counter easy hit

canal

ڈی جی خان: مسافر بس نہر میں گرگئی۔۔۔بڑے جانی نقصان کی اطلاعات

ڈی جی خان: مسافر بس نہر میں گرگئی۔۔۔بڑے جانی نقصان کی اطلاعات

راجن پور (ویب ڈیسک ) ہیڈ صوبھا کے قریب مسافر بس چشمہ کینال میں گر گئی ، بس میں سوار 22 افراد نہر میں ڈوب گئے ، علاقہ مکینوں اور ریسکیو ٹیموں نے 4 لاشیں اور 5 افراد زندہ نکال لیے ، نہر میں ڈوبے دیگر افراد کی تلاش جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق […]

رحیم یارخان:زمین کے تنازع پر بااثر وڈیرےسولنگی نے ساتھیوں کے ہمراہ شہری جاویدپر حملہ کردیا

رحیم یارخان:زمین کے تنازع پر بااثر وڈیرےسولنگی نے ساتھیوں کے ہمراہ شہری جاویدپر حملہ کردیا

رحیم یارخان(یس ارد ونیوز) زمین کے تنازع پر بااثر وڈیرےسولنگی نے ساتھیوں کے ہمراہ شہری جاویدپر حملہ کردیا ۔ پولیس کے مطابق ظالم وڈیرے سولنگی نےپلاٹ کی رنجش پر تشددکیاشہری جاوید کی دونوں ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ کرنہر میں پھینک دی،   انگلیاں کاٹنے کے بعد شہری پر فائرنگ کردی، شور واویلہ پر وڈیرہ ساتھیوں سمیت فرار، […]

نیب سے کلین چٹ ملنے پر نجم سیٹھی خوشی سے نہال

نیب سے کلین چٹ ملنے پر نجم سیٹھی خوشی سے نہال

لاہور:  نیب سے کلین چٹ ملنے پر نجم سیٹھی خوشی سے نہال ہو گئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹس نے میرے خلاف تمام پٹیشنز مسترد کر دیں، عمران خان نے بھی تسلیم کر لیا کہ 35 پنکچر والا الزام سیاسی بیان تھا، […]

نمیبیا کے کینال پر خطروں کے کھلاڑی کی ونڈ سرفنگ

نمیبیا کے کینال پر خطروں کے کھلاڑی کی ونڈ سرفنگ

خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن اِن میں سے کچھ سر پھرے ایسے بھی ہیں جو اپنے شوق پورے کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ایڈونچرکے شوقین اس کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جس نے تیز ترین رفتار سے […]

کیرتھر کینال سے نایاب نسل کی 2 بلائنڈ ڈولفن کو بچا لیا گیا

کیرتھر کینال سے نایاب نسل کی 2 بلائنڈ ڈولفن کو بچا لیا گیا

سکھر بیراج سے نکلنے والی کیر تھر کینال میں ریسکیو آپریشن کرکے نایاب نسل کی 2؍ بلائنڈ ڈولفن کو بچا لیا گیا۔ ریسکیو آپریشن کے دوران سکھر بیراج سے کیرتھر کینال میں پانی کی سطح کو کم کیا گیا ، دونوں بلائنڈ ڈولفن مادہ ہیں اور ان کی لمبائی 7فٹ اور وزن 100کلو سے زیادہ […]

بہاولپور: نہر میں شگاف، پانی بستیوں میں داخل

بہاولپور: نہر میں شگاف، پانی بستیوں میں داخل

بہاولپور کی نہر سکس ایل میں پچا س فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے آس پاس کی بستیوں میں پانی داخل ہوگیا جبکہ گنے اور کپاس کی فصل زیر آب آگئی۔ محکمہ انہار کے مطابق نواحی علاقے بستی سپرا کے قریب نہر میں پڑنے والے شگاف کے باعث گھر وں میں پانی داخل ہوگیا ، جس […]

