counter easy hit

chains

استنبول: زنجیروں سے جکڑے 57 پاکستانی تارکین وطن بازیاب

استنبول: زنجیروں سے جکڑے 57 پاکستانی تارکین وطن بازیاب

ترکی کے شہر استنبول میں 57پاکستانی تارکین وطن بازیاب کرا لیے گئے، انسانی اسمگلروں کے تین پاکستانی ساتھی بھی پکڑے گئے۔ترک میڈیا کے مطابق انسانی اسمگلروں نے پاکستانیوں کو زنجیروں سے باندھ کر تہہ خانے میں قید کر رکھا تھا اور ان پر تشدد بھی کیا جارہا تھا۔اسمگلرز نے انہیں 10ہزار ڈالرز کےعوض یورپ پہنچانے […]

چوہدری محمد افضل آف ہورن کے بیٹے چوہدری محمد جنید کا ولیمہ کی پرُوقار تقریب

چوہدری محمد افضل آف ہورن کے بیٹے چوہدری محمد جنید کا ولیمہ کی پرُوقار تقریب

آسٹریا ( ایم اکرم باجوہ) چوہدری محمد افضل آف گجرات پاکستان جو آج کل آسٹریا کے شہر ہورن میں کافی عرصہ سے مقیم ہیں اور نائب صدر اسلامی کمیونٹی ڈسڑکٹ ہورن کے نمائندہ کے بیٹے چوہدری محمد جنُیدکا ولیمہ کی پرُوقار تقریب 14 مئی بروز ہفتہ سپہر 13 بجے آسٹریا کے شہر ہورن کے مقامی […]

ملک کی تعمیر میں اردو زبان کا حصہ

ملک کی تعمیر میں اردو زبان کا حصہ

تحریر: محمد وجہ القمر تمہیں خبر نہیں کیسا جہان رکھتے ہیں ہم اہل ظرف ہیں اردو زبان رکھتے ہیں کسی بھی ملک کی بقا اور سلامتی کا ضامن وہاں کے با شندوں کا تہذیب و تمدن اور اخلاقی برتاؤ ہے خواہ وہ معاشی میدان ہو یا تہذیبی و تمدنی جولان گاہ ۔تہذیب و تمدن کی […]

غریب ووٹر۔۔۔۔سرمایہ داراور جاگیر دار کی جکڑ میں ۔۔۔۔۔۔!

غریب ووٹر۔۔۔۔سرمایہ داراور جاگیر دار کی جکڑ میں ۔۔۔۔۔۔!

تحریر: صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی کشور حسین ،پاک سر زمین اسلامی جمہوریہ پاکستان کے خوبصورت، باوقار اور بلند ہمت عوام کی محرومیوں کو دیکھتا ہوں تو مجھے کہنا پڑتا ہے کہ ”دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے ”غریب جوں کا توں اور ”جیسے پہلے تھے ”والی پوزیشن پر قائم و دائم ہے نہ تو اُسے […]