counter easy hit

capture

انڈر ورلڈ کی دنیا ہل کر رہ گئی۔۔۔ بھارت میں سب سے بڑی گرفتاری ہوگئی

انڈر ورلڈ کی دنیا ہل کر رہ گئی۔۔۔ بھارت میں سب سے بڑی گرفتاری ہوگئی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے بھتیجے رضوان کاسکر کو بھتہ خوری کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رضوان کاسکر داؤد ابراہیم کے چھوٹے بھائی اقبال کاسکر کو بیٹا ہے جسے بھٹہ خوری کے کیس میں گرفتار کیا گیا۔رضوان کاسکر کی گرفتاری سہولت کار چھوٹا شکیل کی گرفتاری […]

گرفتاری پر گرفتاری۔۔۔۔ آصف زرداری کو ایک اور بڑے کیس میں گرفتار کر لیا گیا

گرفتاری پر گرفتاری۔۔۔۔ آصف زرداری کو ایک اور بڑے کیس میں گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کو پارک لین کیس میں بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیب نے پارک لین کیس میں بھی آصف زرداری کی گرفتاری ڈال دی ہے۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری بھی پارک لین کیس میں ملزم ہیں۔ […]

سبطین خان کی گرفتاری، اصل معاملہ کیا ہے

سبطین خان کی گرفتاری، اصل معاملہ کیا ہے

لاہور: چنیوٹ مائنز اینڈ منرلز کیس اس حوالے سے انوکھا کیس ہے کہ نیب رپورٹ پر لاہور ہائی کورٹ نے اسے بند کیا مگر چیئرمین نیب کی ہدایت پر اسے ری اوپن کر دیا گیا۔ جسکی وجہ سے اس کیس پر بے شمار سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 2015 میں ہائیکورٹ کے حکم پر […]

بنگلہ دیشی این جی او کا دفتر سیل کر کے ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا

بنگلہ دیشی این جی او کا دفتر سیل کر کے ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا

مظفر گڑھ: ناپسندیدہ سر گرمیوں میں ملوث بنگلہ دیشی این جی او کا دفتر سیل کر کے ریکارڈ قبضےمیں لے لیا گیا، 7 ملازمین گرفتار کر لئے گئے‘ این جی او 2012ء سے مظفر گڑھ میں بغیر اجازت کام کررہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ روڈ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں‘ اسسٹنٹ کمشنر ظہور […]

علیم خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کا عام آدمی عمران خان کی پالیسیوں کے بارے میں کیا رائے قائم کر چکے ہیں؟

علیم خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کا عام آدمی عمران خان کی پالیسیوں کے بارے میں کیا رائے قائم کر چکے ہیں؟

لاہور (ویب ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران حکومت ماضی کی حکومتوں کے پیدا کردہ مسائل خاص طور پر کھربوں کے قرض سے نمٹنے کو اپنی پہلی ترجیح بنائے ہوئے ہے اور ایسا کرنا حکومت کی مجبوری ہے لیکن عوام جس مہنگائی اور خوفناک بے روزگاری کا سامنا کررہے ہیں انھیں ان عذابوں سے […]

زمین قبضہ و آئی جی تبادلہ کیس: اعظم سواتی نے آج کیا سرپرائز دے دیا ؟ جانیے

زمین قبضہ و آئی جی تبادلہ کیس: اعظم سواتی نے آج کیا سرپرائز دے دیا ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر اعظم سواتی زمینوں کے قبضے اور انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی)، اسلام آباد کے تبادلہ کیس میں قومی احتساب ادارے (نیب) کے سامنے پیش ہوگئے، جہاں انہوں نے خود کی بے گناہی کا دعویٰ کیا ہے۔نیب ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ اعظم سواتی نیب […]

لوہے کے چنے نیب کی چکی میں آگئے ۔۔۔۔ خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی شامت ، گرفتاری کے حوالے سے اب تک کی سب بڑی خبر آگئی

لوہے کے چنے نیب کی چکی میں آگئے ۔۔۔۔ خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی شامت ، گرفتاری کے حوالے سے اب تک کی سب بڑی خبر آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک) نیب نے باضابطہ طور پر خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو گرفتار کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے بتایا کہ ان کے ادارے نے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور سلمان […]

احد چیمہ اور شہباز شریف کے بعد کرپشن کے الزام میں ا یک اور بڑی گرفتاری کی بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

احد چیمہ اور شہباز شریف کے بعد کرپشن کے الزام میں ا یک اور بڑی گرفتاری کی بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک )قومی احتساب بیورو(نیب)نے کرپشن کے الزام میں حسین کنسٹریکشن کمپنی کے مالک ،رائل پام کے چیف ایگزیکٹو افسر شیخ رمضان کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے نیب ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورونے کرپشن کے الزام میں حسین کنسٹریکشن کمپنی کے مالک شیخ رمضان کو […]

پنجاب ، بلوچستان اور کے پی کے بعد سندھ پر قبضہ کرنے کی تیاریاں۔۔۔۔۔تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو بڑا سرپرائز دے دیا

پنجاب ، بلوچستان اور کے پی کے بعد سندھ پر قبضہ کرنے کی تیاریاں۔۔۔۔۔تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو بڑا سرپرائز دے دیا

کراچی ؛تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کے لیے نومنتخب ایم پی ایز کو بنی گالہ طلب کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے سندھ بھر کے ایم پی ایز کوکل 9اگست کو بنی گالہ طلب کرلیا ہے ۔اجلاس میں اہم عہدوں اور ذمہ داریوں کا […]

بریکنگ نیوز: فواد حسن فواد کی گرفتاری۔۔۔ نواز شریف نے دھماکہ خیز مؤقف سامنے آ گیا

بریکنگ نیوز: فواد حسن فواد کی گرفتاری۔۔۔ نواز شریف نے دھماکہ خیز مؤقف سامنے آ گیا

لندن ;سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ فوادحسن فوادکی گرفتاری پردکھ ہوا،ان کا کیس بھی میرے مقدمات کی طرح ہے جس کاکوئی ثبوت نہیں۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے ہارلے سٹریٹ کلینک آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد حسن فواد کی گرفتاری کا سن کر دکھ ہوا، نوازشریف نے کہا کہ ان […]

ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

 راولپنڈی: کرنسی اسمگلنگ کیس میں عدالت نے ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزمہ ماڈل ایان علی کے پیش نہ ہونے پر جج شیراز کیانی نے برہمی کا اظہار کیا۔ ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ نے ماڈل کے […]

وزیراعلیٰ نے شہری محکموں پر قبضہ کر رکھا ہے، مصطفیٰ کمال

وزیراعلیٰ نے شہری محکموں پر قبضہ کر رکھا ہے، مصطفیٰ کمال

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے شہری محکموں پر قبضہ کیا ہوا ہے،اب ایسا نہیں چلے گا، دو روز میں آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ کراچی پریس کلب پر دھرنے کے نویں روز میڈیا سے گفتگو میں پی ایس پی کے چیئرمین نے سندھ حکومت […]

ٹیسٹ رینکنگ: جدیجا نمبر ون، پجارا کا دوسری پوزیشن پر قبضہ

ٹیسٹ رینکنگ: جدیجا نمبر ون، پجارا کا دوسری پوزیشن پر قبضہ

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق پاکستان کے اظہر علی اور یونس خان بغیر کھیلے ہی ایک ایک درجہ اوپر آگئے ہیں۔ بھارت کے رویندرا جدیجا نمبر ون بولر بن گئے ہیں، جبکہ بیٹنگ میں اسٹیون اسمتھ بدستور سرفہرست ہے۔ بھارت کے چتیشور پجارا 4درجے ترقی کے ساتھ […]

قربانی کے جانور کو ازیت سے بچائیں، گرانے کا ماہرانہ طریقہ دیکھیں

قربانی کے جانور کو ازیت سے بچائیں، گرانے کا ماہرانہ طریقہ دیکھیں

Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 431

پانی کے لئے مچا ہاہاکار اور ہماری بے حسی

پانی کے لئے مچا ہاہاکار اور ہماری بے حسی

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری اس وقت پورے ملک میں پانی کے لئے ہا ہاکار مچا ہوا ہے ۔ ندی، تالاب ، کنویں سب کے سب سوکھ رہے ہیں ۔ دن بہ دن پانی زمین سے دور ہوتا جا رہا ہے ۔ سوکھتی ندی اور تالابوں پر ناجائز قبضہ کا سلسلہ جاری ہے ۔ […]

