By MH Kazmi on July 21, 2020 28, 93, canceled, CIVIL AVIATION AUTHORITY, license, Licenses, pilots, Suspended اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اب تک مجموعی طور پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ جبکہ 93 پائلٹس کے لائسنس معطل کر دیئے ہیں۔ سینئر جوائنٹ سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن عبدالستار کھوکھر کا کہنا ہے کہ باقی دیگر پائلٹس کی فرانزک آڈٹ کے ذریعے مکمل چھان بین کی جا رہی ہے، […]
By MH Kazmi on September 14, 2019 breaking, canceled, imran, is, Khans, learn, Minister, News:, prime, Reason, the, visit, what اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم نے کراچی اور خیبرپختوںخواہ کے دورے منسوخ کر دیے، طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے کیلئے کھولنے کے منصوبے کا افتتاح بھی ملتوی کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا چودہ ستمبر ہفتہ کو ہونے والا دورہ کراچی ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ وزیراعظم ہاوس ذرائع کی جانب […]
By MH Kazmi on July 18, 2019 2, canceled, important, majority, members, membership, Minister, Most, of, prime اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میڈیکل ڈینٹل کونسل کے دو ممبران کی رکنیت منسوخ کردی اور ان کی جگہ ڈاکٹر شہناز اور ڈاکٹر اظہر کو کونسل کے نئے ممبران میں تعینات کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پی ایم ڈی سے کے ممبران میں […]
By MH Kazmi on June 8, 2019 ..., After, canceled, did, fantastic, its, lanka, match, Pakistani, point, reach, sri, table, team, the, was, where, with Sports, اہم ترین, خبریں
لندن (ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں گزشتہ روز بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کا میچ میں نہ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔قومی ٹیم ایک پوائنٹ ملنے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ 4 میں شامل ہوگئی ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر سری […]
By Web Editor on March 2, 2019 and, canceled, chief, former, him, Himself, issued, justice, nisar, notice, on, orders, Saqib, several, were اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے ایک بنچ نے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے ازخود نوٹس سمیت ان کے بنچ کے تمام سابقہ احکامات منسوخ کردیئے ۔ مسٹر جسٹس منظور احمد ملک ،مسٹر جسٹس سیدمنصور علی شاہ اور مسٹر جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل بنچ نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ(پی کے […]
By Web Editor on March 2, 2019 and, Army, biggest, By, canceled, event, important, India, its, Most, Pak, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے اپنی حدود میں پکڑے گئے بھارتی پائلٹ کو واپس بھیجنے کا اعلان کیا اور آج واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارتی حکام کے حوالے کیا جانا ہے تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق اٹاری بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیاجائے گا۔ دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ بھارت نے بارڈر پر […]
By Web Editor on November 15, 2018 all, canceled, country, educational, institutions, Major, of, over, private, registration, the, two, was اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک)سندھ میں زائد فیسیں وصول کرنے والوں کی شامت آگئی جس میں دو بڑے اور نامور اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کردی گئی ہے فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافے پر ‘سٹی اسکول’ اور ‘بیکن ہاؤس اسکول’ کے سندھ بھر میں تمام کیمپس کی رجسٹریشن معطل کی گئی۔ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ اسکولز کے مطابق […]
By Web Editor on October 5, 2018 and, canceled, commission, election, order, ordered, results, the اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے این اے 258کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا۔۔الیکشن کمشین نے پی بی 21 اور پی بی 5کا الیکشن بھی کالعدم قرار دے دیا ہے۔۔الیکشن کمیشن نے تینوں حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔این اے 258لورا لئی سے بی اے پی کے اصرار ترین کامیاب ہو ئے […]
By Web Editor on July 21, 2018 canceled, case, Gul, hassan, heard, holidays, justice, mian, Nawaz, of, Sharif, the, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کیس سننے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی ایک ہفتہ کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا کیس سننے والے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی ایک ہفتے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں ،پہلے سے جاری نوٹیفکیشن کے […]
By Web Editor on May 18, 2018 14, airport, canceled, Day, flights, in, lahore, of, one, Passengers, record, tense اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پروازوں کی منسوخی اور اِن کی آمدورفت میں تاخیر معمول بن گئی۔ 24 گھنٹوں میں پی آئی اے سمیت نجی ائیرلائنز کی 14 پروازوں کی منسوخی نے تو نیا ریکارڈ قائم کر ڈالا، طویل انتظار کی کوفت سے مسافر شدید پریشانی کا شکار رہے۔ لاہور ائیر پورٹ پر […]
By Web Editor on May 8, 2018 appeals, be, canceled, court, former, ghulam, Haider, IG, Jamali, refuse, Sindh, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق نیب ریفرنس میںدرخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار ہوگئے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پولیس میں بوگس بھرتیاں کرکے قومی خزانے کو ساڑھے پچاس کروڑ روپے نقصان پہنچانے کے مقدمے میں سابق آئی جی پولیس سندھ غلام حیدر جمالی کی درخواست ضمانت کی سماعت […]
By Web Editor on December 6, 2017 canceled, grieve, Kapoor, Rishi, Shashi, shot, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بولی ووڈ اداکار رشی کپور نے فلم ’’راجما چاول‘‘ کی عکسبندی منسوخ کردی،عکسبندی کی منسوخی غیرمعینہ مدت کے لئے ششی کپور کی موت کے سوگ میں کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رشی کپور گذشتہ روز نئی دہلی میں فلم ’’راجما چاول‘‘ کی عکسبندی میں مصروف تھے کہ اس دوران انہوں نے چچا ششی […]
