چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی چلاس میں تعلیمی ادارے جلانے کی مذمت
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی چلاس میں تعلیمی ادارے جلانے کی مذمت نئے پاکستان میں بچیوں کی تعلیم اور اسکول کی سیکیورٹی اولین ترجیح ہے تعلیمی اداروں کو جلانا افسوسناک ہے مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام یقینی بنائیں گے، عمران خان Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 91