counter easy hit

chairmanship

اگر چیئرمین نیب کے معاملے میں جنسی ہراسگی ہوئی ہے تو۔۔۔۔

اگر چیئرمین نیب کے معاملے میں جنسی ہراسگی ہوئی ہے تو۔۔۔۔

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ اگر چیئر مین نیب نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا ہے اور اس معاملے میں جنسی حراسگی ہوئی ہے تو پھر اس معاملے کی بھی تفتیش ہونی چاہئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے […]

رات کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز: حکومت نے شہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ، یہ عہدہ کس دبنگ شخصیت کو دیا جا رہا ہے؟ نام جان کر آپ بھی خوش ہوجائیں گے

رات کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز: حکومت نے شہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ، یہ عہدہ کس دبنگ شخصیت کو دیا جا رہا ہے؟ نام جان کر آپ بھی خوش ہوجائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے شہباز شریف کو بطور چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ہٹانے پر غور کرنا شروع کر دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف نے حکومت کو یقین دہانی کے باجود اسمبلی میں سخت تقریر کی۔وزیراعظم کی موجودگی میں احتجاج کو روکنے کی بجائے ہوا دیتے رہے۔ ساتھ ہی بطور […]

پی اے سی کی سربراہی اپوزیشن کو دینے کی بہترین روائے پاکستان پیپلز پارٹی کی بہترین روائت، لبنیٰ چوہدری

پی اے سی کی سربراہی اپوزیشن کو دینے کی بہترین روائے پاکستان پیپلز پارٹی کی بہترین روائت، لبنیٰ چوہدری

پی اے سی کی سربراہی اپوزیشن کو دینے کی بہترین روائے پاکستان پیپلز پارٹی کی بہترین روائت، لبنیٰ چوہدری لاہور(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی مرکزی راہنما لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پے اے سی کی سربراہی  اپوزیشن لیڈر کو دینے کی بہترین روائت قائم کرنے اور قائم رکھنے میں […]

افسوس چیئرمین پی اے سی  کی تقرری کے آئینی فیصلے نے 123 دن لیے ، 100دن کی کارکردگی سوالیہ نشان، مرزا عتیق

افسوس چیئرمین پی اے سی  کی تقرری کے آئینی فیصلے نے 123 دن لیے ، 100دن کی کارکردگی سوالیہ نشان، مرزا عتیق

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما مرزا عتیق نے کہا ہے کہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ چیئرمین پی اے سی کا آئینی عہدہ دینے کا آئینی کام کرنے میں 123 دن لگا دیے گئے۔ 100 دن کی کارکردگی پہلے ہی سنجیدہ طبقات کے نزدیک ایک سعی لاحاصل کے سوا کچھ […]

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جناب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس میں مندرجہ ذیل فیصلے کئے گئے۔نیب اس بات کو واضح کرنا چاہتا ہے کہ تمام شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائریاں اورانویسٹی گیشن مبینہ الزامات کی بنیاد […]

چیئرمین کی سیٹ کی نئی جنگ، مسلم لیگ ن کی طرف سے راجہ ظفر الحق ممکنہ امیدوار کے طور پر سامنے آنے کا امکان

چیئرمین کی سیٹ کی نئی جنگ، مسلم لیگ ن کی طرف سے راجہ ظفر الحق ممکنہ امیدوار کے طور پر سامنے آنے کا امکان

اسلام آباد( اصغر علی مبارک : خصوصی رپورٹ) چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے سیاسی جوڑ توڑ شروع،مسلم لیگ ن کی طرف چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ کا عمل شروع ہو گیا ہے اور آپس میں مشاورت بھی جاری ہے۔ایسے میں پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے راجہ ظفر […]

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ امریکی صدر نے افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لیے نئی پالیسی کے اعلان پر پاکستان پر الزامات عائد کیے تھے پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے جب کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کو وارننگ بھی دی […]

نجم سیٹھی کے بطور چیئرمین انتخاب میں قانونی رکاوٹیں حائل

نجم سیٹھی کے بطور چیئرمین انتخاب میں قانونی رکاوٹیں حائل

اسلام آباد: نجم سیٹھی کے بطور چیئرمین پی سی بی انتخاب میں قانونی رکاوٹیں حائل ہونے لگیں۔ نجم سیٹھی کو مزید 3 سال کیلیے گورننگ بورڈ کا رکن نامزد کرنے کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلیے منظورکر لی ہے، طارق اسد ایڈووکیٹ نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے استدعا کی کہ درخواست پر فیصلے […]

انوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا گیا

انوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا گیا

بھارتی سپریم کورٹ نےانوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا گیا ہے جبکہ سیکریٹری بی سی سی آئی اجے شرکے کوبھی فارغ کردیا گیا۔اجے شرما کوعدالتی احکامات پرعمل درآمد نہ کرنے پرعہدے سے ہٹایا گیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بی سی […]

فرانس کرکٹ فیڈریشن کے زیر صدارت فرنچ کرکٹ ٹرافی میچ کا انعاد کیا گیا۔

فرانس کرکٹ فیڈریشن کے زیر صدارت فرنچ کرکٹ ٹرافی میچ کا انعاد کیا گیا۔

پیرس(یس ڈیسک)فرانس کرکٹ فیڈریشن کے زیر صدارت فرنچ کرکٹ ٹرافی کا میچ پیرس کے نواحی علاقے میں کھیلا گیا۔جس میں’’ فرانس جم خانہ‘‘ بمقابلہ’’ ویلئر لابیل کرکٹ کلب ‘‘کی ٹیمو ں کے مابین 40اوورز کا میچ کھیلا گیا۔ ویلئر لابیل کرکٹ کلب ٹیم کی صدارت عمیر بیگ نے کی۔40اوور کے میچ میں فرانس جم خانہ […]

مسلم لیگ ن سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کر سکے گی؟

مسلم لیگ ن سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کر سکے گی؟

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکمران جماعت ن لیگ کے لیے سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کرنے کے امکانات اتنے ہی ہیں جتنے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ میں کوارٹر فائنلز تک پہنچنے کے، یعنی ایسا ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی، ایک آدھا حریف قابو آ بھی سکتا ہے لیکن ایک آدھا حریف ٹف […]