counter easy hit

caravan

آزاد ارکان اسمبلی عاصم نذیر اور سردار خرم لغاری بھی عمران خان کے قافلے میں شامل

آزاد ارکان اسمبلی عاصم نذیر اور سردار خرم لغاری بھی عمران خان کے قافلے میں شامل

اسلام آباد: این اے 10 سے آزاد امیدوار عاصم نذیر اورپی پی 275 مظفر گڑھ سے خرم لغاری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں نومنتخب آزاد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور عمران خان کے قافلے میں […]

مری میں شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر پتھراؤ

مری میں شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر پتھراؤ

انتخابی مہم کے دوران سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر مشتعل افراد نے پتھراؤ کردیا  تاہم سابق وزیراعظم اس واقعے میں محفوظ رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی یوسی گہل کے علاقہ کوہٹی کاکڑائی میں انتخابی مہم کے سلسلے میں پہنچے تو بعض مشتعل افراد نے ان کے قافلے پر پتھراؤ کردیا، سنگ […]

پیپلزپارٹی کے کارروان جمہوریت کا قصور میں پُرتپاک استقبال

پیپلزپارٹی کے کارروان جمہوریت کا قصور میں پُرتپاک استقبال

قصور: پیپلز پارٹی کا کاروان جمہوریت لاہور سے ہوتا ہوا رات گئے قصور پہنچ گیا، جیالوں نے چیئرمین پیپلز پارٹی کا والہانہ استقبال کیا اور پھول نچھاور کیے، بلاول بھٹو نے حضرت بابا بلھے شاہ ؒ کے مزار پر حاضری دی۔ بلاول بھٹو نے کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں آج […]

مستونگ: بلوچستان عوامی پارٹی کے قافلے کے قریب دھماکا،7 افراد جاں بحق

مستونگ: بلوچستان عوامی پارٹی کے قافلے کے قریب دھماکا،7 افراد جاں بحق

مستونگ: بلوچستان عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے چھوٹے بھائی سراج رئیسانی سمیت 40 افراد شہید جب کہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں درینگڑ کے قریب بلوچستان عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران خودکش حملے کے […]

’’ مہر النساء کو قافلہ لے کر لاہور آنا چاہیئے اور ۔۔۔۔۔‘‘ (ن) لیگی سپورٹر کی درخواست پر مریم نواز نے دنگ کر دینے والا فیصلہ سنا دیا

’’ مہر النساء کو قافلہ لے کر لاہور آنا چاہیئے اور ۔۔۔۔۔‘‘ (ن) لیگی سپورٹر کی درخواست پر مریم نواز نے دنگ کر دینے والا فیصلہ سنا دیا

لاہور;13 جولائی کو مریم نواز اور نواز شریف کی وطن واپسی میں ملکی سیاست میں نئی بحث جاری ہے جبکہ انکی اس طرح وطن واپسی کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہا ہے۔ تاہم لیگی سپورٹرز اور ووٹرز پوری طرح فعال ہوچکے ہیں اپنے قائد کے استقبال کے لیے ایسے میں ایک لیگی نے مریم […]

مصر: فوجی قافلے پر حملہ، 18 افراد ہلاک

مصر: فوجی قافلے پر حملہ، 18 افراد ہلاک

مصر کے شمالی علاقے سیناء میں سیکیورٹی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ مصر کی وزارت داخلہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیناء کے قصبے بیرالعابد میں ہونے والے حملے میں اموات کے علاوہ کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں تاہم حتمی تعداد نہیں بتائی گئی ہے۔خیال رہے کہ […]

نوازشریف کا قافلہ آخری قیام کے بعد لاہور روانگی کے لئے تیار

نوازشریف کا قافلہ آخری قیام کے بعد لاہور روانگی کے لئے تیار

گوجرانوالہ: سابق وزیراعظم نوازشریف کا قافلہ گوجرانوالہ سے لاہور جانے کے لئے تیار ہے جہاں داتا دربار پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں اسلام آباد سے چلنے والی ریلی کا آج چوتھا اورآخری روز ہے اور اب ان کا قافلہ اپنی آخری منزل لاہور کی جانب گامزن ہونے کے لئے تیار ہوچکا ہے، […]

مشن جی ٹی روڈ: نوازشریف کا قافلہ کچھ دیر بعد گوجرانوالہ سے لاہور روانہ ہوگا

مشن جی ٹی روڈ: نوازشریف کا قافلہ کچھ دیر بعد گوجرانوالہ سے لاہور روانہ ہوگا

گوجرانوالہ سے نکلتے ہی استقبالیہ اجتماعات کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، کامونکی، سادھوکی، مرید کے، کالا شاہ کاکو میں بڑے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ گوجرانوالہ: مشن جی ٹی روڈ کا آخری مرحلہ، نوازشریف کا قافلہ کچھ دیر بعد گوجرانوالہ سے لاہور روانہ ہوگا، گوجرانوالہ سے نکلتے ہی استقبالیہ اجتماعات کا سلسلہ […]

مشن جی ٹی روڈ: نواز شریف کا قافلہ گکھڑ منڈی گجرات پہنچ گیا

مشن جی ٹی روڈ: نواز شریف کا قافلہ گکھڑ منڈی گجرات پہنچ گیا

کارکنوں کی قیادت کے حق میں نعرہ بازی، پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے نواز شریف کے قافلے کا استقبال کیا جا رہا ہے، گوجرانوالہ میں پڑاؤ کے بعد قافلہ لاہور کے لئے روانہ ہوگا، جی ٹی روڈ کے ملحقہ علاقوں میں استقبالی کیمپ قائم کر دیئے گئے۔ جہلم : مشن جی ٹی روڈ کے […]

نواز شریف کے قافلے میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی نے 12 سالہ بچہ کچل ڈالا

نواز شریف کے قافلے میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی نے 12 سالہ بچہ کچل ڈالا

لالہ موسیٰ: جہلم سے لاہور جانے والی ریلی میں نوازشریف کے قافلے میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی نے 12 سالہ بچے کو کچل ڈالا۔ وزیراعظم کے منصب سے نااہل ہونے والے نوازشریف کی ریلی اب گجرات پہنچ چکی ہے اور ان کے قافلے میں شامل درجنوں گاڑیوں نے اپنے قائد کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔ لالہ […]

مشن جی ٹی روڈ: نوازشریف کا قافلہ جہلم سے منزل کی جانب رواں دواں

مشن جی ٹی روڈ: نوازشریف کا قافلہ جہلم سے منزل کی جانب رواں دواں

کارکنوں کی قیادت کے حق میں خوب نعرے بازی، نوازشریف کا قافلہ سرائےعالمگیر، کھاریاں سے گزرتا ہوا لالہ موسیٰ پہنچے گا، گوجرانوالہ میں پڑاؤ کے بعد قافلہ لاہور کے لئے روانہ ہوگا۔ جہلم: مشن جی ٹی روڈ کا تیسرا مرحلہ، نوازشریف کا قافلہ جہلم سے لاہور کے لئے روانہ ہوگیا، کارکنوں کی قیادت کے حق […]

نواز شریف اتوار کو بڑے قافلے کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور جائیں گے: ذرائع

نواز شریف اتوار کو بڑے قافلے کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور جائیں گے: ذرائع

مسلم لیگ ن کا بھرپو پاور شو کرنے کا فیصلہ، سابق وزیر اعظم نواز شریف اتوار کو بڑے قافلے کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور جائیں گے۔ لاہور: مسلم لیگ ن کے قریبی ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا کہ مری میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف […]

برہان وانی کی برسی، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی قافلے پر حملہ

برہان وانی کی برسی، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی قافلے پر حملہ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے نوجوان کمانڈر شہید برہان وانی کی پہلی برسی پر مکمل کرفیو نافذ ہے، جب کہ بھارتی فوجی قافلے پر حملے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ آج برہان وانی کی برسی کے موقع پر حریت کانفرنس کی جانب سے ہڑتال کی اپیل پر پوری وادی میں کاروبار زندگی بند […]

کلاسک کار ریلی کا قافلہ کراچی سے پشاور کیلئے روانہ

کلاسک کار ریلی کا قافلہ کراچی سے پشاور کیلئے روانہ

کلاسک کار ریلی کا قافلہ کراچی سے روانہ ہوگیا، جو پاکستان کے مختلف شہروں سے ہوتا ہوا پشاور پہنچے گا، ریلی میں قدیم دور کی نایاب گاڑیاں شامل ہیں ۔ پرانی گاڑیاں جذبہ نیاقدیم دور کی نایاب گاڑیوں کا قافلہ کراچی سے پشاور کیلئے روانہ ہوگیا۔ یہ قافلہ 1940کی الفا رومیو ، فورڈ مستنگ، مرسیڈیز […]

