counter easy hit

card

موبائل کارڈ اور ایزی لوڈ پر عائد ٹیکس ختم

موبائل کارڈ اور ایزی لوڈ پر عائد ٹیکس ختم

لاہور: موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ موبائل فون کارڈ پر کمپنیوں اور ایف بی آر کے ٹیکسز معطل کر دیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ نےاحکامات پر عمل کرنے کیلئے 2 روزکی مہلت دے دی ہے۔ مقرر حد سے زیادہ استعمال پر ٹیکس وصول کریں۔ جب کہ موبائل کارڈز […]

وزارت داخلہ کا پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

وزارت داخلہ کا پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عدالتی احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو سابق آرمی چیف اور صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کی ہدایت دے دی۔ تاہم اس بارے میں نادرا حکام کا کہنا […]

وزارت داخلہ : پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

وزارت داخلہ : پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو خط لکھ دیا۔ تاہم نادرا ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں اس حوالے سے کوئی تحریری حکم نامہ نہیں ملا البتہ صرف زبانی طور پر آگاہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے وزارت داخلہ کی طرف […]

پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک

پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک

وزارت داخلہ نے سابق صدر پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے نادرا کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق شناختی کارڈ بلاک ہوتے ہی پرویز مشرف کا پاسپورٹ بھی بلاک ہوجائے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے خط […]

ٹائٹینک کا مینو کارڈ ایک لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

ٹائٹینک کا مینو کارڈ ایک لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

ایک صدی قبل حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار بحری جہاز ٹائٹینک پر پیش کیے جانے والے پہلے کھانے کا مینو کارڈ ایک لاکھ پاؤنڈ میں نیلام کردیا گیا۔ مینو کارڈ کے مطابق دو اپریل سنہ 1912 کو افسران کو دوپہر کے کھانے میں کنسمی مریٹری، سویٹ بریڈ اور سپرنگ لیمب پیش کیا گیا۔ […]

نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا

نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد: نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کے دفاتر کو آگاہ کردیا ہے کہ نئی فیسوں کا اطلاق فوری اور آج ہی سے ہوگا۔ نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ نئی فیسوں سے متعلق جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق نئی […]

راولپنڈی، تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقہ میں ہولی فیملی اسپتال کے قریب ڈکیتی

راولپنڈی، تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقہ میں ہولی فیملی اسپتال کے قریب ڈکیتی

راولپنڈی (اصغر علی مبارک) تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقہ میں ہولی فیملی اسپتال کے قریب ڈکیتی کی سنگین واردات ہوئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکو سماء ٹی وی کے رپورٹر سے دو موبائل فونز نقدی،اے ٹی ایم کارڈ چھین کر فرار ہوگئے اور متاثر صحافی عمر بن آصف کو دفتر سے گھر جاتے ہوئے لوٹا گیا۔ […]

دنیا کا سب سے چھوٹا کرسمس کارڈ تیار

دنیا کا سب سے چھوٹا کرسمس کارڈ تیار

لندن: برطانوی ماہر نے دنیا کا سب سے چھوٹا کرسمس کارڈ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، ایک عام ڈاک ٹکٹ پر ایسے 20 کروڑ کارڈ رکھے جاسکتے ہیں۔ اسے برطانیہ کی نیشنل فزیکل لیبارٹری (این پی ایل) کے ڈاکٹر ڈیوڈ کوکس نے سلیکان نائٹریٹ سے بنایا ہے جس پر پلاٹینم کی باریک پرت چڑھائی گئی ہے۔ اس کارڈ پر […]

نادرا نے اسمارٹ کارڈ کی فیس 1500 روپے سے کم کردی گئی

نادرا نے اسمارٹ کارڈ کی فیس 1500 روپے سے کم کردی گئی

نادرا نے اسمارٹ کارڈ کی فیس 1500 روپے سے کم کردی گئی اسلام آباد : نادرا نے اسمارٹ کارڈ کی فیس 1500 روپے سے کم کرکے 400 روپے کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا کی جانب سے اسمارٹ شناختی کارڈ بنوانے کی فیس میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئندہ سے اسمارٹ […]

