counter easy hit

CART

لاہور (ویب ڈیسک) بوم بوم شاہد آفریدی نے بھی بالآخر وزیر اعظم کے وسیم اکرم پر سوال اُٹھا ہی دیا۔ قصور اور چونیاں میں معصوم بچوں کے اغوا اور درندگی کے واقعات کے بعد وہ بھی پھٹ پڑے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعظم سے سوال کیا ہے کہ پنجاب میں آپ کے پاس کوئی بہتر

نامور کالم نگار آصف عفان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اور تجربہ کار بندہ نہیں؟ شاہد آفریدی کے اس سوال نے ایک بار پھر وزیر اعظم صاحب کے لیے کئی سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ جسے ایک سال سے وسیم اکرم ثابت کرنے کی سر توڑ کوشش جاری تھی‘ وہ اول و آخر منصور […]