میرے والد محترم بزرگوار حاجی اللہ داد رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ کل ہمارے آبائی گاﺅںقبرستان ڈھل بنگش (گجرات) کو بعد نماز جمعہ دن 2:00بجے ادا کی جائے گی،چوہدری محمد رزاق گجر(فرانس
اعلان نماز جنازہ میرے والد محترم بزرگوار حاجی اللہ داد رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ کل ہمارے آبائی گاﺅںقبرستان ڈھل بنگش (گجرات) کو بعد نماز جمعہ دن 2:00بجے ادا کی جائے گی تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔برائے […]