بھارت کبھی بھی پاکستان کا دوست نہیں بن سکتا,چوہدری مقصود یوکے
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)معروف سماجی شخصیت چوہدری مقصود یوکے نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بھارت کبھی بھی پاکستان کا دوست نہیں بن سکتانہ ہی اسے پاکستان کی ترقی قبول ہے آئے روز کی سرحدی خلاف ورزیاں اور مزاکرات میں مرضی کی شرائط سے بھارتی عزائم کسی سے چھپے ہوئے نہیں نہ ہی وہ اپنی منفی […]