counter easy hit

Caretaker

نگراں وزیراعظم بیرون ملک جائیدادوں کے مالک نکلے

نگراں وزیراعظم بیرون ملک جائیدادوں کے مالک نکلے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے مطابق نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک سنگاپور اور برطانیہ میں کروڑوں روپے مالیت کی املاک کے مالک ہیں۔الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم ناصر الملک کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں، جس کے مطابق نگراں وزیراعظم کی سنگارپور اور برطانیہ میں جائیدادیں اور اسلام آباد میں پلاٹ ہیں، نگراں وزیراعظم کا […]

خیبر پختونخوا کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا

خیبر پختونخوا کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا

پشاور: خیبرپختون خوا کی 10 رکنی نئی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا اور گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے وزرا سے حلف لیا۔ خیبرپختون خوا کی نگراں صوبائی کابینہ تشکیل دیدی گئی ہے اور نئی کابینہ نے حلف بھی اٹھالیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب  میں صوبائی وزرا کے عزیز و اقارب اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ […]

نگراں حکومت وہ سیاست نہ کھیلے اور مسلم لیگ (ن) کے حق میں اپنا کردار ادا کرنا بند کرے، پی ٹی آئی سینئر رہنما بابر اعوان

نگراں حکومت وہ سیاست نہ کھیلے اور مسلم لیگ (ن) کے حق میں اپنا کردار ادا کرنا بند کرے، پی ٹی آئی سینئر رہنما بابر اعوان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نگراں حکومت کو تجویز دی ہے کہ ‘وہ سیاست نہ کھیلے اور مسلم لیگ (ن) کے حق میں اپنا کردار ادا کرنا بند کرے’۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما بابر اعوان نے کہا کہ ‘نگراں وزیر کی جانب سے بجلی کے مسئلے پر دفاعی موقف اختیار کرنا […]

نگراں حکومت ذلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے ذمہ دار کیخلاف کارروائی سے گریزاں

نگراں حکومت ذلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے ذمہ دار کیخلاف کارروائی سے گریزاں

اسلام آباد: نگراں حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے گہرے دوست ذلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے ذمہ دار کیخلاف تاحال کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔ عمران خان اور ذلفی بخاری 11 جون کو عمرے پر روانہ ہورہے تھے کہ بلیک لسٹ میں نام شامل ہونے پر ذلفی بخاری کو […]

ہمارا مینڈیٹ واضح ”الزام تراشی کا کھیل نہیں کھیلیں گے” نگراں وفاقی وزیر اطلاعات علی ظفر

ہمارا مینڈیٹ واضح ”الزام تراشی کا کھیل نہیں کھیلیں گے” نگراں وفاقی وزیر اطلاعات علی ظفر

ہمارا مینڈیٹ واضح ”الزام تراشی کا کھیل نہیں کھیلیں گے” نگراں وفاقی وزیر اطلاعات علی ظفر اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات علی ظفرنے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ واضح ہے کہ ہم الزام تراشی کا کھیل نہیں کھیلیں گے، جو حقائق ہیں وہ سب کے سامنے پیش کریں گے اور آئندہ […]

بلوچستان کی 11 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

بلوچستان کی 11 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ:  بلوچستان کی گیارہ رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، ایک خاتون بھی نگران کابینہ کا حصہ ہیں۔گورنر ہاوس میں ہونے والی تقریب میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے بلوچستان کی 11 رکنی نگران کابینہ میں شامل وزراء سے حلف لیا۔ صوبے کی نگران کابینہ میں عبدالسلام خان، منظور حسین قزلباش، امام بخش […]

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا ٹریفک کانسٹیبل کیلئے نقد انعام

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا ٹریفک کانسٹیبل کیلئے نقد انعام

نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نےفریئر ٹریفک پولیس سیکشن پر انتظام ڈیوٹی کے دوران قابل تعریف کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے ٹریفک کانسٹیبل وزیر حسین کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں بلا کر نقد انعام دیا ۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ کانسٹیبل کے اقدام کو لائق تحسین و تقلید اور ایمانداری سے ڈیوٹی کرتے دیکھ رہے ہیں۔ اس […]

پنجاب کی 6 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پنجاب کی 6 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

لاہور:  پنجاب کی 6 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ملک رفیق رجوانہ نے حلف لیا۔ شوکت جاوید، وقاص ریاض، ظفر محمود نگران کابینہ کا حصہ ہونگے، زیڈ ایم رضوی ، انجم نثار، جواد ساجد بھی کابینہ میں شامل ہیں۔ یاد رہے 8 جون کو پروفیسر حسن عسکری نے گونرپنجاب سے نگران وزیراعلیٰ […]

نگران حکومت کے آتے ہی پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان

نگران حکومت کے آتے ہی پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان

کراچی: رواں کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک ڈالر 121 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پیر کے روز کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں یک دم اضافہ ہوگیا۔ کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 5 روپے […]

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے قائم مقام چین کے سفیر زاولی جان کی ملاقات

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے قائم مقام چین کے سفیر زاولی جان کی ملاقات

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے قائم مقام چین کے سفیر زاولی جان کی ملاقات اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سی پیک کے منصوبوں پر اب تک کی پیش رفت سے اگاہ کیا نگران وزیر خزانہ کی دونوں ممالک کے درمیان تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

نگران وزیرِاعظم کے زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا پہلا اجلاس

