counter easy hit

central

بارسلونا میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک پیپلز پارٹی کے مرکزی دفتر میں کاٹا گیا

بارسلونا میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک پیپلز پارٹی کے مرکزی دفتر میں کاٹا گیا

بارسلونا (شاہد لطیف) سپین کے شہر بارسلونا میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 88 سالگرہ کا کیک پیپلز پارٹی کے مرکزی دفتر میں کاٹا گیا۔ جس میں پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے کوآرڈینیٹر حافظ عبدالرزاق صادق، پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد حسین گوندل، نائب صدر چوہدری شاہد لطیف گجر، سید […]

چوہدری محمد سرور نے گلاسگو مرکزی مسجد کا دورہ کیا

چوہدری محمد سرور نے گلاسگو مرکزی مسجد کا دورہ کیا

گلاسگو (طاہر شیخ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور نے گلاسگو سنٹرل مسجد کا دورہ کیا اس موقع پر اتحاد المسلمین کے صدر مقبول رسول، ملک غلام ربانی، ڈاکٹر شفیع کوثر، شوکت قصوری اور ارشد راٹھور کے ہمراہ کھڑے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 59

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی : رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے تاہم محکمہ موسمیات نے آج چاند نظر نہ آنے کی پیش گوئی کی ہے۔ رمضان المبارک کاچاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت آج کراچی میں ہوگا جب کہ […]

آئندہ ماہ سینٹرل کنٹریکٹ تنازع ایک بار پھر بورڈ کا منتظر

آئندہ ماہ سینٹرل کنٹریکٹ تنازع ایک بار پھر بورڈ کا منتظر

کراچی : آئندہ ماہ سینٹرل کنٹریکٹ تنازع ایک بار پھر پی سی بی کا منتظر ہو گا، عجلت میں 6 ماہ کے لیے دیے گئے معاہدے جون کے اختتام میں ختم ہو جائیں گے۔ اس میں 31 کھلاڑیوں کو جگہ ملی، حیران کن طور پر بورڈ نے سابق کپتان شعیب ملک کو نظر انداز کر […]

تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خان نے پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کوعہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور نئے سیکریٹری اطلاعات کے لیے رکن قومی اسمبلی شفقت محمود کے نام کی منظوری جلد دے دی جائے گی جبکہ عمران خان کے لیے دوبارہ سے ترجمان […]

ورون دھون اور عالیہ بھٹ ’’شدھی‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ

ورون دھون اور عالیہ بھٹ ’’شدھی‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ

ممبئی : نہ سلمان نہ دپیکا، فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’شدھی‘‘ میں ورون دھون اور عالیہ بھٹ جوڑی بنائیں گے۔ کبھی دپیکا اور کبھی کرینہ ، فلم ’’شدھی‘‘میں سلمان خان کے ساتھ مختلف اداکاراؤں کا نام لیا جا رہا تھا لیکن فلمساز کرن جوہر کی ٹویٹ نے سب کو چپ کرا دیا ۔ شدھی […]

سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ زمبابوے سے سیریز کے بعد ہو گا

سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ زمبابوے سے سیریز کے بعد ہو گا

لاہور : قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ زمبابوے کے خلاف سیریز ختم ہونے کے بعد کیا جائے، پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے کہا ہے کہ فی الحال مہمان ٹیم کے لیے سیکیورٹی سمیت انتظامات پر توجہ مرکوز ہے، دیگر امور پر بعد میں غور کریں گے۔ تفصیلات کے […]

تحریک انصاف یورپ کے لئے مرکزی الیکشن آفس فرانس میں قائم

تحریک انصاف یورپ کے لئے مرکزی الیکشن آفس فرانس میں قائم

فرانس : تحریک انصاف یورپ کے لئے مرکزی الیکشن آفس فرانس میں قائم کر دیا گیا ہے اور انشاءالله ہم تحریک انصاف کا پیغام یورپ کے ہر گوشے تک پہنچائیں گے ان خیالات کا اظہار پنچایت کمیٹی کے چیئرمین مشتاق خان جدون نے میڈیا کے نمائندوں کو خصوصی بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

عمران فاروق قتل کیس کا مرکزی ملزم کراچی سے گرفتار کر لیا، چوہدری نثار

عمران فاروق قتل کیس کا مرکزی ملزم کراچی سے گرفتار کر لیا، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم کو کل عدالت میں پیش کردیا جائے گا۔ جبکہ اس حوالے سے جے آئی ٹی ایک دودنوں میں تشکیل دی جائے گی۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پارلیمنٹ […]

عذیر بلوچ کو ابوظبی سینٹرل جیل سے دبئی پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا

عذیر بلوچ کو ابوظبی سینٹرل جیل سے دبئی پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی پاکستان حوالگی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور انہیں ابو ظہبی کی سنٹرل جیل سے دبئی پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔ دبئی میں موجود پولیس ذرائع کے مطابق عذیر بلوچ ابوظبی کی سینٹرل جیل میں قید تھا اور جمعرات کواسے […]

محنت کش حق پرستی کی تحریک کا پھول ہیں، کاظم رضا

محنت کش حق پرستی کی تحریک کا پھول ہیں، کاظم رضا

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کا ایک اجلاس لال قلعہ گرائونڈ عزیز آباد میں منعقد ہوا جس میں لیبر ڈویژن کے نجی و سرکاری اداروں کے ذمہ داران نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں 28 فروری کے سالانہ لیبر کنونشن کے حوالے سے غور وخوض کیا گیا اور انتظامات […]

سکھر :سینٹرل جیل ون میں 3 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی

سکھر :سینٹرل جیل ون میں 3 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی

سکھر (یس ڈیسک) سینٹرل جیل ون میں آج منسٹری آف ڈیفنس کے ڈائریکٹر ظفر حسین شاہ کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی۔ کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے شاہد حنیف محمد، طلحہ حسین اور خلیل احمد کی پھانسی سے قبل شہر اور جیل کے اردگر سخت سیکیورٹی کے […]

شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے یوم تاسیس تقریب

شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے یوم تاسیس تقریب

تحریر ۔ابو عزیزالرحمان اچکزئی شمشاد رائٹرز فورم (رجسٹرڈ) پاکستان ایک علمی اور صحافتی تنظیم ہے۔ جو کہ شمشاد رائٹرز فورم پاکستان یکم جنوری 2000 اسکا قیام عمل میں آیا تھا ۔شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے زیراھتمام(١٥)ویں یوم تاسیس تقریب کا انعقاد شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے صوبائی سیکٹریٹ شاوکشاہ روڈ کوئٹہ میںمنعقد ہوا۔ جسکی صدارت […]