counter easy hit

cause

میٹھے مشروبات گردوں کے امراض کا باعث بننےہیں

میٹھے مشروبات گردوں کے امراض کا باعث بننےہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ویسے تو یہ بات سب کو معلوم ہے کہ میٹھے کا زیادہ استعمال ذیابیطس اور موٹاپے کا باعث بن سکتا ہے مگر آپ کو اس سے لاحق ہونے والے ایک اور جان لیوا بیماری کے خطرے سے آگاہی ہے؟جی ہاں چینی سے بھرپور غذا اور بہت زیادہ سافٹ ڈرنکس کا استعمال گردوں کے […]

رات گئے (ن) لیگی رہنما کی دھاڑیں مار کر رونے کی آوازیں ۔۔۔ اٹک جیل سے حنیف عباسی کو کیوں نکالا گیا؟ عارف نظامی اصل وجہ سامنے لے آ ئے

رات گئے (ن) لیگی رہنما کی دھاڑیں مار کر رونے کی آوازیں ۔۔۔ اٹک جیل سے حنیف عباسی کو کیوں نکالا گیا؟ عارف نظامی اصل وجہ سامنے لے آ ئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حنیف عباسی کی اٹک جیل سے کوٹ لکھپت جیل منتقلی رعایت کے مترادف ہے، اٹک جیل انتہائی سخت، مارشل لا کے دور میں اسحاق ڈار رات بھر روتے رہتے اور ان کی آہ فغاں اٹک جیل میں گونجتی رہتی، اسحاق ڈار نے اٹک جیل سے جان چھڑانے کیلئے شریف برادران کے خلاف بیان […]

بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست ، شاہد آفریدی نے پاکستان کی شکست کے پیچھے چھپی اصل وجہ بتا دی

بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست ، شاہد آفریدی نے پاکستان کی شکست کے پیچھے چھپی اصل وجہ بتا دی

لاہور(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش نے گزشتہ روز پاکستان کو دردناک شکست سے دوچار کر تے ہوئے ٹورنامنٹ سے باہر کر دیاہے اور خود فائنل میں پہنچ گئی ہے جہاں و ہ بھارت کے ساتھ ٹکرائے گی اور اس شکست پر شاہد آفریدی نے بھی ٹیم کی کارکردگی پر افسوس کا اظہار کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

  حقیقی آزادی اس دن نصیب ہوگی جس دن جمہور کو آمریت اور اسٹیبلشمنٹ کے خوف سے آزادی ملے گی، انشااللہ میاں محمد نواز شریف اپنی  منزل حاصل کریں گے، اصغر خان

  حقیقی آزادی اس دن نصیب ہوگی جس دن جمہور کو آمریت اور اسٹیبلشمنٹ کے خوف سے آزادی ملے گی، انشااللہ میاں محمد نواز شریف اپنی  منزل حاصل کریں گے، اصغر خان

پیرس (نامہ نگارخصو صی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (یوتھ ونگ) کے صدر اصغر خان نے یس اردو نیوز کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ قوم اور ملک شروع سے ہی اسٹیبلشمنٹ کے آہنی پنجوں کی زد میں ہیں جس وجہ سے ہمیشہ غریب عوام کا استحصال ہوا ہے ۔ اشرافیہ نے غریب عوام […]

تحریک لبیک کتنے حلقوں میں ن لیگ کی شکست کی وجہ بنی؟

تحریک لبیک کتنے حلقوں میں ن لیگ کی شکست کی وجہ بنی؟

اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان عام انتخابات میں اگرچہ قومی اسمبلی کی ایک بھی نشست نہیں جیت سکی تاہم ووٹوں کی مجموعی تعداد کے لحاظ سے وہ پنجاب کی تیسری اور پورے ملک کی پانچویں بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ اس نے پنجاب میں 19 لاکھ اور پورے ملک میں 22 لاکھ ووٹ […]

القرآن الحکیم کی آیات کریمہ کا ترجمہ روزانہ

القرآن الحکیم کی آیات کریمہ کا ترجمہ روزانہ

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم والا ہے آج سے ہم یس اردو قارئین کیلئے قرآن کریم کی آیات کریمہ کا ترجمہ پوسٹ کر رہے ہیں اللہ پاک ہمیں استقامت نصیب فرمائے اور ہمارے سینوں کو کھول دے تاکہ ہم قرآن حکیم میں موجود اللہ تبارک وتعالیٰ کے حکم کو سمجھ سکیں […]

وہ نوکریاں جنہیں کرنیوالے مرد جلدی مر جاتے ہیں

وہ نوکریاں جنہیں کرنیوالے مرد جلدی مر جاتے ہیں

لاہور: برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ’’وی یو‘‘ یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے 2 لاکھ افراد کے کام کی نوعیت اور ان کی صحت کا ڈیٹا حاصل کرکے اس کا تجزیہ کیا جس میں معلوم ہوا کہ ایسے لوگ جو جسمانی مشقت، مزدوری وغیرہ کرتے ہیں ان کے کم عمری میں موت کے منہ میں […]

