counter easy hit

caught

توہین عدالت کیس میں احسن اقبال بڑی مشکل میں پھنس گئے

توہین عدالت کیس میں احسن اقبال بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور: سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ آپ کے سر پر ججز کیوں سوار رہتے ہیں،اتنی جرات نہیں کہ بتادیں سازش کون کر رہا ہے،آپ نے ملک کیلئے کیا کیا ہے؟۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہرعلی نقوی کی سربراہی میں بنچ نے احسن اقبال کیخلاف […]

آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں کرپشن پر پکڑے گئے احد چیمہ کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں کرپشن پر پکڑے گئے احد چیمہ کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

لاہور: احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور بسم اللہ انجینئرنگ کے شاہد شفیق کو15روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالت نے دونوں ملزموں کو4جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے ناجائز […]

ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگی نہیں، لگوائی گئی تھی: شفقت محمود

ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگی نہیں، لگوائی گئی تھی: شفقت محمود

لاہور:  تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگی نہیں بلکہ لگوائی گئی تھی۔ انھوں نے ایل ڈی اے پلازہ آتشزدگی کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات سے […]

کوئٹہ، خفیہ اطلاعات پر کارروائی، بم بنانے والے فیکٹری پکڑی گئی

کوئٹہ، خفیہ اطلاعات پر کارروائی، بم بنانے والے فیکٹری پکڑی گئی

کوئٹہ میں خفیہ اطلاع پر کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مکان پر چھاپہ مار کر اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔ کارروائی کے دوران تین خودکش جیکٹس کو بھی ناکارہ بنا دیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی برات میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن سے کوئٹہ […]

ماہ رمضان کی چاند رات میں قاری اشرف مدرسے مکتب اسلامیہ میں 14 سالہ بچے سے بدفعلی کرتا ہوا پکڑا گیا

ماہ رمضان کی چاند رات میں قاری اشرف مدرسے مکتب اسلامیہ میں 14 سالہ بچے سے بدفعلی کرتا ہوا پکڑا گیا

پسرور: ماہ رمضان کی چاند رات میں قاری اشرف مدرسے مکتب اسلامیہ میں 14 سالہ بچے سے بدفعلی کرتا ہوا پکڑا گیا پسرور. (اصغر علی مبارک) تھانہ سبز پیر کے نواحی گاوں ہرناوالی کے خطیب قاری محمد اشرف اور پرنسیپل مدرسہ مکتب اسلامی سلانکے میں 9 کلاس کے طالب علم محمد شاہ زیب سے بدفعلی […]

صاحب ٹریفک میں پھنسے تو اہلکار کی شامت آگئی

صاحب ٹریفک میں پھنسے تو اہلکار کی شامت آگئی

حیدرآباد میں لطیف آباد نمبر 2 پر بجلی کے ستائے شہری سڑکوں پر آئے تو کرے کوئی اور بھرے کوئی کی مثال بن گئی، احتجاج سے ٹریفک جام ہوا اور ٹریفک جام  میں پھنسے ایس ایس پی پیر محمد شاہ، بس پھر کیا تھا، جو جو نظر آیا کوئی معطل کسی کی مدت ملازمت کم […]

جرمنی میں خواتین کا چاکلیٹ چور گروپ پکڑا گیا

جرمنی میں خواتین کا چاکلیٹ چور گروپ پکڑا گیا

برلن: خواتین کا دو رکنی گروپ مختلف سپر مارکیٹس سے چاکلیٹ چوری کرتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر براؤن شوائیگ میں واقع ایک سپر مارکیٹ میں خاتون کو چاکلیٹ چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خاتون کے اسکرٹ کے نیچے سے 9 کلوگرام چاکلیٹ برآمد ہوئی۔ براؤن شوائنگ پولیس […]

پلاسٹک کنٹینر میں پھنسا کچھوا برسوں بعد بھی زندہ سلامت

پلاسٹک کنٹینر میں پھنسا کچھوا برسوں بعد بھی زندہ سلامت

لندن: کئی برس سے پلاسٹک کے کنٹینر میں پھنسا کچھوا سمندر کے گہرے پانی میں زندہ تیرتا رہا۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں رپورٹ ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غوطہ خور مشکل میں پھنسے ایک کچھوے کی مدد کررہے ہیں۔ غوطہ خوروں نے بتایا وہ گہرے پانی میں تیر رہے تھے کہ […]

چین میں کمسن بچی واشنگ مشین میں پھنس گئی

چین میں کمسن بچی واشنگ مشین میں پھنس گئی

چین:  کمسن بچی واشنگ مشین میں پھنس گئی، پولیس نے مشین توڑ کر باہر نکالا چینی میڈیا کے مطابق بچی آنکھ مچولی کھیلتے ہوئے مشین میں گھس گئی لیکن باہر نہ نکل سکی۔ والدین بچی کو باہر نکالنے میں ناکام ہوئے تو پولیس کو بلا لیا۔ پولیس اہلکاروں نے آرے کی مدد سے مشین کو کاٹ […]

راولپنڈی، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس راولپنڈی میں بڑے پیمانے پر فنڈز کے خرد برد کا انکشاف

راولپنڈی، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس راولپنڈی میں بڑے پیمانے پر فنڈز کے خرد برد کا انکشاف

راولپنڈی( نامہ نگار)ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس راولپنڈی میں بڑے پیمانے پر فنڈز کے خرد برد کا انکشاف ہوا ہے ۔باوثوق ذرائع نے بتایاکہ جون 2017میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس راولپنڈی کو ایک کروڑ روپے کے فنڈز پٹرول ،سٹیشنری آئٹمز اور مینٹینینس کی مد میں فراہم کیے گئے جبکہ 32لاکھ روپے کا اضافی فنڈ اکتوبر میں […]

راولپنڈی، اینٹی نارکوٹس فورس کی کارروائی، پولیس اہلکار کیخلاف چرش کا مقدمہ درج

راولپنڈی، اینٹی نارکوٹس فورس کی کارروائی، پولیس اہلکار کیخلاف چرش کا مقدمہ درج

راولپنڈی (اصغر علی مبارک) اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائی، تهانہ نصیر آباد کے پولیس اہلکار کے خلاف 4 کلو چرس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملزم ندیم تهانہ نصیر آباد میں تعینات ہے جو ایس ایچ او نصیر آباد چوپدری اختر کا کار خاص ہے ۔ تهانہ نصیر آباد میں تعینات ندیم کے گھر پر بھی اے این […]

شدید بارشوں نے پارلیمنٹ کی مینٹینس کا راز کھول دیا، چھٹیں ٹپکنے لگیں، ڈپٹی ڈائریکٹر کی کروڑوں روپے کی کرپشن سامنے آگئی

شدید بارشوں نے پارلیمنٹ کی مینٹینس کا راز کھول دیا، چھٹیں ٹپکنے لگیں، ڈپٹی ڈائریکٹر کی کروڑوں روپے کی کرپشن سامنے آگئی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)  شدید بارشوں نے پارلیمنٹ ہائوس کی مینٹینس کا راز کھول دیا ۔جگہہ جگہہ سے چھتیں ٹپکنے پر ہال کو بچانے کی خاطر ٹپکتی چھتوں کے تلے برتن رکھ دیے گئے۔عرصہ چار سال سے پارلیمنٹ ہاوس سفارش پر لگائے جانے والاڈپٹی ڈائریکٹر فاروق اعظم کروڑوں روپے روپے مینٹینس کی مد میں اپنے […]

اسلام آباد, کسٹم کراچی کی کاروائی,25 ٹن آتشگیر مادہ اوردو کنٹینرچھوٹا چھالیا پکڑ لیا گیا، کسٹم حکام ذرائع

اسلام آباد, کسٹم کراچی کی کاروائی,25 ٹن آتشگیر مادہ اوردو کنٹینرچھوٹا چھالیا پکڑ لیا گیا، کسٹم حکام ذرائع

اسلام آباد(اصغرعلی مبارک) کسٹم کراچی کی کاروائی, دو کنٹینر چھالیا اور ایک کنٹینر آتش گیر مادہ کو پکڑ لیا گیا، کسٹم حکام ذرائع کے مطابق ایک کنٹینر سے 25 ٹن آتش گیر مادہ اوردو کنٹینر سے چھوٹا چھالیا برآمد کرلیا گیا کنٹینرز میں پلاسٹک فلموں کے نام پر چھالیہ اور آتش گیر مادہ چھپایا گیا تھا، آتش گیر مادہ اور چھالیہ […]

راولپنڈی، میڈیا کا سہارا لے کر جعلی سوسائٹیوں کی مارکیٹنگ کرنے والا گروہ بے نقاب

راولپنڈی، میڈیا کا سہارا لے کر جعلی سوسائٹیوں کی مارکیٹنگ کرنے والا گروہ بے نقاب

راولپنڈی  (اصغر علی مبارک) شہر میں فرضی ناموں سے جعلی سوسائٹیوں کے نام پر مارکیٹکنک کرنے والے گرو کا انکشاف ہوا ہے جو کی میڈیا کا سہارا لے کر شہر بھر میں دفاتر قائم کرٹے ہوئے سادہ لوح شہریوں کو انکی جمع پونجی سے محروم کر رہے ہیں فرضی سوسائٹیوں کے نام پر دفاتر کے […]

آسٹریلوی نے سیلاب زدہ سڑک سے مچھلی پکڑی

آسٹریلوی نے سیلاب زدہ سڑک سے مچھلی پکڑی

نہ دریا، نہ سمندر اور نہ ہی جھیل سے بلکہ آسٹریلوی شخص نے سیلاب زدہ سڑک سے مچھلی پکڑلی۔ یوں تو اکثر مچھیرے دریا، سمندر یا جھیل پر ماہی گیری کرتے ہیں لیکن یہاں تو سڑک پر ہی مچھلی پکڑنے کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ ماہی گیری کا یہ دلچسپ مظاہرہ آسٹریلیا میں دیکھا […]

ایم آر آئی مشین میں پھنس کر نوجوان ہلاک

ایم آر آئی مشین میں پھنس کر نوجوان ہلاک

ممبئی: بھارت کے اسپتال میں ’ایم آر آئی‘ مشین میں پھنس کر نوجوان جان کی بازی ہارگیا جب کہ غفلت برتنے پر ڈاکٹر اور وارڈ بوائے کو حراست میں لے لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں نائر اسپتال میں راجیش مارو نامی نوجوان اپنے رشتہ دار سے ملنے آیا جو وہاں ’ایم آر […]

راولپنڈی میں بھتہ خور گروہ رنگے ہاتھوں گرفتار

راولپنڈی میں بھتہ خور گروہ رنگے ہاتھوں گرفتار

راولپنڈی میں بھتہ خور گروہ رنگے ہاتھوں گرفتار راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اڈیالہ روڈ پر فی میل ٹیم پر حملہ میں ملوث کرمنلز فوڈ اتھا رٹی کے جعلی انسپکٹرز اور جعلی صحافی بن کر بیکریوں کے مالکان سے بھتہ وصول کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ تاجروں اور دکانداروں نے ان جرائم […]

معلم روحانی باپ شیطان صفت درندہ بن۔گیا تین کم سن بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات زیادتی کی کوشش, رواتپولیس کی فوری کارروائی

معلم روحانی باپ شیطان صفت درندہ بن۔گیا تین کم سن بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات زیادتی کی کوشش, رواتپولیس کی فوری کارروائی

