counter easy hit

cent

جیسنڈا ارڈن کا کم تنخواہ لینے کا فیصلہ

جیسنڈا ارڈن کا کم تنخواہ لینے کا فیصلہ

  اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈن نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پھیلاؤ میں مالی طور پر مشکلات کا شکار افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے اپنی تنخواہ میں 20 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے  کے مطابق بدھ کو جیسنڈا ارڈن نے کہا کہ وہ اپنی، اپنے […]

لاہور قلندرز کے باولر حارث روف کو میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ

لاہور قلندرز کے باولر حارث روف کو میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ

شارجہ: پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ شب ملتان سلطانز کیخلاف میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لاہور قلندرز کے باولر حارث روف کو میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حارث روف نے ملتان سلطانز کے کھلاڑی ’ڈین کرشچن‘ کو 19.1 اوور میں آوٹ کیا اور وہ وکٹ پر […]

ایس ایم ای فنانسنگ کی نمو 32 فیصد رہی، اسٹیٹ بینک

ایس ایم ای فنانسنگ کی نمو 32 فیصد رہی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے اسمال اینڈ میڈیم شعبے کی فنانسنگ رپورٹ جاری کردی۔سال2017 کے دوران ایس ایم ای فنانسنگ کی نمو 32 فیصد رہی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق سال کے دوران ایس ایم ای فنانسنگ 96 ارب روپے اضافے سے 401 ارب روپے ہوگئی۔ ایس ایم ای قرض حاصل کرنے والوں کی تعداد 12 فیصد […]

مراعاتی پیکیج ؛ برآمدات پر7 فیصد تک سبسڈی دینے کا اعلان، ٹیکسٹائل مشینری پرڈیوٹی ختم

مراعاتی پیکیج ؛ برآمدات پر7 فیصد تک سبسڈی دینے کا اعلان، ٹیکسٹائل مشینری پرڈیوٹی ختم

 اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت نے تجارت میں اضافے کے لیے 180ارب کا مراعاتی پیکیج دے دیا ہے، اب تاجروں کو چاہیے کہ تجارتی پالیسی کے برآمدی اہداف حاصل کرنے کے لیے کردار ادا کریں۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملکی تاریخ […]

خیبر پختونخوا میں کینسر کے مریضوں میں 15فی صد سالانہ اضافہ

خیبر پختونخوا میں کینسر کے مریضوں میں 15فی صد سالانہ اضافہ

خیبر پختونخوا حکومت نے کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں کے علاج معالجے کے لیے45 کروڑروپے کے فنڈزجاری کردئیے ہیں ۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوبے میں کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں میں ہر سال دس سے پندرہ فیصد اضافہ ہورہا ہے۔غریب لوگوں […]