counter easy hit

Centre

‘ہمارے ٹریننگ سنٹر پر حملہ ہو گیا ہے، ہو سکتا ہے یہ میرا آخری فون ہو’

‘ہمارے ٹریننگ سنٹر پر حملہ ہو گیا ہے، ہو سکتا ہے یہ میرا آخری فون ہو’

کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر حملے نے کئی پولیس اہلکاروں کے خواب چکنا چور کر دیئے، جاں بحق ہونیوالوں میں زیادہ تر اہلکاروں کا تعلق بلوچستان سے تھا، جنہوں نے ملک کی حفاظت کرنے کا عزم کیا تھا۔ کوئٹہ: پولیس ٹریننگ سینٹر حملے نے پولیس اہلکاروں سے ان کے خواب بھی چھین لئے۔ ٹریننگ کرتے ہوئے […]

العصر اسلامک سنٹر ویانا ایک مزہبی ادارہ ہے اس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے

العصر اسلامک سنٹر ویانا ایک مزہبی ادارہ ہے اس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے

ویانا (اکرم باجوہ) العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری غالب حسین سید نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ھوئے کہا العصر اسلامک سنٹر ویانا صرف اور صرف ایک مزہبی ادارہ ہے اس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت یا شخصیت کے لئے کوئی پروگرام کرتے […]

العصر اسلامک سنٹر ویانا میں آغا محمود منتظری کے اعزاز میں الوداعی ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

العصر اسلامک سنٹر ویانا میں آغا محمود منتظری کے اعزاز میں الوداعی ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوہ) امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانامیں ایرانی امام بارگاہ علی مسجد ویانا کے امام آغا محمود منتظری کی علی مسجد میں مدت امامت ختم اور ایران واپسی پر اور ویانا آسٹریا میں آغا محمودمنتظری کی مذہبی خدمات کے اعتراف میں 4 جون کی شام امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا میں ایک […]

العصر اسلامک سنٹر ویانا میں آغا محمود منتظری کے اعزاز میں الوداعی ڈنر کا اہتمام کیا گیا

العصر اسلامک سنٹر ویانا میں آغا محمود منتظری کے اعزاز میں الوداعی ڈنر کا اہتمام کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ)امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانامیں ایرانی امام بارگاہ علی مسجد ویانا کے امام آغا محمود منتظری کی علی مسجد میں مدت امامت ختم اور ایران واپسی پر اور ویانا آسٹریا میں آغا محمودمنتظری کی مذہبی خدمات کے اعتراف میں 4 جون کی شام امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا میں ایک پُر […]

منہاج القرآن سنٹر ویانا پروگرام کا اشتہار

منہاج القرآن سنٹر ویانا پروگرام کا اشتہار

ویانا (محمد اکرم باجوہ) بچوں کا پروگرام تلاوت، نعت اور تقریری مقابلہ 15 مئی 2016 کو ہو گا پروگرام میں مہمان خصوصی جناب اعجاز احمد وڑائچ صاحب صدر منہاج یورپین کونسل ناروے ہوں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 86

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں خواجہ اجمیر شریف کے سلسلہ میں زکر محفل کا انعقاد کیا گیا

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں خواجہ اجمیر شریف کے سلسلہ میں زکر محفل کا انعقاد کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر ویانا میں خواجہ اجمیر شریف کے سلسلہ میں زکر محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف نعت خوان نے ہدیہ عقیدت پیش کیا اور علامہ مدثر اعوان نے خواجہ اجمیر شریف کی حالت زندگی پر بڑی تفصیل سے روشنی ڈالی- اجتماعی دعائیہ کلمات کے بعد درودو اسلام پیش […]

منہاج سنٹر ویانا میںخواتین و حضرات کے لیے اگلا مفت جرمن کورس 4 دسمبر بروز جمعہ سے شروع ہوگا

منہاج سنٹر ویانا میںخواتین و حضرات کے لیے اگلا مفت جرمن کورس 4 دسمبر بروز جمعہ سے شروع ہوگا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں مقیم پاکستانی بہن بھائیوں کے لیے بہترین خوشخبری ہے کہ منہاج یوتھ لیگ کے پبلک ویلفیئرپروجیکٹ کے تحت پچھلے کئی سالوں سے جاری مفت بنیادی جرمن کورسزکا سلسلہ کامیابی سے جاری و ساری ہے۔ اس سلسلے میں اگلا کورس 4 دسمبر2015 بروز جمعہ سے شروع ہوگا جس میں خواتین […]