نگران وزیرِاعظم کے زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا پہلا اجلاس

اسلام آباد:  نگران وزیرِاعظم ناصر الملک کے زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال اور فنانشل ٹاسک فورس کے آئندہ اجلاس کے حوالے سے پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔نگران وزیرِاعظم ناصر الملک کے زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف […]

سندھ کی 7 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا

سندھ کی 7 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا

سندھ کی 7 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا،سندھ کابینہ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے نگراں کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری مں نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان اور دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔ اس سے قبل نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان […]

نگراں حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

نگراں حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ‏نگراں حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر وزیراعظم کو بھجوائی گئی سمری ابھی تک واپس نہیں آئی وزیر خزانہ کا کہنا ہے وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے جیسا کوئی فیصلہ نہیں کرینگی، ذرائع Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری کے حوالے سے مسلم لیگ ن کا مطالبہ مسترد کردیا

الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری کے حوالے سے مسلم لیگ ن کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری کے حوالے سے مسلم لیگ ن کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ لیگی رہنماﺅں کی جانب سے پریس کانفرنس کر کے کہا گیا تھا کہ حسن عسکری کے بطور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نام کو مسترد کرتے ہیں، الیکشن کمیشن اس فیصلے پر نظر ثانی […]

عمران خان نے نگران وزیراعظم سے حیران کن مطالبہ کر ڈالا

عمران خان نے نگران وزیراعظم سے حیران کن مطالبہ کر ڈالا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نگراں حکومت سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ معقول لوڈ مینجمنٹ پلان مرتب کرے۔عمران خان نے ملک میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گرم موسم میں عوام کو بجلی کی عدم دستیابی ظلم […]

حسن عسکری کی بطور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کے ساتھ ہی ن لیگ کے رہنمائوں کا تحفظات کا اظہار

حسن عسکری کی بطور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کے ساتھ ہی ن لیگ کے رہنمائوں کا تحفظات کا اظہار

لاہور: حسن عسکری کی بطور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کے ساتھ ہی ن لیگ کے رہنماو¿ں نے اپنے تحفظات کا اظہار کر نا شروع کردیا ہے۔ سابق وزیر قانون پنجاب راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ حسن عسکری سے غیر جانبدار اور میرٹ پر کام کی توقع نہیں کی جاسکتی جبکہ حنیف عباسی بولے حسن […]

نگراں وزیر داخلہ محمد اعظم خان  چیف کمیشنر آفس پہنچ گئے

نگراں وزیر داخلہ محمد اعظم خان  چیف کمیشنر آفس پہنچ گئے

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نگراں وزیر داخلہ محمد اعظم خان  چیف کمیشنر آفس پہنچ گئے چیف کمیشنر اسلام آباد کی طرف سے الیکشن سے متعلق بریفنگ جاری  وزیرداخلہ کی زیر صدارت اجلاس اجلاس میں سیکرٹری داخلہ، چیف کمیشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد اور اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کے افسران شریک ہوئے چیف کمیشنر […]

نگران وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

نگران وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد:  نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ نگران وزیراعظم اور آرمی چیف کے مابین ہونے والی ملاقات میں امن و امان کی صورتحال، بیرونی چیلنجز سمیت پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ آرمی چیف نے نگران […]

نگراں حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی لگا دی

نگراں حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی لگا دی

نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا ءپر دو ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے،یہ پابندی نگراںوفاقی حکومت کی جانب سے عائد کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انتخابات کے بعد عام افراد کیلئے نئے اسلحہ لائسنس کیلئے این ٹی این لازمی درکار ہوگاجبکہ سرکاری ملازمین اپنے محکمانہ طورپر اجازت نامہ دینے کے پابند ہوں گے۔ […]

الیکشن بروقت اور شفاف ہونگے، نگراں وزیراعظم

الیکشن بروقت اور شفاف ہونگے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک نے کہا ہے کہ جس کام کیلئے آئے ہیں اپنی وہ ذمے داری پوری کریں گے۔ نگراں وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک نے عہدہ سنبھالنے کے بعد میڈیا نمائندوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے الفاظ یادرکھیں کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے ،الیکشن کمیشن کی مدد کی جائےگی تاکہ بروقت شفاف انتخابات […]

جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس (ر) ناصر الملک نے پاکستان کے 7ویں نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں تقریب حلف برداری میں صدر مملکت ممنون حسین، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، دیگر مسلح افواج کے افسران، چیئرمین سینیٹ، وفاقی کابینہ […]

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک آج کیا اعلان کرنے والے ہیں؟

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک آج کیا اعلان کرنے والے ہیں؟

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ جسٹس (ر) ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے جس کے بعد وہ اپنی کابینہ تشکیل دیں گے، حلف برداری کی تقریب 11 بجے ایوان صدر میں ہوگی جس میں صدر ممنون حسین ناصر الملک سے […]

نگران وزیراعلیٰ کے لیے تحریک انصاف نے یوٹرن کیوں لیا؟

نگران وزیراعلیٰ کے لیے تحریک انصاف نے یوٹرن کیوں لیا؟

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل میر نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف نے دراصل اس لیے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ ناصر کھوسہ کا نام اعلان کرنے کے بعد واپس لیا کیونکہ ان کی روحانی پیشوا نے عمران خان کی تاریخ پیدائش اور ناصر کھوسہ کی تاریخ پیدائش کا زائچہ نکالا، فیصلہ کیا گیا کہ […]