نااہل حکومت کیخلاف عوامی جذبات مکمل طور پربہہ نکلے، عوام نے فیصلہ دیدیا ہے، اصغر خان
نااہل حکومت کیخلاف عوامی جذبات مکمل طور پربہہ نکلے، عوام نے فیصلہ دیدیا ہے، اصغر خان پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری محمداصغر خان نے کہا ہے کہ نااہل حکومت کیخلاف عوامی جذبات مکمل طور پربہہ نکلے ہیں ان کو مولانا فضل الرحمن جیسے لیڈر نے ایک اشارہ […]