counter easy hit

Chabahar

ایران کی چہا بہار بندرگاہ کو پابندیوں سے مستثنی قرار دے دیا

ایران کی چہا بہار بندرگاہ کو پابندیوں سے مستثنی قرار دے دیا

کابل: امریکا دشمنی کا منہ بولتا ثنوت دیتے ہوئے ایران کی چہا بہار بندرگاہ کو پابندیوں سے مستثنی قراردے دیا۔ جنوبی اور وسطی ایشیا کے معاملات کے بیورو کے لئے امریکی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری ایلس ویلز نے کابل میں افغان وزیر داخلہ صلح الدین ربانی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ چہا بہار […]

امریکی پابندیوں سے ’چابہار بندرگاہ‘ کو کتنا نقصان؟

امریکی پابندیوں سے ’چابہار بندرگاہ‘ کو کتنا نقصان؟

امریکا کی ایرانی جوہری ڈیل سےعلیحدگی کے نتیجے میں چابہار بندرگارہ کا منصوبہ متاثر ہونے اور افغانستان کی معیشت کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی کا فیصلہ اْس حکمت عملی کو بھی متاثر کرے گا جو […]

امریکا ایران کشیدگی، بھارت کی چاہ بہار بندرگاہ کا منصوبہ بھی زد میں

امریکا ایران کشیدگی، بھارت کی چاہ بہار بندرگاہ کا منصوبہ بھی زد میں

لاہور: بھارت کا چاہ بہار بندرگاہ کا منصوبہ امریکی پابندیوں کی زد میں آنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی پابندیوں سے ایران میں چاہ بہار منصوبہ رک سکتاہے۔ بھارت کا وسطی ایشیا کی تجارتی منڈیوں تک رسائی کا خواب اب حقیقت میں بدلتا نظر نہیں آ رہا۔ امریکا اور ایران […]

ایران چا بہار کی بندرگاہ سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

ایران چا بہار کی بندرگاہ سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

اس ہفتے ایران کے صدر حسن روحانی نے چابہار بندرگاہ ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔ اس منصوبے کا افتتاح گذشتہ سال مئی میں اس وقت کیا گیا تھا، جب انڈیا، ایران اور افغانستان نے چابہار کی بندرگاہ سے زمینی راستوں کے ذریعے افغانستان اور وسط ایشیاء تک رسائی کے لئے ایک بین […]

گوادر ، چاہ بہار حریف نہیں بلکہ ایک دوسرے کی مددگار ہیں ، خرم دستگیر

گوادر ، چاہ بہار حریف نہیں بلکہ ایک دوسرے کی مددگار ہیں ، خرم دستگیر

پیرس،02جون 2016 :وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا کہ گوادر اور چاہ بہار بندرگاہیں ایک دوسرے کی حریف نہیں بلکہ مدد گار ہیں -حکومت پاکستان گوادر اور پاک چائنا کوریڈور پر بھرپور توجہ دے رہی ہے -انہوں نے کہا کہ وہ پیرس میں ہونے والی ڈبلیو ٹی او سے متعلق ایک میٹنگ میں شرکت […]