By MH Kazmi on June 4, 2019 105's, are, came, finally, mobile, Most, NOKIA, phones, popular, Reason, the, Why اہم ترین, خبریں
لندن(نیوزڈیسک)عسکریت پسند جماعت داعش کے جنگجو نوکیا 105موبائل فون کا استعمال بڑی تعداد میں کرتے ہیں۔گزشتہ ماہ سی اے آر کانفلیکٹ آرمیمنٹ ریسرچ کی جانب سے پیش کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق کسی بم کو ٹرگر کرنے کیلئے نوکیا 105موبائل فون داعش کے دہشت گردوں کا پسندیدہ موبائل فون ہے۔ سی اے آر […]
By Web Editor on June 3, 2019 also, came, field, Shahbaz, Sharif, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے ڈی ایچ کیواسپتال ساہیوال کے چلڈرن وارڈ میں بچوں کی ہلاکت کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، اس کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ مسلم لیگ نون کے صدر شہباز […]
By MH Kazmi on May 29, 2019 an, came, Chairman, choudhary, given, has, interview, is, it, Javed, light, NAB, not, or, Real, story, the, to, well اہم ترین, خبریں
اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) نیب کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سینئر صحافی و کالم نویس جاوید چوہدری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے کالم نگار جاوید چوہدری کو کوئی انٹرویو […]
By MH Kazmi on May 29, 2019 another, came, controversial, Khursheed, of, out, Shah, statement اہم ترین, خبریں
سکھر (ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ شاید ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا کپتان وزیراعظم پاکستا ن بن جائے۔دنیا نیوز کے مطابق خورشید شاہ نے کہا کہ دعا ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ جیتے شاید ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا کپتان وزیراعظم پاکستا ن بن جائے ۔ انہوں […]
By MH Kazmi on May 29, 2019 30, A, came, going, imran, is, Khan, May, Minister, news, on, prime, sudden, where اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان 30 مئی کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں وہ او آئی سی کانفرنس میں شرکت اور سربراہ اجلاس سے کلیدی خطاب کریں گے جبکہ مکہ پہنچ کر عمرہ کی ادائیگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان 30 مئی کوسعودی عرب روانہ […]
By MH Kazmi on May 28, 2019 brother, came, Death, gave, his, kaira, Kira., Lala, message, Moses, musa, of, on, Qamarzman, son, the, to, video, who, wishes, younger اہم ترین, خبریں
لالہ موسیٰ (مانیٹرنگ ڈیسک) بیٹے کی وفات پر قمرالزمان کائرہ کو ویڈیو پیغام میں دلاسہ دینے والی ننھی لائبہ قمرالزمان کائرہ کی خواہش پر مردان سے لالہ موسیٰ پہنچ گئی۔ مردان سے تعلق رکھنے والی ننھی لائبہ نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں قمرالزمان کائرہ سے کہا تھا کہ انکل کائرہ آپ اپنے بیٹے کی […]
By MH Kazmi on May 25, 2019 ambitions, came, governments, issue, light, main, Modi's, revealed, the, to, was اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہاہے کہ نریندر مودی کی حکومت مستقبل میں پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لئے کردار ادا کرے گی،دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کے خاتمہ اور بہتر تعلقات کے لیے ٹھوس اور مثبت اقدامات لینا ہوں گے،دونوں ملکوں کو دہشتگردی اور غربت جیسے مشترکہ دشمن […]
By MH Kazmi on May 25, 2019 against, be, By, Cabinet, came, chaired, decisions, Federal, imran, in, Khan, main, meeting, Minister, ministers, news, out, Performance, prime, taken, the, what, will اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 مئی کو طلب کرلیا، اجلاس میں سالانہ وفاقی بجٹ کے اسٹریٹیجی پیپر پر بریفنگ دی جائےگی اور وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کےمتعلق بھی اعتماد میں لیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس 28مئی کو […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 also, angel, another, be, between, came, conversation, eyes, father, light, of, that, the, to, visible, would, Your اہم ترین, خبریں
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل ہونی والی 10سالہ ننھی فرشتہ کے والد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ’ جو بھی آتا ہے اپنا کارڈ دے جاتا ہے کہ مجھ سے رابطہ کر لینا، میری جیب میں سوائے وزیراعظم اور وزیرداخلہ کے سب کے کارڈز آ […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 big, breaking, came, court, from, news اہم ترین, خبریں, کالم
لاہور(ویب ڈیسک) سیشن کورٹ نے رواں سال عورت مارچ میں مبینہ طور پر غیر اخلاقی اور غیر آئینی حرکات پر اس کے شرکا کے خلاف ادراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔سول سوسائٹی نیٹ ورک کی آمنہ ملک نے کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعات 22 ‘اے’ اور 22 ‘بی’ کے تحت مقدمہ کے […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 Aaron, analog, came, did, from, internal, office, resign, story, the, to, Why اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ہارون شریف نے کہا ہے کہ ان کے استعفے کی ایک وجہ بیوروکریسی سے مطلوبہ تعاون نہ ملنا بھی ہے اور اس حوالے سے طرز خیال تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ وہ بغیر کسی عہدے کے […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 another, big, came, For, head, imran, Khan, prize اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے فراہم کردہ ادھار تیل کی ادائیگی جلد کرنے کی کوئی پابندی نہیں، 3 سال کے دوران پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی سے 9 ارب 60 کروڑ ڈالرز کا فائدہ ہوگا، معیشت کی صورتحال بہتر ہونے پر ہی ادھار تیل کی رقم کی ادائیگی کی جائے […]
