counter easy hit

ch parvaz ilahi

موجودہ حکومت سے انصاف کی توقع نہیں :چوہدری پرویز الہیٰ

موجودہ حکومت سے انصاف کی توقع نہیں :چوہدری پرویز الہیٰ

راول پنڈی…..سابق وزیر اعلی ٰپنجاب چوہدری پرویز الہی ٰنے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سے انصاف کی توقع نہیں ، پنجاب میں لاقانونیت کی جو صورتحال ہے ، وہ پہلے کبھی نہ تھی۔ چوہدری پرویز الہیٰ سابق وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کے بھانجے کے قتل پر تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کررہے تھے۔ ان […]