counter easy hit

ceremony

پیرس میں یوم قرارداد پاکستان کی تقریب

پیرس میں یوم قرارداد پاکستان کی تقریب

پیرس (بابر مغل سے) پیرس میں گزشتہ روز سفارت خانہ پاکستان فرانس میں 23 مارچ کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز جناب سید الفت شاہ صاحب نے تلاوت قرآن پاک سے کیا، بعد میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال صاحب نے پرچم کشائی کی اور مسلح افواج کے افسران […]

پاکستان تحریک انصاف فرانس کا 23 مارچ کے حوالے سے تقریب کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان تحریک انصاف فرانس کا 23 مارچ کے حوالے سے تقریب کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

فرانس (افضال گوندل) تقریب میں فیاض احمد مانگٹ، نائب صدر اشفاق احمد چوہدری، سینررہنما یاسر قدیر، سینئیر وایس پریزڈنٹ راجہ محمد عجب ٬ راجہ ظہیر،ترجمان ناصرہ فاروقی ٬صدر وویمن ونگ آصفہ اہشمی، شاہدہ امجد، عاکف غنی ، شبانہ چوہدری، نینا خان ،محترمہ شاہ بانو میر ،منور جٹ، نائب صدر اصغر برہان سیکرٹری جنرل رانا عمران […]

ایوان صدر میں اہم شخصیات کو سول اور قومی اعزازات دینے کی تقریب

ایوان صدر میں اہم شخصیات کو سول اور قومی اعزازات دینے کی تقریب

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایوارڈ تقسیم کرنے کی مرکزی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی صدر مملکت ممنون حسین نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ اور ڈی جی رینجرز پنجاب خان طاہر جاوید کو بھی ہلال […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار یوم پاکستان کی تقریب میں ایئرچیف مارشل کی قیادت میں فلائی پاسٹ

ملکی تاریخ میں پہلی بار یوم پاکستان کی تقریب میں ایئرچیف مارشل کی قیادت میں فلائی پاسٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایئرچیف مارشل سہیل امان نے یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ایف 16 لڑاکا طیارہ خود اڑا کر فلائی پاسٹ کی قیادت کی۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاک فضائیہ کے سربراہ نے یوم پاکستان کی تقریب میں خود طیارہ اڑا کر تقریب کے مہمان خصوصی کو سلامی پیش کی، ایئرچیف […]

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب کا انعقاد 29 مارچ ہو گی

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب کا انعقاد 29 مارچ ہو گی

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان میڈیا جنگ ویانا کو پاکستان سفارت خانہ ویانا کے ہیڈ چانسلر سردار عدنان رشید نے پاکستان سفارت خانہ ویانا کی جانب سے ایک لیٹر کے زریعے اطلاع دی کی پاکستان سفارت خانہ ویانا میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب کا انعقاد 29 مارچ بروز اتوار کی صبع 10 […]

مراقبہ ہال ہالینڈ کے شعبہء خواتین کے زیرانتظام گیارہویں شریف کی تقریب منعقد کی گئی

مراقبہ ہال ہالینڈ کے شعبہء خواتین کے زیرانتظام گیارہویں شریف کی تقریب منعقد کی گئی

دی ہیگ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے شعبہء خواتین کے زیر انتظام و انصرام گیارہویں شریف کی تقریب جامع مسجد نور الاسلام کے خوبصورت ہال میں منعقد کی گئی۔ اس با برکت تقریب میں ہالینڈ کے مختلف شہروں اور بلجیم سے خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت […]

یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ یوم پاکستان پر لاہور میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی […]

پاکستان عوامی تحریک سپین کی تقریب حلف برداری کو منفرد اعزاز حاصل، ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی خصوصی شرکت

پاکستان عوامی تحریک سپین کی تقریب حلف برداری کو منفرد اعزاز حاصل، ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی خصوصی شرکت

بارسلونا (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک سپین کی تقریب حلف برداری کو منفرد اعزاز حاصل ہوئی جس میں پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے خصوصی شرکت کی،تفصیلات کے مطابق سپین میں پاکستان عوامی تحریک کے پہلے باقاعدہ اجلاس کی تیاریاں کئی روز سے جاری تھیں جس کیلئے نوید احمد […]

PATسپین کا وفد محمد اقبال چوہدری کی قیادت میں PATفرانس کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرے گا

PATسپین کا وفد محمد اقبال چوہدری کی قیادت میں PATفرانس کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرے گا

فرانس (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم کی خصوصی دعوت پر پاکستان عوامی تحریک سپین کا اعلیٰ سطحی وفد محمد اقبال چوہدری کی قیادت میں 15مارچ بروز اتوار PATفرانس کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے پیرس جائے گا ۔ وفد میں PATسپین کے صدر محمد اقبال چوہدری […]

مجتبی سبحانی گھمن کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کروائیں: مجیب الحسن

مجتبی سبحانی گھمن کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کروائیں: مجیب الحسن

امریکہ ( نمائندہ کائنات) پیپلزپارٹی امریکہ کے انفارمیشن سیکریٹری پاکستان مجیب الحسن نے مجتبیٰ سبحانی گھمن کا شکر گزار ہوں انہوں نے کہا کہ مجتبیٰ سبحانی گھمن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں جنہوں نے اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں پیپلزپارٹی کی واضح اکثریت سے کامیابی پر کارکنوں کو […]

ویانا: منہاج القرآن آسٹریا میں شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ پر شاندار دعائیہ تقریب کا اہتمام

ویانا: منہاج القرآن آسٹریا میں شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ پر شاندار دعائیہ تقریب کا اہتمام