جعلی شناختی کارڈ کیس: نادرا افسر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

جعلی شناختی کارڈ کیس: نادرا افسر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائیکورٹ نےجعلی شناختی کارڈ بنانے سے متعلق کیس میں بلدیہ نادرا سینٹر کے سپرنٹنڈنٹ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بلدیہ نادرا سینٹر کے سپرنٹنڈنٹ سلام اللہ کی درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ ملزم سلام اللہ کو جعلی شناختی کارڈ بنانے کے الزام میں ایف آئی اے نے گزشتہ سال […]

دنیا کی سب سے تیزرفتارمیموری چپ تیار

دنیا کی سب سے تیزرفتارمیموری چپ تیار

ٹوکیو: سونی کارپوریشن نے دنیا کی سب سے تیز رفتار ایس ڈی میموری پیش کردی ہے جس سے 300 میگا بائٹس فی سیکنڈ کی زبردست رفتار پر ڈیٹا پڑھا جاسکتا ہے جب کہ اس پر ڈیٹا لکھنے کی رفتار 299 میگا بائٹس فی سیکنڈ بتائی جارہی ہے۔ یہ میموری کارڈز جنہیں ایس ایف جی  ایس ڈی […]

ویزا اور گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا داخل ہونے کی اجازت

ویزا اور گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا داخل ہونے کی اجازت

امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو روک دیا، پہلے سے ویزا اور گرین کارڈ رکھنے والوں کو امریکا میں داخل ہونے کی اجازت دے دی، عدالتی حکم نامے کے بعد حراست میں لیے گئے عراقی مسافروں کو بھی امریکا میں داخلے کا پروانہ مل گیا، ملک کے مختلف ہوائی اڈوں کے باہر امریکی شہری بھی […]

شناختی کارڈ، پاسپورٹ بنانے اور بنوانے والے ہوشیار

شناختی کارڈ، پاسپورٹ بنانے اور بنوانے والے ہوشیار

اسلام آباد : چوہدری نثار علی خان نے واضح کیا ہے کہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ غیر ملکیوں کے ہاتھ جارہے تھے، جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ انسانی اسمگلنگ میں استعمال ہوئے، پاسپورٹ ہمارا، شہریت کسی اور کی، بدنامی ہماری، تین سال میں ساڑھے 4 لاکھ شناختی کارڈ اور 23 ہزار 500 پاسپورٹ بلاک کئے۔ […]

ہالینڈ میں بھکاریوں کے لیے کریڈٹ کارڈ جیکٹ متعارف

ہالینڈ میں بھکاریوں کے لیے کریڈٹ کارڈ جیکٹ متعارف

ایمسٹرڈیم: ترقی پذیر ممالک میں نقد رقم کا استعمال کم سے کم ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے بے گھر اور بھکاریوں کو خیرات کم دی جانے لگی ہے لیکن اب اس کا حل نکالتے ہوئے ایمسٹرڈیم کی کمپنی نے ایک ایسی جیکٹ متعارف کرائی ہے جس میں کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ چھونے سے […]

افغان خاتون شربت گلہ کا شناختی کارڈ بنانے والا نادرا پروسیسنگ آفیسر گرفتار

افغان خاتون شربت گلہ کا شناختی کارڈ بنانے والا نادرا پروسیسنگ آفیسر گرفتار

پشاور: افغان خاتون شربت گلہ اور ان کے گھر والوں کا جعلی دستاویزات پر شناختی کارڈ بنانے والے نادراپروسیسنگ آفیسر عماد خان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق شربت گلہ اور اس کے گھر والوں کو جعلی دستاویزات پر قومی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث پروسیسنگ آفیسر عماد خان ایف […]

غیرقانونی شناختی کارڈ معاملہ ، شربت گلہ گرفتار

غیرقانونی شناختی کارڈ معاملہ ، شربت گلہ گرفتار

سبز آنکھوں سے شہرت پانے والی افغان لڑکی شربت گلہ کو غیر قانونی طور پرپاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیاجبکہ اسےسی این آئی سی جاری کرنے والے نادرا کے 3سابق افسروں کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا جاچکا ہے۔ افغان مونا لیزا شربت گلہ کو وفاقی تحقیقات ادارے نے غیر […]

آرسنل کے گرنیٹ زاکا کو دوسال میں آٹھویں بار ریڈ کارڈ کا سامنا

آرسنل کے گرنیٹ زاکا کو دوسال میں آٹھویں بار ریڈ کارڈ کا سامنا

سوان سی کیخلاف میچ کے دوران خطرناک فاؤل پر ریفری نے ایک بار پھر ریڈ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر کر دیا لندن: انگلش فٹ بال کلب آرسنل سے ریکارڈ 35 ملین پائونڈز میں معاہدہ کرنے والے گرنیٹ زاکا کو دو سال میں آٹھویں مرتبہ ریڈ کارڈ کا سامنا کرنا پڑگیا ۔ ہفتے کو […]

شناختی کارڈ

شناختی کارڈ

تحریر : عرفانہ ملک گرمیوں کی چھٹیاں ہوتے ہی بچوں میں ایک ہلچل مچ جاتی ہے وہ چھٹیاں ہونے سے پہلے ہی اپنی پلاننگز شروع کردیتے ہیں ہم نے ادھرجاناہے ادھر جاناہے۔اتنے دن گزارنے ہیں۔اب چونکہ بچے بھی سکول سے فارغ ہوچکے ہیں اور گرمی میں میراخیال ہے کہ جب تک سب مل کر کسی […]

شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق، رشوت خوری کا سدباب کیوں نہیں

شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق، رشوت خوری کا سدباب کیوں نہیں

تحریر : شمائلہ عادل 6 ماہ میں تمام شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کی جائے گی، جعلی شناختی کارڈز کی تصدیق پاکستان کی سلامتی کا مسئلہ ہے۔ اس عرصہ میں شناختی کارڈز رکھنے والے ڈھائی کروڑ خاندانوں کی تصدیق کی جائے گی۔ جعلی شناختی کارڈز بنانے والوں اور جس نے مدد کی وہ دو ماہ […]

بارسلونا: شہری حکومت غیر قانونی حیثیت کے حامل تارکین وطن کو ریذیڈنس کارڈ جاری کرے گی

بارسلونا: شہری حکومت غیر قانونی حیثیت کے حامل تارکین وطن کو ریذیڈنس کارڈ جاری کرے گی

پیرس (نمائندہ خصوصی) بارسلونا شہری حکومت غیر قانونی حیثیت کے حامل تارکین وطن کو ریذیڈنس کارڈ جاری کرے گی۔ بارسلونا شہر کی حکومت بارسلونا شہر میں ڈومیسائل اندراج کروانے والے غیر قانونی حیثیت کے حامل تارکین وطن کو ریذیڈنس کارڈ جاری کرے گی۔ جو کہ ان کو محمکمہ صحت اور سماجی بہبود کے بلدیاتی دفاتر […]

ایم کیو ایم کے کارڈ ختم ہو گئے؟

ایم کیو ایم کے کارڈ ختم ہو گئے؟

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ ایم کیو ایم ہمیشہ اپنے کارڈ کامیابی سے کھیلتی رہی ہے۔ مگر ہمیشہ کے لئے تواللہ کی ذات ہے باقی سب فانی ہیں یہی معاملہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔ اب ایک ایک کر کے ایم کیو ایم کے کارڈ ختم ہو گئے ہیں آخری کارڈ […]

پرویز مشرف نے عمران خان کو شادی پر مبارکباد کا کارڈ بھیج دیا

پرویز مشرف نے عمران خان کو شادی پر مبارکباد کا کارڈ بھیج دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق صدر اور اے پی ایم ایل کے سربراہ پرویز مشرف نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو شادی پر مبارک باد کا کارڈ بھجوا دیا۔ عمران خان نے تاحال شکریہ ادا کرنے کے بجائے خاموشی اختیارکر رکھی ہے، ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے عمران خان کو […]