By Web Editor on October 18, 2017 abdul, bail, Baloch, canceled, case, court, escaped, Mufti, murder, qandeel, Qavi, the, was, When اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملتان: مفتی قوی نے عبوری ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں ملوث ملزم مفتی عبدالقوی کی عبوری ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے، مفتی عبدالقوی نے عبوری ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ سے رجوع کرنے کا […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 because, canceled, concert, Germany, in, Music, police, terrorist, threat اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برلن: جرمنی میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر پولیس نے اوپن ائر میوزک کنسرٹ منسوخ کرادیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمنی کے علاقے نربرگ میں ’راک ایم رنگ‘ کنسرٹ ہونے جارہا تھا تاہم کنسرٹ میں دہشت گردی کے حملے کی منصوبہ بندی سے متعلق اطلاعات ملنےپر پولیس نے کنسرٹ کے منتظمین کو […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 360, and, canceled, cards, Gujranwala, Human, identity, in, passports, smugglers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوجرانوالہ: ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ شہر کے 360 انسانی اسمگلرز کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ گوجرانوالہ میں انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس کا کہنا ہے کہ شہر کے 360 انسانی اسمگلرز کے شناختی کارڈز اور […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 afghan, canceled, For, League, NOC, pcb اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغان لیگ کے لیے این او سی جاری نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں منسوخ کر دیا۔ لاہور میں پی سی بی حکام نے بتایا کہ کسی کرکٹر یا آفیشل کو این او سی جاری نہیں کیا جا ئے گا، اس لیے کرکٹرز اور آفیشلز افغان لیگ میں شرکت نہیں […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 afghanistan, canceled, cricket, has, pakistan, series, with اہم ترین, خبریں, کھیل
کابل: افغان کرکٹ بورڈ نے کابل میں خودکش حملے کے بعد پاکستان کے ساتھ مجوزہ دوستانہ کرکٹ سیریز منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عاطف مشعل نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان نے افغان کرکٹ ٹیم کو اپنی سرزمین پر کھیلنے کی دعوت دی تھی لیکن پاکستان جانے سے […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 canceled, cyber, DUE, flights, in, PIA, problems, several, system, technical, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز (پی آئی اے) کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی کے باعث متعدد مقامی اور بین االاقوامی پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ پی آئی اے کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی ہونے کے باعث قومی ایئر لائن کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع ہو گیا اور فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے درجنوں پروازیں […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 annual, canceled, Finance, issue, Ministry, objected, plan, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
وزرات خزانہ کے اعتراض پر پلاننگ کمیشن نے سالانہ پلان 18-2017کا اجراء منسوخ کردیا ۔وزارت منصوبہ بندی نےسالانہ پلان آج جاری کرنا تھا ، جس پر وزارت خزانہ کو اعتراض تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سالانہ ترقیاتی پلان 2017-2018 آج لانچ کرنا چاہتے ہیں جبکہ وزیرخزانہ اسحاق دار نے کہا ہے […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 and, Bangladesh, canceled, cricket, pakistan, series, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان بنگلہ دیش کرکٹ سیریز منسوخ ہو گئی ہے۔ سیریز میں2 ٹیسٹ، 3ون ڈے اور 2ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جانے تھے۔ سیریز دونوں بورڈز کی باہمی رضا مندی سے منسوخ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز رواں برس جولائی اگست میں کھیلی جانی […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 canceled, Mexico's, president, Us, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میکسیکو کے صدر اینرک پینا نیٹو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر دیوار تعمیر کرنے کے پیغام کے بعد اپنا دورہ واشنگٹن منسوخ کردیا جبکہ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے دورے کا کوئی فائِدہ بھی نہیں تھا ۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اینرک پینانیٹو کو طے […]
By MH Kazmi on January 20, 2017 ba, canceled, examinations, karachi, private, regular, university اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
جامعہ کراچی نے بی اے ریگولر اور پرائیویٹ کے 20 اور 21 جنوری کو ہونے والے پرچے ملتوی کردئیے ہیں۔ ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق پرچے غیر متوقع موسمی تبدیلی کے پیش نظرملتوی کیے گئے ہیں۔ ملتوی پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔باقی تمام پرچے جاری کردہ شیڈول کے مطابق […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 A, british, canceled, meeting, Minister, Netanyahu, prime, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں قرار داد منظورہونے کے بعد اسرائیل نے امریکا کے بعد برطانیہ سے بھی تعلقات خراب کرنا شروع کردئیے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم کی برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے جنوری کی 17سے 20کے درمیان مجوزہ ملاقات کو منسوخ کردیا ہے۔ اسرائیل نے پہلے امریکا پر […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 100, canceled, fly, islamabad, karachi, more, than, tickets, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آبادسے کراچی کے لیے پرواز پی کے 301کے 100 سے زائد مسافروں کےٹکٹ منسوخ کردئیے گئے ۔ ٹکٹ منسوخ اور سیٹ نا ملنے پر مسافروں نے بے نظیربھٹو ایئر پورٹ پر احتجاج کیا ۔مسافروں کا موقف ہے کہ چھوٹا طیارہ کراچی بھیجا گیا،اب کل کے ٹکٹ دئیے جارہے ہیں۔ فلائٹ انکوائری کے مطابق کراچی […]