By MH Kazmi on December 10, 2016 $, 10, Bank, canceled, has, loan, million, pakistan, the, to, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار

دبئی: ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کی طرف سے اعلان کیے گئے اس قرض سے اندرون سندھ گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جانا تھا اور اس پروجیکٹ پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے کام کرنا تھا، ذرائع کا یہ بھی بتانا […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 against, aggression, ahmad, canceled, concert, goa, in, Indian, Music, Salman اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں

لاہور: معروف گلوکار سلمان احمد نے بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آئندہ ماہ گوا میں منعقد ہونے والا میوزک کنسرٹ منسوخ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے سلمان احمد نے کہا کہ وہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر خونریز اشتعال […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 activists, at, camped, canceled, Gala, Judge, Rally, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بنی گالا میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو خیموں میں ٹھہرایا گیا۔ سردی سے بچنے کیلئے کھلاڑیوں نے آگ جلا لی۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان بھی بنی گالا پہنچ گئیں۔ اسلام آباد: اسلام آباد دھرنے کیلئے تحریک انصاف کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ بنی گالہ پہنچنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 activists, at, camped, canceled, Gala, Judge, Rally, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بنی گالہ میں ڈیرے ڈالے تحریک انصاف کے کارکنوں کےلیے خیمے ، بستر اور کمبل پہنچا دیے گئے۔ تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والی وارم اپ ریلی بھی منسوخ کردی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ کے باہر کئی کارکنوں نے ڈیرے ڈال دیے ہیں۔ کارکنوں کےلیے […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 aslam, atif, canceled, concert, extremists, of, threats خبریں, شوبز
پاکستانی گلوکار عاطف اسلم بھی بھارتی انتہا پسندوں کے نشانے پرآگئے ،انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے بعد عاطف اسلم کا 15 اکتوبر کو گڑگاؤں میں ہونے والا کنسرٹ منسوخ کردیا گیا۔ بھارت میں پاکستانیوں کے خلاف انتہا پسندی اور عدم برداشت عروج پر پہنچ گئی ہے یہی وجہ ہے کہ ہندو انتہا پسندوں کی جانب […]
By MH Kazmi on September 21, 2016 canceled, Chitral, flights, Gilgit, PIA, Skardu اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

پی آئی اے کا آج گلگت ، اسکردو اور چترال جانے اور آنے والی پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق پروازیں سول ایوی ایشن کی جانب سے نادرن ایریا پر فضائی حدود بند کرنے کے باعث منسوخ کی گئیں ہیں ۔اس موقع پر مسافروں سے معذرت بھی کی گئی ہے […]
By MH Kazmi on September 4, 2016 canceled, Galliat, Imaran, karachi, Khan, reach, the, to, tomorrow, visit, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

اسلام آباد: (نمائندہ یس نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پیر کی شام 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمران خان کو کل گلیات میں سیاحتی مقامات پرترقیاتی کاموں کا جائزہ لینا تھا تاہم انہوں نے اپنا دورہ منسوخ […]
By F A Farooqi on August 26, 2016 Aug, canceled, concerns, cup, matches, National, pakistan, security, t20 کھیل

راولپنڈی (یس ڈیسک) نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کے اٹھائیس اگست کو راولپنڈی میں ہونے والے دو میچز سیکورٹی خدشات کے باعث منسوخ کر دیئے گئے ، دیگر میچز شیڈول کے مطابق ہونگے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے اٹھائیس اگست کو راولپنڈی کرکٹ […]
By Yes 2 Webmaster on September 1, 2015 account, Amitabh Bachchan, bollywood, canceled, Free, hack, King, New Delhi, امیتابھ بچن, اکاؤنٹ, بادشاہ, بالی ووڈ, منسوخ, نئی دلی, ٹوئٹر, ہیک شوبز

نئی دلی : ہیکرز کے حملے سے بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ امیتابھ بچن بھی نہ بچ سکے اور ہیکرز نے ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرگرم رہنے والی بالی ووڈ کی چند نمایاں شخصیات میں سے ایک ہیں جو […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 canceled, imran khan, lahore, Rally, Security concerns, ریلی, سیکورٹی خدشات, عمران خان, لاہور, منسوخ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : عمران خان نے آج داتا دربار پر حاضری دینا تھی جس کے بعد انہیں چیئرنگ کراس پر جلسے کے لئے ریلی کی شکل میں لایا جانا تھا لیکن پنجاب پولیس نے عمران خان کو مال روڈ پر جلسے کیلئے سیکورٹی دینے سے انکار کر دیا۔ پولیس کی طرف سے سیکیورٹی فراہم کرنے سے […]
By Yes 2 Webmaster on August 27, 2015 Athens, canceled, europe, France, greece, Operation, tahir ul qadri, visits, اپریشن, ایتھنز, دورہ, طاہر القادری, فرانس, منسوخ, یورپ, یونان تارکین وطن

