counter easy hit

Caretaker

پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کر دیا ہے، یہ فیصلہ چیف الیکشن کمشنر پاکستان و چاروں ممبران نے متفقہ طور پر کیا۔ پروفیسر حسن عسکری کو وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر ہونے […]

سندھ کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟

سندھ کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟

کراچی: تحریک انصاف سندھ کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے عبداﷲ حسین ہارون بہترین شخصیت ہیں، تحریک انصاف نے ان کانام تجویز کردیا ہے ، اس تجویز سے اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔ پارٹی سیکریٹریٹ ‘‘انصاف ہاؤس’’ کراچی […]

نگران وزیراعظم کو اقتدار میں آتے ہی کس (ن) لیگی رہنما کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی؟

نگران وزیراعظم کو اقتدار میں آتے ہی کس (ن) لیگی رہنما کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی؟

اسلام آباد: تحریک انصاف نے نامزد نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے پہلا مطالبہ کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے نامزد نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ علی جہانگیر صدیقی کی نامزدگی کے متنازع فیصلے سے […]

اٹلی :ماہر معاشیات کارلو کوٹریلی نگران وزیر اعظم نامزد

اٹلی :ماہر معاشیات کارلو کوٹریلی نگران وزیر اعظم نامزد

روم ; اٹلی میں سیاسی بحران جاری، صدر نے ماہر معاشیات کارلو کوٹریلی کو نگران وزیر اعظم نامزد کر دیا، ملک میں جلد عام انتخابات کروائیں گے۔ اٹلی کے نامزد وزیر اعظم گیسپے کونتے کے حکومت سازی میں ناکامی کے بعد کوٹریلی کو نگران وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔ کوٹریلی کا کہنا ہے وہ کوشش […]

نگران وزیراعظم کے اعلان کیساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

نگران وزیراعظم کے اعلان کیساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی: نگران وزیراعظم کے نام کے اعلان کیساتھ ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور کچھ ہی لمحوں میں 100 انڈکس میں 554 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 100 انڈکس 42568 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم بعد ازاں یہ بتدریج کم ہوتا چلا گیا اور آخری اطلاعات تک انڈکس […]

پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق رائے کو خوش آئند قرار دے دیا

پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق رائے کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلا م آباد: پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگراں وزیر اعظم کے نام پر اتفاق خوش آئند قرار دے دیا تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کے نام پر اتفاق ہونا اچھی بات ہے ان کا کہنا تھا کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کو […]

نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کون ہیں؟

نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کون ہیں؟

اسلام آباد: نگران وزیراعظم منتخب ہونے والے جسٹس (ر) ناصرالملک سابق چیف جسٹس آف پاکستان رہ چکے ہیں۔ جسٹس (ر) ناصرالملک 17 اگست 1950 کو سوات کے شہر مینگورہ میں پیدا ہو ئے، ایبٹ آباد پبلک اسکول سے میٹرک اور ایڈورڈز کالج پشاور سے گریجویشن کیا۔1977 میں لندن سے بار ایٹ لاء کرنے کے بعد پشاور […]

عام انتخابات 2018: جسٹس (ر) ناصر الملک متفقہ طور پرنگران وزیرِاعظم نامزد

عام انتخابات 2018: جسٹس (ر) ناصر الملک متفقہ طور پرنگران وزیرِاعظم نامزد

عام انتخابات 2018: جسٹس (ر) ناصر الملک متفقہ طور پرنگران وزیرِاعظم نامزد اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے متفقہ طور پر سابق چیف جسٹس (ر) ناصر الملک کو ملک کا ساتواں نگراں وزیراعظم نامزد کردیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا […]

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر میں نگران وزیراعظم پر ڈیڈلاک ختم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر میں نگران وزیراعظم پر ڈیڈلاک ختم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کے انتخاب کیلئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ختم ہو گئی ،دونوں رہنما ساڑھے 12 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ،جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کاکہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام پرڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے […]

بلوچستان کا نگراں وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟

بلوچستان کا نگراں وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟

کوئٹہ: بلوچستان میں نگران وزیراعلی کیلئے 16 نام سامنے آگئے، حکومت اور اپوزیشن نے آٹھ،آٹھ نام پیش کردیئے، صوبائی وزیرماحولیات پرنس احمدعلی، علائوالدین مری اور سابق اسپیکر محمد اس بھوتانی مضبوط امیدواروں میں شامل ہیں وزیراعلٰی بلوچستان کا کہنا ہے کہ 48 گھنٹوں کے اندر کسی ایک نام پر اتفاق کرلیا جائے گا وزیراعلی ہاؤس […]

نگراں وزیراعظم کا تقرر؛ حکومتی رویے پر خورشید شاہ کا اظہار مایوسی

نگراں وزیراعظم کا تقرر؛ حکومتی رویے پر خورشید شاہ کا اظہار مایوسی

نگراں وزیراعظم کا تقرر؛ حکومتی رویے پر خورشید شاہ کا اظہار مایوسی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے نگراں وزیراعظم کے تقرر سے متعلق معاملے پر حکومت کے رویے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے شکوہ کیا کہ حکومت نگراں وزیراعظم کے […]

نگران وزیر اعظم کا معاملہ شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ کے بس کی بات نہیں خبر رساں ادارے نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

نگران وزیر اعظم کا معاملہ شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ کے بس کی بات نہیں خبر رساں ادارے نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کے معاملے پر تاحال کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آ سکا۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ نگران وزیر اعظم کے معاملے پر ڈیڈ لاک میں نواز شریف اور آصف علی زرداری کا ہاتھ ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ، نگران وزیراعظم کے انتخاب میں ڈیڈ لاک […]

انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔۔ حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق، پاکستان کے نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا گیا

انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔۔ حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق، پاکستان کے نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد: انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان کے نگران وزیراعظم کے نام کر اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق طے پاگیا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن نے سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جلیل عباس جیلانی […]

مسلم لیگ (ن) نے نگران وزیرِاعظم کیلئے 3 نام دیدیے

مسلم لیگ (ن) نے نگران وزیرِاعظم کیلئے 3 نام دیدیے

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے بعد اب حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے بھی نگران وزیرِاعظم کیلئے اپنے نام دیدیے ہیں۔ ن لیگ کی جانب سے جسٹس (ر) ناصر الملک، عشرت حسین اور تصدق جیلانی کے نام دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے نگران وزیرِاعظم کیلئے پی ٹی آئی […]

نگران وزیراعظم، پیپلزپارٹی نے ذکا اشرف، جلیل عباس کے نام فائنل کرلیے

نگران وزیراعظم، پیپلزپارٹی نے ذکا اشرف، جلیل عباس کے نام فائنل کرلیے

اسلام آباد:  پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے نگران وزیراعظم کیلئے ذکاء اشرف اور جلیل عباس جیلانی کے نام فائنل کر کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دے دیئے۔  سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے ذکاء اشرف اور جلیل عباس جیلانی کے نام فائنل کر لئے ہیں۔ جس کے بعد […]

نگران قیادت کیلئے ریٹائرڈ چیف کے نام پر سنجیدگی سے غور شروع

نگران قیادت کیلئے ریٹائرڈ چیف کے نام پر سنجیدگی سے غور شروع

موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے میں تقریباً ایک ماہ باقی رہ گیا ہے۔ تاہم وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تاحال نگران وزیراعظم کے ناموں پر اتفاق نہیں کرسکے ہیں۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف کی زیرقیادت نگران سیٹ اپ چلانے کے آپشن پر دوبارہ سنجیدگی سے غور شروع ہوگیا ہے۔ایک […]

وفاق میں نگراں وزیر اعظم کا انتخاب الیکشن کمیشن کرے گا

وفاق میں نگراں وزیر اعظم کا انتخاب الیکشن کمیشن کرے گا

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نگراں سیٹ اپ کیلئے وزیر اعظم ،خیبر پختونخوا اور پنجاب کا معاملہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جائے گا جبکہ بلوچستان اور سندھ کے نگراں وزیرا علی ایوان میں ہی منتخب ہوجائینگے اور کوئی مشکل نہیں ہوگی ،دوسری جانب اگر نگراں وزیر اعظم یا وزیر اعلی کا معاملہ ایوان یا پارلیمانی کمیٹیوں کے […]

سابق نگراں وزیراعظم معین قریشی انتقال کر گئے

سابق نگراں وزیراعظم معین قریشی انتقال کر گئے

واشنگٹن: پاکستان کے سابق نگران وزیراعظم معین قریشی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ معین قریشی کے خاندانی ذرائع نے سابق نگراں وزیراعظم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور امریکا میں زیر علاج تھے۔ معین قریشی 1993 میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خاتمے […]

نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس ہالینڈ پہنچ گئے

نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس ہالینڈ پہنچ گئے

ہالینڈ (جاوید عظیمی) نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس ہالینڈ پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق حاجی جاوید عظیمی اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان کا پانچ ہفتوں کا نجی دورہ مکمل کرکے واپس ہالینڈ پہنچ گئے۔ اپنے اس دورے کے دوران کراچی ،اسلام آباد اور اٹک کی سماجی ،مذہبی […]