counter easy hit

Capabilities

پاک بحریہ,اینٹی شپ تارپیڈو فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

پاک بحریہ,اینٹی شپ تارپیڈو فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاک بحریہ نے متاثر کن صلاحتیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے بحیرہ عرب میں زیر آب سے اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا کامیاب تجربہ کیا ،پاک بحریہ کی آبدوزوں نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیر البحرایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز اور […]

شبر زیدی کا ایف بی آر کےاختیارات سنبھالتے ہی پہلا شاندار اقدام ،

شبر زیدی کا ایف بی آر کےاختیارات سنبھالتے ہی پہلا شاندار اقدام ،

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ میری کوشش ہوگی کہ موجودہ سٹاف کو ہی ساتھ لے کر چلوں ، کام کی رفتارتیزکرنا ہوگی ،نئے خاکے متعارف کراناہوں گے، پاکستان میں ٹیکس دینے والوں کو عزت دیں گے۔دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے […]

عمران خان نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا

عمران خان نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا

لاہور:  جنگی جنون اور جارحیت کا شکار اور صرف بالی ووڈ کے رقص سے آشنا مودی سرکار کو ہمارے شاہینوں کے ”فضائی رقص‘‘ نے دن میں تارے دکھا دیے۔ اعضا کی شاعری کو رقص کہا جاتا ہے لیکن ہماری فضائیہ نے فضائی حدود میں بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر فضائی رقص کی […]

عامر اور کوہلی ایک دوسرے کی صلاحیتوں کے معترف

عامر اور کوہلی ایک دوسرے کی صلاحیتوں کے معترف

لاہور: قومی فاسٹ بائولر نے بھارتی کپتان کو اپنا فیورٹ بلے باز قرار دے دیا ، کوہلی کی وکٹ آدھی ٹیم کو آئوٹ کرنے کے مترادف ہے: فاسٹ بائولر محمد عامر اور کوہلی ایک دوسرے کے مداح نکلے، بھارتی کپتان کے بعد قومی فاسٹ باؤلر نے ویرات کو اپنا فیورٹ بلے باز قرار دے دیا۔ محمد […]

خوش آمدید فردوس شفقت, شاہ بانو میر اکیڈمی

خوش آمدید فردوس شفقت, شاہ بانو میر اکیڈمی

فرانس: شاہ بانو میر ادب اکیڈمی اللہ کا خاص شکر ادا کرتے ہوئے آپ سب کو مطلع کرتی ہےکہ معروف نعت خواں پرسوز لہجے اوراچھی شخصیت کی حامل محترمہ “” فردوس شفقت “” نے باقاعدہ شاہ بانو میرادب اکیڈمی میں شمولیت اختیار کر لی ہے . اکیڈمی کی تمام خواتین کی جانب سے انہیں دل […]

اسکاٹ لینڈ میں ورلڈ اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ کا انعقاد

اسکاٹ لینڈ میں ورلڈ اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ کا انعقاد

گلاسگو : اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہونے والی ورلڈاسٹریٹ ڈانسر چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے ہزاروں ڈانسرز مقابلوں میں حصہ لینے پہنچ گئے۔ دسویں اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ میں تیس سے زائد ملکوں سے تعلق رکھنے والے چھ ہزار افراد حصہ لے رہے ہیں۔ جو فنِ رقص میں اپنی صلاحیتوں کے جلوے […]

چیلنجنگ کردار ہی فنکار کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہیں، اوم پوری

چیلنجنگ کردار ہی فنکار کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہیں، اوم پوری

لاہور (جیوڈیسک) ورسٹائل اداکار اوم پوری نے کہا ہے کہ چیلنجنگ کردار ہی ایک فنکار کی بے پناہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ معمول کے کردار تو ہر کوئی ادا کر سکتا ہے لیکن مشکل اور حقیقت کے قریب تر اداکاری کے جوہر دکھانا ہر کسی […]

ناقص نظامِ تعلیم

ناقص نظامِ تعلیم

تحریر: عاصمہ عزیز، راولپنڈی کہتے ہیں پڑھو گے لکھو گے تو بنو گے نواب لیکن دنیا کی دس کامیاب شخصیات ایسی بھی ہیں جنھیں تعلیمی اداروں سے نکال دیا گیا لیکن بعد میں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا پوری دنیا سے منوایااور اس محاورے کو غلط ثابت کر دیا۔ گو کہ تعلیم حاصل کیے […]

اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے: ماریہ واسطی

اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے: ماریہ واسطی

لاہور (یس ڈیسک) نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے جسے برقرار رکھنے کیلئے ہر وقت کوشاں رہتی ہوں، کسی بھی شخص کی کامیاب زندگی میں خوبصورتی اور صلاحیتوں کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے۔ پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ کوئی اور ملک نہیں […]