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری جو کہ یورپ کے تظیمی دورے پر تھے اور فرانس میں اچانک ان کی صحت خراب ہوئی جہاں پر ڈاکٹروں نے ان کی کمر کا معمولی اپریشن کیا تاہم ان کی تکلیف کم نہ ہونے پر اپنی دیگر مصروفیات کوختم کرنے علاوہ یونان […]
By Yes 1 Webmaster on August 24, 2015 Afghan forces, attack, canceled, Death, economic summit, islamabad, soldiers, اسلام آباد, افغان فورسز, اقتصادی اجلاس, حملے, شہادت, منسوخ, پاکستانی فوجیوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: افغان راکٹ حملے میں چار پاکستانی فوجیوں کی شہادت کے بعد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ اقتصادی فورم کا آج اسلام آباد میں ہونیوالا اجلاس منسوخ کر دیا گیا۔ پاک افغان مشترکہ اقتصادی فورم کا دو روزہ اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہونا تھا تاہم گزشتہ روز افغانستان کی طرف سے کیے […]
By Yes 1 Webmaster on August 22, 2015 canceled, excuses, India, meeting, Negotiations, separatist leaders, بھارت, بہانہ, حریت رہنمائوں, مذاکرات, ملاقات, منسوخ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نئی دہلی : بھارتی حکومت نے پاک بھارت مشیر خارجہ کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات منسوخ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان طے شدہ منصوبے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ پاکستان کی جانب سے نئی طے شدہ شرائط پر آ گے نہیں بڑھ سکتے۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا کا کہنا ہے […]
By Yes 2 Webmaster on June 26, 2015 breakdown, canceled, Gilgit Baltistan, Nawaz Sharif, Prime Minister, visited, weather, خرابی, دورہ, منسوخ, موسم, نواز شریف, وزیراعظم, گلگت بلتستان اہم ترین, مقامی خبریں

گلگت : وزیر اعظم نواز شریف نے آج ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان روانہ ہونا تھا تاہم خراب موسم کے باعث یہ دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے گلگت بلتستان میں ن لیگ کے صوبائی صدر اور نو منتخب وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان کی حلف برداری تقریب میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 17, 2015 Asif Ali Zardari, between, canceled, meeting, Nawaz Sharif, Prime Minister, آصف زرداری, درمیان, ملاقات, منسوخ, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ ہو گئی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان آج ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی گئی ہے۔ ذرائع (ن) لیگ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر سے […]
By Yes 1 Webmaster on May 28, 2015 approval, canceled, certification, Licenses, Sindh cabinet, اسلحہ لائسنس, تصدیق, سندھ کابینہ, منسوخ, منظوری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سندھ کابینہ کا اجلاس وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں وزیر اعلی ہاؤس میں ہوا۔ جس میں مختلف محکموں کے وزراء اور چیف سیکرٹری نے شرکت کی۔ اجلاس میں آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ وزیر بلدیات شرجیل میمن نے […]
By Yes 2 Webmaster on May 19, 2015 canceled, imran khan, islamabad, Meetings, pakistan, Peshawar, pti, اسلام آباد, تحریک انصاف, جلسے, خیبر پختونخوا, عمران خان, منسوخ, چیئرمین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج سے چھبیس مئی تک خیبر پختونخوا میں بلدیاتی امیدواروں کی مہم چلانا تھی اور اس سلسلے میں آج مانسہرہ، ہری پور اور ایبٹ آباد میں جلسوں سے خطاب کرنا تھا۔ تاہم الیکشن کمیشن کے نوٹس کے بعد عمران خان نے خیبر پختونخوا میں تمام جلسے […]
By Yes 2 Webmaster on May 13, 2015 Army Chief, canceled, incident, karachi, pakistan, Rawalpindi, sri lanka, visited, آرمی چیف, دورہ, دہشتگردی, راولپنڈی, سری لنکا, منسوخ, واقعے, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے کراچی میں بس پر فائرنگ کے بعد واقعے کے بعد 3 روزہ دورہ سری لنکا منسوخ کردیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا 3 روزہ دورہ سری لنکا شیڈول تھا جسے سربراہ پاک فوج نے کراچی میں دہشت گردی کے بڑے واقعے کے بعد منسوخ کردیا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on April 11, 2015 assembly, canceled, individuals, karachi, MQM, Rally, selection, اسمبلی, افراد, انتخاب, ایم کیو ایم, ریلی, منسوخ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 کے حوالے سے آج نکالی جانے والی ریلی منسوخ کر دی ہے۔ ایم کیو ایم کے جاری اعلامئے کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے آج ہونے والی ریلی منسوخ کردی ہے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on April 4, 2015 anniversary, canceled, celebrated, Garhi Khuda Bakhsh, karachi, Rally, today, Zulfiqar Ali Bhutto, آج, برسی, جلسہ, ذوالفقارعلی بھٹو, منائی, منسوخ, کراچی, گڑھی خدا بخش اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی آج منائی جائے گی اور اس حوالے سے گڑھی خدا بخش میں مرکزی جلسہ موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردیا گیا جب کہ صوبے میں آج عام تعطیل ہے۔ ترجمان وزیراعلی ہاؤس کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی […]
By Yes 2 Webmaster on January 7, 2015 Bahrain, canceled, Day, islamabad, left, Operation, Prime Minister, today, trip, اسلام آباد, آج, آپریشن, بحرین, دورے, روانہ, روزہ, منسوخ, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم کے دورہ بحرین کیلئے ایئر بس اے تین سو بیس کی تزئین و آرائش مکمل کر لی گئی ہے۔ وزیر اعظم کی اس پرواز کو وی وی آئی پی کا درجہ حاصل ہو گا۔ کھانوں کا مینیو بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس وقت قومی ایئر لائن کے […]