رمضان المبارک میں پرہیز گاری سے ظاہری عبادت سے باطنی پاکیزگی ملتی ہے تو عید کی سعادت نصیب ہوتی ہے اس سعادت کو تمام مہینوں میں جاری رکھنا چاہیے، چوہدری سجاد احمد

رمضان المبارک میں پرہیز گاری سے ظاہری عبادت سے باطنی پاکیزگی ملتی ہے تو عید کی سعادت نصیب ہوتی ہے اس سعادت کو تمام مہینوں میں جاری رکھنا چاہیے، چوہدری سجاد احمد پیرس/اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری سجاد احمد آف نور جمال نے اہل ایمان اور […]