پیرس، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس اورپاکستان پیپلز پارٹی سپین کے راہنمائوں کی ملک ہاوس پیرس میں خصوصی ملاقات

پیرس، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس اورپاکستان پیپلز پارٹی سپین کے راہنمائوں کی ملک ہاوس پیرس میں خصوصی ملاقات

پیرس، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس اورپاکستان پیپلز پارٹی سپین کے راہنمائوں کی ملک ہاوس پیرس میں خصوصی ملاقات پیرس؍ اسلام آباد( نمایندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس اورپاکستان پیپلز پارٹی سپین کے راہنمائوں کی ملک ہاوس پیرس میں خصوصی ملاقات ہوئی جس میں عبدالستارملک رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی اورقاری فاروق احمد فاروقی سابقہ چیف آرگنائزر پیپلزپارٹی فرانس کی […]

نیند کی کمی اور دماغی مسائل خودکشی کی بنیادی وجہ قرار

نیند کی کمی اور دماغی مسائل خودکشی کی بنیادی وجہ قرار

ایک نئی تحقیق میں نیند کی کمی اور دماغی مسائل کو خودکشی کی بنیادی وجہ قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق وہ افراد جو دماغی زخم یا چوٹوں کے شکار ہیں ان میں خودکشی کے امکانات 9 گنا تک پائے جاتے ہیں۔ تحقیق کے لیے ماہرین نے 17 ایسی دائمی بیماریوں پر غور کیا […]

از خود نوٹس کیس، نہال ہاشمی کو شو کاز نوٹس جاری

از خود نوٹس کیس، نہال ہاشمی کو شو کاز نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کیس میں نہال ہاشمی کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں ہونے والی ازخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل،جسٹس عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل تین رکنی بنچ نے کی ۔ دوران سماعت بنچ کے سربراہ جسٹس اعجاز افضل نے کہا […]

پوتن اور ڈائریکٹر ایف بی آئی میری شکست کا سبب بنے، ہلیری کلنٹن

پوتن اور ڈائریکٹر ایف بی آئی میری شکست کا سبب بنے، ہلیری کلنٹن

واشنگٹن: سابق امریکی خاتون اول ہلیری کلنٹن نے گزشتہ برس کے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کی ذمے داری امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر اور روسی صدر ولادی میر پوتن پر عائد کردی۔ ہلیری کلنٹن نے گزشتہ برس کے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کی ذمے داری ایف بی آئی کے ڈائریکٹر […]

آلودہ مشروب اور خراب پھل گیسٹرو کا سبب ہیں، طبی ماہرین

آلودہ مشروب اور خراب پھل گیسٹرو کا سبب ہیں، طبی ماہرین

گرمیوں کا آغا زہوتے ہی بازاروں میں مشروبات اور پھلوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے ۔طبی ماہرین کے مطابق اگر مشروبات آلودہ اور پھل خراب ہوں تو یہ اکثر اوقات گیسٹرو کا باعث بنتے ہیں۔ شدید گرمی اور چلچلاتی دھوپ میں شہری موسم کی حدت سے بچنے کے لئے پھلوں اور بازار میں دستیا ب […]

سلیم شہزاد کیس میں تفتیشی افسر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری

سلیم شہزاد کیس میں تفتیشی افسر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کے کیس میں ضمنی چالان پیش نہ کرنے پر تفتیشی افسر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا۔ ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کے خلاف 1992ء کے 2 مقدمات کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں […]

سعودی فوجی اتحاد: راحیل شریف مسلم اتحاد کا سبب بنیں گے، ناصر جنجوعہ

سعودی فوجی اتحاد: راحیل شریف مسلم اتحاد کا سبب بنیں گے، ناصر جنجوعہ

مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ راحیل شریف سعودی اتحاد کے سربراہ بنے تو وہ امت مسلمہ کے اتحاد اور ہم آہنگی کا سبب بنیں گے۔ اسلام آباد تقریب سے خطاب میں مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ ہر صورت افغانستان سے تعلقات بہتر بنانا ہوں گے، مشرقی اورمغربی فرنٹ میں سےمغربی […]

قومی مقصد کیلئے کوئی بلائے تو ضرورجائیں گے، چوہدری شجاعت

قومی مقصد کیلئے کوئی بلائے تو ضرورجائیں گے، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق اور مذہبی جماعتوں نے پیپلزپارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر اتفاق کیا ہے، چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ قومی مقصد کے لیے جب بھی کوئی بلائے گا تو ضرور جائیں گے۔ چوہدری شجاعت کی سربراہی میں مسلم لیگ ق کے وفد نے مجلس وحدت مسلمین، سنی اتحاد کونسل، پاکستان […]