By MH Kazmi on May 22, 2019 about, Alzazeera, another, came, case, in, Major, Nawaz, news, reference, Sharif, the اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور کر لی ، عدالت نے نواز شریف کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 2 ہفتے کیلئے ملتوی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف […]
By Web Editor on May 18, 2019 against, agreed, came, field, For, government, in, it, preparations, speed, the, to, up, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان حکومت کے خلاف میدان میں آنے کی تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان گزشتہ رات ملاقات ہوئی جس میں حکومت مخالف تحریک پر […]
By MH Kazmi on May 17, 2019 came, europe, from, imran, Khan, message, the, to اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ہمارا وطن، ہماری ماں دھرتی، پوری دنیا میں رہنے والے مسلمانوں اور پاکستانیوں کی امیدوں کا مرکز، ہماری جہاں پناہ ہے۔ پوری دنیا میں رہنے والے سمندر پار پاکستانیوں کے دل کے رشتے اس مٹی سے جڑے ہیں، وہ پوری دنیا میں جہاں بھی محنت مشقت و کاروبار کرتے ہیں بریڈفورڈ […]
By MH Kazmi on May 17, 2019 came, field, front, in, Jamil, nation, of, put, Tariq, the, to, truth, whole اہم ترین, خبریں, کالم
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) ممتازعالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اداکاروں اور فنکاروں کی جانب سے ٹیلی ویژن پر رمضان ٹرانسمیشن کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئےمولانا طارق جمیل نے کہا کہ رمضان ٹرانسمیشن کا مقصد خیر خواہی کی بات کرنا ہے۔طارق جمیل نے کہا […]
By Web Editor on May 16, 2019 Actress, Aishwarya, came, in, Pakistani, place, Rais, the, to, who, work اہم ترین, خبریں, شوبز
لندن: صدارتی ایوارڈ یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ فلم “پھنے خان ” اور ” ڈیڑھ عشقیہ “میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے بالی ووڈ پر پاکستانی فلموں کو ترجیح دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو دئیے گئے انٹرویو […]
By MH Kazmi on May 16, 2019 A, came, from, great, imran, India, Khan, offer, to اہم ترین, خبریں
سرینگر(ویب ڈیسک )بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے وزیر اعظم عمران خان کو پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بھارت پاکستان کو ہر ممکن مدد دینے کے لئے تیار ہے لہذا عمران خان ملک میں دہشت گردی کا صفایا کریں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے […]
By MH Kazmi on May 16, 2019 advisor, akram, came, Chaudhry, chief, he, Himself, Minister, Muhammad, or, out, Punjab, Real, resigned, story, the اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلی پنجاب کی ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول کے چیئرمین چوہدری محمد اکرم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے اور وزیر اعلی پنجاب کو باقاعدہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری محمد اکرم نے اپنے عہدے سے استعفی پارٹی کے وسیع تر مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے دیا ہے تاہم […]
By MH Kazmi on May 16, 2019 came, his, jihad, killed, man, news, Reason, Sadly, the, three-year-old, was, what, young اہم ترین, خبریں
دینہ (ویب ڈیسک ) دینہ کے نواحی علاقہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں رشتہ کے تنازع پر داماد نے سسر اور سالوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی ، 3بھائی جاں بحق جب کہ باپ شدید زخمی ،ملزمان فرار ،اطلاع ملتے ہی تھانہ منگلا کی بھاری نفری موقع پر […]
By MH Kazmi on May 14, 2019 Allah, bribe, but, came, did, had, happen, Honorable, one, power, shahab, this, time, to, When, Why اہم ترین, خبریں, کالم
ایک روز ایک بے حد مفلوک الحال بڑھیا آئی۔ رو رو کر بولی کہ میری چند بیگھہ زمین ہے جسے پٹواری نے اپنے کاغذات میں اس کے نام منتقل کرنا ہے لیکن وہ رشوت لئے بغیر یہ کام کرنے سےانکاری ہے۔ رشوت دینے کی توفیق نہیں۔ تین چار برس سے وہ طرح طرح کے دفتروں […]
By MH Kazmi on May 14, 2019 3, came, decided, forever, home, imran, jalal, Khan, ministers, send, suddenly, to, well known اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کارکردگی صفر‘ کرپشن کی شکایات اور اثاثوں میں اضافہ کی خبریں‘ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ سے تین مزید وزرا کو باہر نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ایک نہیں دو بار خفیہ رپورٹس مل چکی ہیں جن میں دو وزراء اور ایک […]
By MH Kazmi on May 11, 2019 After, came, facts, light, media, Real, realizing, social, the, to اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس وقت بھارت میں الیکشن کا اختتامی مرحلہ چل رہا ہے۔ ایسے موقع پرسیاسی جماعتوں کی جانب سے مخالفین کو زچ کرنے اور اُن کی سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی خاطر نِت نئے حربے برتے جا رہے ہیں۔ 2 مئی 2019ءکو فیس بُک پر عمران خان کی کانگریس کے رہنما راہول […]
By Web Editor on May 10, 2019 against, also, came, case, field, Maryam, Nawaz, PML N, the, to, Workers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی ہر قسم کی مدد کرنے کا اعلان کردیا ہے اور مقدمے کا سامنا کرنیوالے کارکنوں کو مدد کیلئے رابطے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے […]