counter easy hit

caught

نواز شریف کے دن ختم ہو چکے ایک چوہا پکڑا گیا اور اب باقیوں کی باری ہے، عمران خان

نواز شریف کے دن ختم ہو چکے ایک چوہا پکڑا گیا اور اب باقیوں کی باری ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون ہے اس لئے تمام کارکن رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے ہر صورت بنی گالہ پہنچیں جب کہ قومی سلامتی کی خبر لیک کرنے پر پرویز رشید کو قربانی کا بکرا بنایا گیا۔ بنی گالہ میں میڈیا سے بات […]

عمران خان لاہور میں مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنس گئے

عمران خان لاہور میں مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنس گئے

لاہور: (یس اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان  مقامی ہوٹل کی لفٹ سے اوپر کی منزل کی جانب جارہے تھے کہ اس دوران بجلی چلی گئی جس کے باعث وہ لفٹ میں پھنس گئے۔ یس نیوز کے مطابق عمران خان لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لئے ہوٹل پہنچ […]

حب: دھودھر میں پھنسے چینی انجینئرز اب تک نہیں نکالے جاسکے

حب: دھودھر میں پھنسے چینی انجینئرز اب تک نہیں نکالے جاسکے

حب(یس اردو نیوز)حب کے علاقے کنراج میں دھودھر پروجیکٹ میں پھنسے 2چینی انجینئرز اور محنت کش کو اب تک نہیں نکالا جاسکا۔ ہفتہ کی صبح10بجے کان کنی کے دوران لفٹ کی چین ٹوٹنے کے باعث حادثہ پیش آیاتھا۔ پروجیکٹ انتظامیہ کےمطابق ایف سی اور لیویز فورس کی امدادی ٹیمیں کان میں چار سو فٹ تک […]

کراچی:مویشی منڈی میں 4نوسر باز خواتین نے بیو پاری سے 60ہزار روپے لوٹ لیے

کراچی (یس نیوز ڈیسک )شہر قائد کی مویشی منڈی میں 4 نوسر باز خواتین نے بیو پاری کو لوٹ لیا تاہم خواتین کو پکڑ لیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مویشی منڈی میں خاتون نے بھیک مانگنے کے بہانے بیو پاری کے 60ہزار روپے نکال لیے اور دیگر 3خواتین کے ساتھ فرار ہونے لگی […]

بچت

بچت

تحریر: شاہد شکیل دنیا بھر میں تقریباً ہر انسان وہ غریب ہو یا امیر سب کا یہی رونا ہے کہ ہمارے اِخراجات بہت بڑھ گئے ہیں گھر کا خرچ پورا نہیں ہوتا مہنگائی زیادہ ہو گئی ہے اتنی کم آمدنی میں گزارہ کرنا مشکل ہو گیا ہے حالانکہ گھر کے تمام افراد مختلف جاب بھی […]

کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا، 4 دہشتگرد گرفتار

کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا، 4 دہشتگرد گرفتار

کراچی : انسداد دہشتگردی فورس (سی ٹی ڈی) کے ایس ایس پی نوید خواجہ کا پریس کانفرنس میں دہشتگردوں کی گرفتاری کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ گرفتار دہشتگردوں کو نہ صرف بھارت سے پیسہ ملتا تھا۔ بلکہ انہوں نے بھارت کے مختلف علاقوں سے تربیت بھی حاصل کی۔ گرفتار دہشتگردوں میں شفیق پپو، […]

شریف خاندان اقتدار میں آکر ارب پتی بن گیا لیکن نیب شریف برادران کو نہیں پکڑے گا، عمران خان

شریف خاندان اقتدار میں آکر ارب پتی بن گیا لیکن نیب شریف برادران کو نہیں پکڑے گا، عمران خان

ہری پور : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان اقتدار میں آکر ارب پتی بن گیا لیکن نیب کبھی بھی شریف برادران کو نہیں پکڑے گا۔ ہری پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں پولیس سے غلط کام کرائے جارہے ہیں […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں صوبائی وزیراعلی امین گنڈاپور بیلٹ باکسز لیجاتے ہوئے پکڑے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں صوبائی وزیراعلی امین گنڈاپور بیلٹ باکسز لیجاتے ہوئے پکڑے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف پولنگ عملے اور پولیس اہلکاروں پر تشدد اور فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر علی امین گنڈاپور اپنے محافظوں کے ہمرا ڈیرہ اسماعیل خان میں یو سی ہمت کے پولنگ اسٹیشن […]

فیصل آباد: اہلکار گھر میں گھس گئے، خواتین سے بدتمیزی، لوگوں نے پکڑ لیا

فیصل آباد: اہلکار گھر میں گھس گئے، خواتین سے بدتمیزی، لوگوں نے پکڑ لیا

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں 5 سادہ لباس پولیس اہلکاروں کو گھر میں گھسنے پر اہل علاقے نے پکڑ کر کمرے میں بند کر دیا۔ وارنٹ کے بغیر گھر میں داخل ہونے والے اہلکاروں نے خواتین سے بدتمیزی کی اور خوف زدہ کرنے کےلئے فائرنگ بھی کی، جس پر اہل علاقہ جمع ہوگئے […]

آرمی چیف کو کراچی آپریشن میں پکڑا گیا اسلحہ دکھایا گیا

آرمی چیف کو کراچی آپریشن میں پکڑا گیا اسلحہ دکھایا گیا

کراچی (یس ڈیسک) رمی چیف جنرل راحیل شریف کو کراچی آپریشن کے دوران پکڑا گیا اسلحہ آرمی چیف کو دکھایا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اسلحہ دیکھنےکے دوران آرمی چیف نے رینجرز ،پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کو شاباش دی اور کام جاری رکھنے کا کہا۔ اس سے پہلے آرمی چیف جنرل […]

دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، خانیوال میں اسلحے سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، خانیوال میں اسلحے سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

خانیوال (یس ڈیسک) ملتان اور خانیوال پولیس نے جہانیاں میں کارروائی کر کے دو گاڑیوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر کے آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں دہشتگردی کا خطرہ جس کی وجہ سے سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے ایک ہزار سے زائد افراد کو حراست میں […]

1 4 5 6