روات(اسد حیدری) معلم روحانی باپ شیطان صفت درندہ بن۔گیا تین کم سن بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات زیادتی کی کوشش۔ روات پولیس نے ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا۔عوام علاقہ کا پولیس پارٹی کو خراج تحسین ، قرار واقعی سزاءکا مطالبہ ایس ایچ آو مصطفی کمال نے کامیاب حکمت عملی پراے ایس آئی علمدار […]

آسٹریلوی خاتون نے باآسانی زہریلا سانپ پکڑلیا

آسٹریلوی خاتون نے باآسانی زہریلا سانپ پکڑلیا

یوں تو خواتین کو صنفِ نازک کہا جاتا ہے جو چھپکلی اور لال بیگ تک سے خوفزدہ ہوجاتی ہیں، لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والی یہ خاتون تو بہت بہادر ہے جو زہریلا سانپ پکڑنے سے بھی نہ گھبرائی۔ جی ہاںیہ مناظر آسٹریلیا کے شہر برسبین میں دیکھے گئے، جہاں سڑک پر دیوہیکل سانپ […]

زینب کا مجرم پکڑا گیا لیکن کیا ہم نے کوئی سبق سیکھا؟

زینب کا مجرم پکڑا گیا لیکن کیا ہم نے کوئی سبق سیکھا؟

آخرکار چودہ دنوں کے انتظار کے بعد ننھی کلی زینب اور سات دیگر ننھی بچیوں کا قاتل عمران علی نقشبندی قانون کے شکنجے میں آ گیا۔ امیدِ واثق ہے کہ وہ جلد ہی اپنے انجام کو بھی پہنچ جائے گا۔ مجرم تک رسائی میں ڈی این اے ٹیسٹ نے کلیدی کردار ادا کیا اور پولی گرافک ٹیسٹ […]

امریکی شخص کی دریا میں پھنسے ہرن کی مدد

امریکی شخص کی دریا میں پھنسے ہرن کی مدد

دنیا بھر کے مختلف ممالک اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں،جس کی وجہ سے صرف انسان ہی نہیں جانور بھی مشکل میں گھر گئے ہیں۔ ایسی ہی مشکل امریکا میں ایک ہرن کو اُس وقت پیش آئی، جب وہ سردی کے باعث جم جانے والے دریا میں پھنس گیا۔ امریکی ریاست پنسلوانیا میں […]

سیاچن میں پاک فوج کے 5 جوان برفانی تودے تلے دب گئے

سیاچن میں پاک فوج کے 5 جوان برفانی تودے تلے دب گئے

اسکردو: سیاچن سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آکر پاک فوج کے 5 جوان لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے 5 جوان دب گئے ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ لاپتہ ہونے والے جوانوں کی […]

چینی شخص کو مچھلی پکڑنا مہنگا پڑ گیا

چینی شخص کو مچھلی پکڑنا مہنگا پڑ گیا

مچھلی کانٹے سمیت پانی میں بھاگ نکلی، شکاری نے کانٹا پکڑنے کیلئے پانی میں چھلانگ لگا دی مگر کچھ ہاتھ نہیں آیا یوں تو آپ نے اکثر مچھیروں کو ماہی گیری کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن جناب مچھلی پکڑنا بھی ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ ویڈیو میں نظر آنیوالے اس چینی شخص کو […]

پولیس اور دیگر ادارے بچے کے چالاک اغوا کاروں کو پکڑ نہ سکے

پولیس اور دیگر ادارے بچے کے چالاک اغوا کاروں کو پکڑ نہ سکے

کراچی: ڈیفنس میں مختصر مدت کے اغوا کی واردات کے چالاک اغوا کاروں نے کئی گھنٹے ساؤتھ پولیس، ڈی آئی جی سی آئی اے، سی پی ایل سی اور آر ایس ٹی ایف سمیت سب کو الجھائے رکھا جب کہ اغوا کاروں نے 3 لاکھ روپے تاوان لینے کے بعد کمسن بچے کو گلستان جوہر میں چھوڑ دیا۔ […]