ہوا میں موجود مادے سرطان کی اہم وجہ ہیں

ہوا میں موجود مادے سرطان کی اہم وجہ ہیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل کینسر کنٹرول کے زیرنگرانی کینسر کا عالمی دن’’ہم کرسکتے ہیں۔ میں کرسکتا ہوں‘‘ کی تھیم کے ساتھ فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن اور سایہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرانتظام آگہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی جی اے ڈاکٹرزین الحسنین نے کہاکہ ملک میں سرطان […]

اپنی ٹرینر کو ہلاک کرنے والی وہیل بیماری کے باعث ہلاک

اپنی ٹرینر کو ہلاک کرنے والی وہیل بیماری کے باعث ہلاک

ٹلیکم نامی کلر وہیل نے دو ہزار دس میں شو کے دوران اپنی ٹرینر کو پانی میں کھینچ کر پٹخ پٹخ کر اس کی جان لے لی تھی اورلینڈو:  امریکا کے شہر اورلینڈو میں دو ہزار دس میں اپنی ٹرینر کو ہلاک کرنے والی اورکا وہیل بیماری کے باعث ہلاک ہو گئی ۔ سی ورلڈ […]

مایوسی موت کا سبب بنے والے دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

مایوسی موت کا سبب بنے والے دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

ہیلسنکی، فن لیند: ایک  مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ ہر شے میں مایوسی ڈھونڈنے اور بے دلی سے کام کرنے والے افراد میں امراضِ قلب سے متاثر ہوکر ہلاک ہونےکی شرح واضح طور پر زیادہ ہوتی ہے۔ فن لینڈ میں ماہرین نفسیات نے مایوسی اور پراُمیدی کے دل اور جسم پر اثرات کا مطالعہ کیا جس […]

ٹرمپ ہالی وڈاسٹارز میں تلخیاں پیدا کرنے کا سبب!!

ٹرمپ ہالی وڈاسٹارز میں تلخیاں پیدا کرنے کا سبب!!

ڈونلڈ ٹرمپ ہالی وڈ سپراسٹارز میں تلخیاں پیدا کرنے کی وجہ بن گئے ۔ ایک تقریب کے دوران رابرٹ ڈی نیرو نے آرنلڈ شیوازنگرکے ساتھ تصویر بنوانے سے انکار کر دیا۔ ہالی وڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو نے تقریب کے دوران کیلیفورنیا کے سابق ری پبلکن گورنرآرنلڈ شیوازنگر سے پوچھا کیا تم ٹرمپ کو ووٹ […]

یاداشت کی کمزوری کی وجہ موٹاپا تو نہیں؟

یاداشت کی کمزوری کی وجہ موٹاپا تو نہیں؟

کیا آپ اکثر باتیں بھول جاتے ہیں یا چیزیں کہیں رکھ کر یاد نہیں آتا کہ وہ کہاں ہیں؟ اگر ہاں تو ہوسکتا ہے کہ یہ آپ کے بڑھتے ہوئے جسمانی وزن کی وجہ سے ہو۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ایری زونا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق […]

خوراک کا بحران دنیا بھر میں مسائل پیدا کر سکتا ہے :شہباز شریف

خوراک کا بحران دنیا بھر میں مسائل پیدا کر سکتا ہے :شہباز شریف

غذائی تحفظ کیلئے حکومت ، ادارے اور عوام باہمی کوششوں سے مسائل کو حل کر سکتے ہیں :وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ طلب اور رسد میں عدم توازن کی وجہ سے خوراک کا بحران دنیا بھر میں امن وامان کے مسائل پیدا کرسکتا ہے ۔ […]

فضائی آلودگی اوروٹامن ڈی کی کمی ڈیمنشیا کی وجہ بن سکتی ہیں، ماہرین

فضائی آلودگی اوروٹامن ڈی کی کمی ڈیمنشیا کی وجہ بن سکتی ہیں، ماہرین

ایڈنبرا: یونیورسٹی آف ایڈنبرا کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی اور جسم میں وٹامن ڈی کی کمی ڈیمنشیا جیسے مرض کی ممکنہ وجہ ہوسکتی ہے۔ ڈیمنشیا بہت سے دماغی امراض کے مجموعے کو کہتے ہیں جن میں عمر کے ساتھ ساتھ یادداشت میں کمی، معمولات انجام دینے میں دقت اور دیگر امراض شامل […]

خبردار! کیلشیئم سپلیمنٹ دل کے دورے کی وجہ بن سکتے ہیں

خبردار! کیلشیئم سپلیمنٹ دل کے دورے کی وجہ بن سکتے ہیں

نیویارک: ایک نیا سروے کیلشیئم کی گولیاں اور سپلیمنٹ استعمال کرنے والے مرد اور خصوصاً خواتین کو خبردار کررہا ہے کہ اس سے دل کا عارضہ بھی ہوسکتا ہے۔ امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ماہرین نے 10 سالہ مطالعے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کیلشیئم سپلیمنٹ دل کی رگوں اور شریانوں میں مضر مادہ […]

آپریشن ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعظم نواز شریف

آپریشن ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے دہشتگردی کے خاتمے میں پاک فضائیہ کے گردار کو سراہا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاک فضائیہ کے افسروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا […]