ملک ریاض, کراچی, گرمی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کراچی میں گرمی کی شدت سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ روپے فی کس امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کراچی میں شدید گرمی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا […]
By Yes 1 Webmaster on June 14, 2015 budget, call, MQM, Sharjeel Memon, strike, ایم کیو ایم, بجٹ, شرجیل میمن, کال, ہڑتال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ تعجب ہے کہ ایم کیو ایم نے بجٹ کو پڑھے بغیر ہڑتال کی کال دی ہے۔ عوام اپنی مرضی سے ٹرانسپورٹ اور کاروبار کھول سکتے ہیں، حکومت ان کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی۔ اپنے بیان میں شرجیل میمن کا کہنا […]
By Yes 2 Webmaster on May 5, 2015 Anupam Kher, call, Indian actor, lahore, pakistan, security, Sudan, اداکار, انوپم کھیر, بھارتی, دعوت, سیکیورٹی, لاہور, ویزہ, پاکستانی شوبز, لاہور
لاہور : بھارتی اداکار انوپم کھیر کو سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے پاکستان کا ویزہ نہ ملا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی اداکار کو ایک این جی اوز نے اپنے پروگراموں میں شرکت کیلئے لاہور آنے کی دعوت دی جس پر انوپم کھیر نے پاکستان آنے پر رخا مندی بھی ظاہر کر دی۔ لیکن پاکستانی سفارتخانے […]
By Yes 1 Webmaster on April 9, 2015 call, meeting, party, situation, yemen, اجلاس, صورتحال, مطالبہ, پیپلز پارٹی, یمن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی رہنماء شیری رحمان نے کہا کہ مشرق وسطیِٰ میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش ہے۔ قیام امن کی کوششوں کے لئے پیپلز پارٹی مسلم ممالک میں وفود بھیجے گی۔ شیری رحمان کا مزید کہنا تھا کہ حرمین […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 call, decision, government, joint meetings, parliament, situation, yemen, بلانے, حکومت, صورتحال, فیصلہ, مشترکہ اجلاس, پارلیمنٹ, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے یمن کی صورتحال پر 6 اپریل کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز، معاون خصوصی طارق فاطمی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ایئر چیف […]
By Yes 1 Webmaster on January 20, 2015 call, deposit, meeting, national assembly, Petrol crisis, requisition, اجلاس, بلانے, جمع, ریکوزیشن, قومی اسمبلی, پٹرول بحران اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس بلوانے کیلئے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر مجموعی طور پر 95 ارکان نے دستخط کئے ہیں۔ پیپلز پارٹی، اے این پی، ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق)، جماعت اسلامی اور قومی وطن پارٹی کے ساتھ ساتھ آزاد ارکان نے بھی ریکوزیشن پر دستخط کئے ہیں۔ ریکوزیشن میں […]
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 bollywood, call, Mumbai, parole, period, raise, release, Sanjay Dutt, اپیل, بالی ووڈ, بڑھانے, رہائی, سنجے دت, مدت, ممبئ, پیرول شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار سنجے دت نے جیل سے 14دن کی رہائی کی مدت ختم ہونے کے پیش نظر مزید چند دنوں کی رہائی کی اپیل کر دی۔ سنجے دت گزشتہ ماہ 24 دسمبر کو یروادا جیل سے 14 دن کی رخصت پر گھر ممبئی آئے تھے۔ سنجے دت پہلے بھی […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 Bangladesh, call, Khaleda Zia, off, previous, Prime Minister, protest, احتجاجی, بند, بنگلا دیش, خالدہ ضیا, سابقہ, وزیراعظم, کال بین الاقوامی خبریں
ڈھاکہ (یس ڈیسک) اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا نے الیکشن کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد سرکاری احکامات پر انھیں دار الحکومت ڈھاکا میں واقع پارٹی آفس میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے خالدہ ضیا کی سیاسی جماعت بنگلا […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 ahsan iqbal, call, called, close, failed, islamabad, justice, lahore, احسن اقبال, اسلام آباد, بند, تحریک انصاف, قرار, لاہور, ناکام, کال اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے لاہور، کراچی اور فیصل آباد جیسے صنعتی مراکز کو بند کرنے کا اعلان کر کے ملکی معیشت پر حملہ کیا۔ 80 فیصد برآمدات کا انحصار ان تین شہروں پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ جلالی سیاست کا دور گزر چکا اب جمالی سیاست […]
By Yes 2 Webmaster on December 11, 2014 Army Chief, call, conference, Corps Commander, december, islamabad, plan, آرمی چیف, اسلام آباد, دسمبر, طلب, پلان, کانفرنس, کور کمانڈر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل شریف کی سربراہی میں جمعہ کو ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں آئی ڈی پیز کی واپسی کے لئے جامع پلان کی منظوری دی جائے گی۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کانفرنس کو اپنے امریکہ دورہ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔ […]