counter easy hit

certificates

بھارت کی ہٹ دھرمی، ہندوئوں کو 25ہزار کشمیری ڈومیسائل کی فراہمی

بھارت کی ہٹ دھرمی، ہندوئوں کو 25ہزار کشمیری ڈومیسائل کی فراہمی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستان 25 ہزار بھارتی باشندوں کو بھارتی حکام کی جانب سے بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر کے ڈومیسائل سرٹیفیکیٹس کے غیرقانونی اجرا کو قطعی طورپر مسترد کرتا ہے۔ کشمیریوں نے بھی بوگس ڈومیسائل کے اجراءکو مسترد کردیا ہے۔ ”جموں وکشمیر گرانٹ آف ڈومیسائل سرٹیفکیٹ (پروسیجر) 2020 “ کے تحت بھارتی حکومت کے […]

عامر لیاقت کی بغیر تصدیق کاغذات جمع کرانیکی کوشش ناکام

عامر لیاقت کی بغیر تصدیق کاغذات جمع کرانیکی کوشش ناکام

کراچی ; معروف میزبان عامر لیاقت حسین کی بغیر تصدیق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی ۔عامر لیاقت حسین نے این اے 245 سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے تھے، کاغذات پر تصدیق کنندہ افسر کی مہر نہ ہونے کی وجہ سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات عامر لیاقت کو واپس کر دیئے اور انہیں […]

سینئیر ایڈوائزر کمشنر برائے اوورسیز پاکستانیز وفاقی محتسب پاکستان حافظ احسان احمد کھوکھر نے “نائیکون ٹیلنٹ ہنٹ” کے ایک سال مکمل ہونے پر کیک بھی کاٹا اور طالبات میں سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کیے

سینئیر ایڈوائزر کمشنر برائے اوورسیز پاکستانیز وفاقی محتسب پاکستان حافظ احسان احمد کھوکھر نے “نائیکون ٹیلنٹ ہنٹ” کے ایک سال مکمل ہونے پر کیک بھی کاٹا اور طالبات میں سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کیے

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سینئیر ایڈوائزر کمشنر برائے اوورسیز پاکستانیز وفاقی محتسب پاکستان حافظ احسان احمد کھوکھر نے “نائیکون ٹیلنٹ ہنٹ” کے ایک سال مکمل ہونے پر دیگر سینئیر اسٹاف کے ہمراہ کیک کاٹا اور طلبا و طالبات میں سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کیے خطاب میں جناب احسان احمد کھوکھر صاحب نے فرمایا نوجوانوں کی […]

پاکستانیوں کی شہادتیں

پاکستانیوں کی شہادتیں

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری بنگلہ دیش بننے اوربنگلہ بدھو شیخ مجیب الرحمن کے وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد اسی کی تابعدار فوجوں میں سے ایک میجر اٹھا اور فوجی ٹینک مجیب کی رہائش گاہ پر چڑ ھا ڈالا۔مجیب اوراس کے تمام موجود عزیز و اقارب کو چن چن کر موت کے گھاٹ اتار […]

جرمنی کے لئے نئے سفیر پاکستان جوہر سلیم نے اپنی اسناد سفارت صدر جرمنی یو آخم گائوک کو پیش کر دیں

جرمنی کے لئے نئے سفیر پاکستان جوہر سلیم نے اپنی اسناد سفارت صدر جرمنی یو آخم گائوک کو پیش کر دیں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق گذشتہ دنوں جرمنی کیلئے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نئے سفیر جوہر سلیم، پاکستانی سفارتی وفد کے ہمراہ، جسمیں منسٹر مسز رخسانہ افضال، کونسلر سجاد حیدر خان، دفاعی اتاشی بریگیڈیر عدنان آصف جاہ شاد، ٹیکنیکل اتاشی گروپ کیپٹن محسن محمود، بحری و فضائی اتاشی کیپٹن خالد ثمر خان اور […]

ہم نے کوئی قرضہ ہڑپ کیا اور نہ ہی معاف کروایا: شہباز شریف

ہم نے کوئی قرضہ ہڑپ کیا اور نہ ہی معاف کروایا: شہباز شریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہاز شریف نے کہا ہے کہ فخر سے کہتا ہوں کہ جتنے قرضے اتفاق فاؤنڈری ذمے تھے وہ ادا کر دیے گئے ہیں۔ پچھلے سال دسمبر میں اتفاق فاؤنڈری کے ذمہ سود سمیت پانچ ارب 22 کروڑ 80 لاکھ کی رقم بینکوں نے وصول کی۔ بینکوں نے ہمیں کلیئرنس کے […]