ویانا(محمد اکرم باجوہ) امت مسلمہ کے عظیم رہنما شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی 64 ویں سالگرہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں منائی گئی۔ منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں اس موقع پر ایک خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے عہدیداران کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کے معززین […]

ریٹنگ کا سوال ہے بابا

ریٹنگ کا سوال ہے بابا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر محترم مجیب الرحمٰن شامی کو پتہ نہیں کیا سوجھی کہ اُنہوںنے ” ویلنٹائن ڈے” پررائل پام میںCPNE کی تقریب منعقد کرڈالی جس کے مہمانِ خصوصی وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف تھے۔اُدھر عاشقان سڑکوںپر گلاب کے پھول ہاتھوںمیں لیے قطار اندر قطار کھڑے ”ایک محبت کاسوال ہے بابا”کہہ کرکسی حسینۂ […]

برطانیہ : بافتا ایوارڈز کی تقریب جاری، بوائے ہوڈ نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا

برطانیہ : بافتا ایوارڈز کی تقریب جاری، بوائے ہوڈ نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا

لندن (یس ڈیسک) ہالی ووڈ کے ستاروں کا جھرمٹ لندن میں امڈ آیا ہے۔ نامزدگی حاصل کرنیوالی اداکارائیں Amy Adams اور Julianne Moore یونی کلر ڈریس کے ساتھ جلوہ گر ہوئیں۔ Julianne نے سرخ جبکہ Adams نے آف وائٹ گاؤن زیب تن کر رکھا تھا۔ Keira Knightley کا تھری ڈی ایمبرائیڈری سے لیس گاؤن خصوصی […]

پیرس میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام

پیرس میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام

یاسرالیاس پیرس زاہد ہاشمی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا جس کے مہمان خصوصی پیرس میں پاکستان کے سفیر جناب غالب اقبال تھے۔ تقریب میں تمام سیاسی جماعتوں کے راہنماوں اور کارکنوں نے بھرپورشرکت کر کے کشمیر کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا۔مقررین نے مسلہ کشمیر کے پس […]

پیرس کی سماجی و سیاسی شخصیت زاہد ہاشمی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا۔

پیرس کی سماجی و سیاسی شخصیت زاہد ہاشمی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا۔

یاسرالیاس پیرس]پیرس کی سماجی و سیاسی شخصیت زاہد ہاشمی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا۔ جس کے مہمان خصوصی پیرس میں پاکستان کے سفیر جناب غالب اقبال تھے۔تقریب میں تمام سیاسی جماعتوں کے راہنماوں اور کارکنوں نے بھرپورشرکت کر کے کشمیر کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا۔مقررین نے […]

پیرس کی سماجی و سیاسی شخصیت زاہد ہاشمی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا

پیرس کی سماجی و سیاسی شخصیت زاہد ہاشمی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا

پیرس کی سماجی و سیاسی شخصیت زاہد ہاشمی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا۔ تصویری جھلکیاں فوٹو یاسر الیاس Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72

ریاض : سلمان عبدالعزیز کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

ریاض : سلمان عبدالعزیز کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

ریاض (یس ڈیسک) شاہ عبدالله کے بھائی شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نئے سعودی فرماں رواں بن گئے۔ ان کی حلف برداری کی تقریب آج بعد نماز عشاء ہو گی۔ وہ اعتدال پسند اور مغرب کے ساتھ تعلقات کے حامی رہنما ہیں۔ نئے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی عمر 79 برس ہے۔ سادگی، […]

بالی ووڈ : فلم فیئر ایوارڈ کی تقریب 31 جنوری کو ممبئی میں ہو گی

بالی ووڈ : فلم فیئر ایوارڈ کی تقریب 31 جنوری کو ممبئی میں ہو گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے ’’فلم فئیر ایوارڈز ‘‘ کی تقریب اکتیس جنوری کو ممبئی میں ہو گی، بہترین فلم ، اداکار اور ہدایتکار تینوں کیٹیگریز میں ’’پی کے ‘‘ کو نامزد کیا گیا ہے ، ساٹھ ویں ’’فلم فئیر ایوارڈز ‘‘ میں بہترین فلموں کی نامزدگیوں میں ٹواسٹیٹس ، حیدر ، میری کام […]

لاس اینجلس میں گولڈن گلوب ایوارڈ 2015 کی تقریب

لاس اینجلس میں گولڈن گلوب ایوارڈ 2015 کی تقریب

لاس اینجلس (یس ڈیسک) مائیکل کیٹن نے بہترین اداکا ر کا گولڈن گلوب ایوارڈ جیت لیا۔ ایمی ایڈمز کو بہترین اداکارہ قرار دیا گیا۔ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں گولڈن گلوب ایوارڈ 2015 کی تقریب ہوئی۔ بہترین اداکارکا ایوارڈ فلم برڈ مین سے مائیکل کیٹن نے جیت لیا۔بیسٹ ڈائریکٹر کی کیٹگری میں فلم بوائے […]

ملالہ نے نوبل امن انعام کی تقریب میں 5 لڑکیوں کو مدعو کر لیا

ملالہ نے نوبل امن انعام کی تقریب میں 5 لڑکیوں کو مدعو کر لیا

لندن (یس ڈیسک) ملالہ یوسف زئی نے بدھ کو نوبل امن انعام کی تقریب میں 5 لڑکیوں کو مدعو کیا ہے۔ ملالہ فنڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اوسلو میں ملالہ کو نوبل امن انعام ملنے کے موقع پر ان کی سہیلیاں شازیہ رمضان، کائنات ریاض کے علاوہ کائنات سومرو بھی موجود […]

1 9 10 11