حافظ آباد میں لوئر چناب نہر کے پل کا درمیانی حصہ ٹوٹ گیا

حافظ آباد میں لوئر چناب نہر کے پل کا درمیانی حصہ ٹوٹ گیا

حافظ آباد میں ہیڈ ساگر کے مقام پر لوئر چناب نہر کے پل کا درمیانی حصہ ٹوٹ گیا، بارشوں اور ہیوی ٹریفک کے باعث پل گرنے کا خدشہ بڑھ گیا۔ محکمہ انہار نے مرمت کے بجائے پل پر پتھر رکھ دیئے۔ دریائے چناب سے نکلنے والی چار نہروں کے سنگم ہیڈ ساگر کے مقام پر […]

کبیروالا: کینال میں گرنے والی گاڑی لاشوں سمیت نکال لی گئیں

کبیروالا: کینال میں گرنے والی گاڑی لاشوں سمیت نکال لی گئیں

کبیروالا کے سیدھنائی کینال میں 2 روز قبل گاڑی گر گئی تھی، ریسکیو اہلکاروں نے ڈوبنے والے 3افراد کی لاشیں اورگاڑی نکال لی ہے۔ کبیروالا کے نواحی علاقہ بٹہ کوٹ سدھنائی کینال میں 2 روز قبل رات کوگاڑی گرگئی تھی جس میں سوار تینوں افراد بھی ڈوب گئے تھے۔ ڈرائیور گوجرانوالہ سے جعفر اور پرویز […]

فیصل آباد: دھند کے باعث وین نہر میں جاگری

فیصل آباد: دھند کے باعث وین نہر میں جاگری

فیصل آباد میں دھند کے باعث طلبہ کی وین نہر میں جا گری۔ شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت 20طلبہ کو نکال لیا جبکہ سات کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تاندلیانوالہ میں پیش آیا جہاں شدید دھند کے باعث ایک وین جس میںا سکول کے 20طلبہ سوار […]

کراچی:حب ڈیم کینال شگاف دوسرے روز بھی بھرانہ جاسکا

کراچی:حب ڈیم کینال شگاف دوسرے روز بھی بھرانہ جاسکا

حب ڈیم سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی ندی میں پڑے شگاف کو دوسرے روز بھی بھرا نہ جاسکا ،شہر میں قلت آب کے مسئلے نے سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔ منگھو پیر کے پاس حب کینال میں پڑنے والے شگاف کی وجہ سے شہر میں 10کروڑ گیلن پانی کی قلت ہوگئی جس سے […]

دبئی میں شاندار واٹر کینال کا جھلملاتا افتتاح

دبئی میں شاندار واٹر کینال کا جھلملاتا افتتاح

دبئی میں شاندار واٹر کینال کا جھلملاتا افتتاح ، آسمان پر اتنی روشنیاں بکھریں کہ دیکھنے والے پلکیں جھپکنا بھول گئے۔ متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد نے شیخ زید روڈ کے نیچے تعمیر کی گئی واٹر کینال کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر شاندار آتش بازی سے آسمان جگمگا اٹھا۔ واٹر […]

گھوٹکی:نہر سے خاتون کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

گھوٹکی:نہر سے خاتون کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

  گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی کے قریب نہر میں ڈوبنے والی بچی کی ماں کو اب تک نہیں نکالا جاسکا،خاتون کو نکالنے کےلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے پولیس کے مطابق ڈہرکی کے قریب رینی نہر میں کھیلتے ہوئے ایک بچی ڈوب گئی، جسے بچانے کےلیے ماں اور بہن نے بھی نہر میں چھلانگ لگادی۔ ریسکیو […]

جلال پوربھٹیاں میں تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، 4 افراد ڈوب گئے

جلال پوربھٹیاں میں تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، 4 افراد ڈوب گئے

حافظ آباد (جیوڈیسک) جلال پوربھٹیاں میں سکھیکی رکھ برانچ کے قریب گاڑی نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئے۔ جلال پوربھٹیاں میں سکھیکی رکھ برانچ کے قریب تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئے۔ واقعہ کے بعد جائے حادثہ پر […]