میں پنجاب اسمبلی سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے تایا ابو کی بیرون ملک روانہ ہونے میں ۔۔۔۔ حمزہ شہباز نےبڑے رازوں سے پردہ اٹھا دیا
لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز نے کہا کہ جس بہترانسانی رویے اور ہمدردی کا اظہار سپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے نوازشریف کے معاملہ پر کیا میں اس پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں،یہاں بیماری ثابت کرنے کیلئے مرنا پڑتا ہے،سیاست چلتی رہتی ہے انسانیت کو زندہ رہنا چاہیے،اتنی تلخی نہ پیدا کی […]