ایوانوں میں جب تک جرائم پیشہ رہینگے اس وقت تک نہ تو امن ہوگا اور نہ کسی کو انصاف مل سکے گا

ایوانوں میں جب تک جرائم پیشہ رہینگے اس وقت تک نہ تو امن ہوگا اور نہ کسی کو انصاف مل سکے گا

فرانس (اشفاق چودھری) بینظیر بھٹو کی آٹھویں برسی کے موقع پر سیاسی جماعت کی جانب سےپیرس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز فیشن ڈیزانر نینا خان نے آٹھ برس گزرجانے کے باوجود بینظیر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر تاسف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار ‘ انصاف اور انتظام کے شعبہ […]

حکومت نے ایف آئی اے کو گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا

حکومت نے ایف آئی اے کو گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور : سابق صدر آصٖف زرداری کے سخت بیان کے بعد حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ حکومت نے آصٖف زرداری کو منانے کیلئے بیک چینل ڈپلومیسی شروع کر دی اور پہلی کوشش کے طور پر حکومت نے ایف آئی اے کو سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔ دس ارب […]

پی ٹی آئی پر مفاد پرست ٹولے کا قبضہ ہے، جسٹس (ر) وجیہہ الدین

پی ٹی آئی پر مفاد پرست ٹولے کا قبضہ ہے، جسٹس (ر) وجیہہ الدین

حیدرآباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جسٹس رٹائرڈ وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جیسی جماعت میں بھی انصاف نہیں ہے، پارٹی پرمفاد پرست ٹولے کا قبضہ ہے۔ عمران خان سے مطمئن ہوں لیکن قبضہ ٹولے سے مطمئن نہیں ہوں، پارٹی میں چھوٹے لوگوں کی آوازیں نہیں سنی جارہی ہیں، میری […]

بھارتی جارحیت، نوجوانوں کی شہادت اور رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن

بھارتی جارحیت، نوجوانوں کی شہادت اور رہنماؤں کی گرفتاری کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن

سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی فوج کی جارحیت، نوجوانوں کی شہادت اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، نہتے کشمیری عوام پر لاٹھی جارچ اور رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی کی کال پر پوری مقبوضہ وادی […]

چین عالمی سپر پاور کے طور جگہ لے لے گا؟

چین عالمی سپر پاور کے طور جگہ لے لے گا؟

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ آج کل پوری دنیامیں یہ بحث جاری ہے کہ چین عالمی سپرپاور کے طور پر امریکہ کی جگہ لے لے گا۔اس حوالے سے عالمی مبصرین اور ماہرین کے مطابق 2025ء تک ’’چین عالمی سپر پاور کے طور پر امریکہ کی جگہ لے لے گا‘‘اس کا انکشاف حال ہی شائع ہونے والی […]

وزیر اعلیٰ پنجاب نے نعیم کو جلانے والوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیدیا

وزیر اعلیٰ پنجاب نے نعیم کو جلانے والوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد میں خود کش دھماکوں کے بعد مظاہرین کے تشدد سے جاں بحق ہونے والا شخص کی شناخت ہو گئی۔ مرنے والا قصور کا رہائشی محمد نعیم تھا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے یوحنا آباد میں خودکش دھماکوں کے بعد شک کی بنیاد پر نعیم کو جلانے والوں کی فوری گرفتاری […]

سول سوسائٹی بے گناہ کارکنوں کی گرفتاری کیخلاف آواز اٹھائے : الطاف حسین

سول سوسائٹی بے گناہ کارکنوں کی گرفتاری کیخلاف آواز اٹھائے : الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے انسانی حقوق کی تنظیموں ، سول سوسائٹی اور وکلا برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے گرفتار کارکنوں پر تشدد کے خلاف آواز اٹھائیں، کہتے ہیں گرفتاریوں کی آڑ میں رینجرز آپریشن کا رخ ایم کیوایم کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔ نائن زیرو پر آئینی و قانونی […]