سی پیک کا پہلا برآمدی تجارتی قافلہ چین سے گوادر پہنچ گیا

سی پیک کا پہلا برآمدی تجارتی قافلہ چین سے گوادر پہنچ گیا

سی پیک کا پہلا برآمدی تجارتی قافلہ چین سے گوادر پہنچ گیا ۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے چینی برآمدی سامان دنیا کو برآمد ہونے گوادر پہنچ گیا ۔ گوادر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ قافلے میں 75 کنٹیرز شامل ہیں جو خنجراب ،، سسٹ اور کوئٹہ کے راستے گوادر پہنچا ہے۔ قافلے کو […]

سانحہ لاہور پر کاروان ادب برطانیہ کا تعزیتی اجلاس

سانحہ لاہور پر کاروان ادب برطانیہ کا تعزیتی اجلاس

ویانا (محمد اکرم باجوہ) کاروان ادب برطانیہ کے صدر جناب صابر رضا نے مانچسٹر میں ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا جس سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا سانحہ لاہور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئیے بلعموم اور پاکستانیوں کے لئیے بلخصوص اذیت ناک حد تک قابل افسوس ہے۔ معصوم شہریوں پر قیامت صغرا بپا […]

پاک بھارت آبی تنازعہ

پاک بھارت آبی تنازعہ

تحریر: حافظہ حمنہ خان تاریخ پر نظر ڈالیں تو پاکستان میں پانی کی قلت اور کم یابی اسی وقت شروع ہوگئی جب تقسیم کے بعد بھارت کے ساتھ وہاں سے آنیوالے دریاؤں کے پانی کی ملکیت کے تنازع نے جنم لیا، لیکن ہماری قیادت کی نااہلی نے اس مسئلے کو حل ہونے کے بجائے مزید […]

خشیت الہیٰ

خشیت الہیٰ

تحریر : شاہ بانو میر پرانے زمانے کی بات ہے کہ ایک بادشاہ کو یہ زعم تھا کہ اسکی رعایا بہت خوشحال اور مزے میں ہے – اس خوش فہمی کا سبب اس کا امور سلطنت سے لاتعلق رہنا تھا – ایک بار وہ قافلے کے ساتھ جنگل کی جانب بڑھ رہا تھا کہ راستے […]

کچھ بول میر کارواں !

کچھ بول میر کارواں !

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال ارشاد جالندھری پسرام پور ضلع جالندھر 1945 ء میں پیدا ہوئے، نام ارشاد علی رکھا گیا ۔بعد اپنے نام کے ساتھ جالندھری لکھنے لگے ۔دو سال کی عمر تھی، جب پاکستان کا قیام عمل میں آیا تو لاکھوں لٹے پٹے مہاجروں کے ساتھ اس کے والدین بھی ہجرت کر کے […]

کوئٹہ: ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

کوئٹہ: ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے سے تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قمبرانی روڈ سے ایف سی کا قافلہ گزر رہا تھا کہ سڑک پر کھڑے رکشے میں نصب ریموٹ کنٹرول بم انتہائی زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے […]

کامران یوسف گھمن نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر ایک قافلہ نوڈیرو بھیجا، تصویری جھلکیاں

کامران یوسف گھمن نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر ایک قافلہ نوڈیرو بھیجا، تصویری جھلکیاں

پیرس (صاحبزادہ عتیق) پی پی پی یورپ کے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن نے بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر اپنے حلقے سے ایک قافلہ نوڈیرو بھیجا اور وہاں دوسرے شہروں سے آنے والے جیالوں کیلئے ایک استقبالیہ کیمپ بھی لگایا۔ اس استقبالیہ کیمپ کی تصویری جھلکیاں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

بھارت میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے قافلے کو حادثہ

بھارت میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے قافلے کو حادثہ

احمد آباد (یس ڈیسک) بھارت میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے قافلے کو حادثہ پیش آ گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جان ساکی کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ جان کیری بھارت کے شہر احمد آباد میں ایئر پورٹ کی جانب جا رہے تھے کہ ان کے قافلے میں شامل 2 گاڑیوں کو […]