صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کے جوانسال بیٹے چوہدری اسامہ قمر اور انکے دوست حمزہ بٹ کی پہلی برسی پر دلی تعزیت کا اظہار ، اللہ کریم مرحومین کے درجات بلند فرمائیں اورکائرہ خاندان کو صبرواستقامت کی منزل عطا کریں، قاری فاروق احمد گورسی
پیرس؍اسلام آباد(اییس ایم حسنین) پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کے جوانسال بیٹے چوہدری اسامہ قمر اوردوست حمزہ بٹ کی پہلی برسی پر دلی تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ کریم مرحومین کے درجات بلند فرمائیں اورکائرہ خاندان کو صبرواستقامت کی […]