چوہدری محمداشرف دیونہ کی وساطت سے کھوکھرسٹریٹ گلی کی تعمیرکی منظوری دے دی گئی،
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) کنوینئرمسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ سٹی سیٹھ قدیراحمدکی کاوشوں سے ممبرصوبائی اسمبلی حاجی چوہدری محمداشرف دیونہ کی وساطت سے کھوکھرسٹریٹ گلی کی تعمیرکی منظوری دے دی گئی، گلی کی تعمیرایک ہفتہ میں شروع ہوجائے گی، اس موقعہ پرگفتگوکرتے ہوئے سیٹھ قدیراحمدنے کہاکہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفراقبال ،ایم پی اے حاجی چوہدری […]